لاوہ، کلرکہار

جناح پارک میں جھولوں کی مرمت اور رنگ روغن مکمل ،پارک کو اصل حالت میں لایا جا رہا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس کی ارشد کو ٹگلہ سے بات چیت

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کے اکلوتے جناح پارک کی تزئین وآ رائش ڈپٹی کمشنر عبد الستارعیسانی اور اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس کی کاوش سے شروع ،جلد عوام کیلئے کھول دیا جا ئے گا ۔تلہ گنگ کے شہریوں کیلئے بنایا گیا جناح پارک انتظامیہ کی دیکھ بھال نہ ہو نے کی وجہ سے ویران ہو گیا تھا ... Read More »

نوسر باز دند اناتے پھر رہے ہیں تفتیشی افسر خاموش؟ ہمیں انصاف فراہم کیا جا ئے ۔متاثرین کی آ ئی جی پنجاب سے اپیل

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) پولیس وردی میں ملبوس نوسربازوں نے تلہ گنگ کے شہریوں کو لو ٹ لیا ،موقع سے فرار پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکا م ،متاثرین کی میڈیا کے سامنے حال دہائی ۔ بلا ل خان ساکن تلہ گنگ نے بتایا کہ میں گیارہ مئی 2019کو ہمراہ کزن توصیف اقبال کیساتھ کام کے سلسلے ... Read More »

تلہ گنگ اکلوتا جناح پارک کی ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی کی ہدایت پر تزئین و آ رائش شروع ،جلد عوام کیلئے کھول دیا جا ئے گا۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کے اکلوتے جناح پارک کی تزئین وآ رائش ڈپٹی کمشنر عبد الستارعیسانی اور اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس کی کاوش سے شروع ،جلد عوام کیلئے کھول دیا جا ئے گا ۔تلہ گنگ کے شہریوں کیلئے بنایا گیا جناح پارک انتظامیہ کی دیکھ بھال نہ ہو نے کی وجہ سے ویران ہو گیا تھا ... Read More »

تھا نہ سٹی کی حدود میں مو ٹر سائیکل چوری ،مقدمہ درج

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی کی حدود میں مو ٹر سائیکل چوری ،مقدمہ درج ۔نکہ کہو ٹ کے رہائشی نے بتایا ہے کہ میں سبزی منڈی میں کام کے سلسلے میں گیا وہاں سپر ایشا موٹر سائیکل کھڑا کیا جب واپس آ یا تو مو ٹر سائیکل غائب تھا ۔پولیس نے شہری کی درخواست پر نامعلوم ... Read More »

موجودہ حالات میں علما ءکرام امن وامان کے قیام کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔رکن صوبائی اسمبلی آ سیہ امجد

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)21رمضان المبارک ےوم شہادت حضر ت علی ؓ کے موقع پر سکےورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائےں گے ۔ان خےالات کا اظہار ڈی پی او چکوال عادل مےمن نے آج ےہاں ڈی سی آفس کے کمےٹی روم مےں ضلعی امن کمےٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔اس موقع پر اےم پی اے آسےہ ... Read More »

یوم شہادت حضرت علی رضہ کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے ۔ڈی پی او چکوال عادل میمن

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)21رمضان المبارک ےوم شہادت حضر ت علی ؓ کے موقع پر سکےورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائےں گے ۔ان خےالات کا اظہار ڈی پی او چکوال عادل مےمن نے آج ےہاں ڈی سی آفس کے کمےٹی روم مےں ضلعی امن کمےٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔اس موقع پر اےم پی اے آسےہ ... Read More »

سستا رمضان بازاروں میں شاندار انتظامات پرسیکرٹری ہیلتھ پنجاب کی ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی اور انکی ٹیم کو شاباش۔

چکوال( نما ئند بول تلہ گنگ)سےکرےٹری ہےلتھ پنجاب مےاں شکےل احمد اور ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی نے آج کلر کہا ر ،چوآسےد ن شاہ ،چکوال اور تلہ گنگ کے رمضان بازاروں کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پرمتعلقہ تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز،متعلقہ سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر ضلعی افسران موجود تھے ۔سےکرےٹری ہےلتھ اور ڈپٹی کمشنر نے ہر رمضان ... Read More »

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب میاں شکیل احمد کا رمضان بازاروں کا معا ئنہ ،ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی بھی ہمرا ہ تھے۔

چکوال( نما ئند بول تلہ گنگ)سےکرےٹری ہےلتھ پنجاب مےاں شکےل احمد اور ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی نے آج کلر کہا ر ،چوآسےد ن شاہ ،چکوال اور تلہ گنگ کے رمضان بازاروں کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پرمتعلقہ تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز،متعلقہ سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر ضلعی افسران موجود تھے ۔سےکرےٹری ہےلتھ اور ڈپٹی کمشنر نے ہر رمضان ... Read More »

رمضان بازاروں میں عوام کو معیاری اور سستی اشیاءکی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی کی اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات

تلہ گنگ( نمائندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی اور ڈی پی او چکوال عادل میمن نے چکوال اور ڈھڈےال میں رمضان بازاروں کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرمظفر مختار ،متعلقہ سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی و دیگر ضلعی افسران موجود تھے ۔ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے رمضان بازار میں مختلف سٹالز چیک کیے جن مےں ... Read More »

یو نین کونسلز اور میونسپل کمیٹی کے تنخواہوں سے محروم ملازمین کی وزیر اعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر چکوال سے ریلیز کرنے کی اپیل ۔

تلہ گنگ (لیاقت اعوان سے)لوکل گورنمنٹ کے ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم، رمضان المبارک میں تنخواہوں سے محروم ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے،حکومت سے فل الفور تنخواہیں ریلیز کرنے کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ کے ملازمین میں یونین کونسلز اور میونسپل کمیٹی کے ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور انکے گھروں ... Read More »