ایکسکلوسو بول

عوامی پراپرٹی نہ حساب، نہ کتاب ،پسندیدہ افراد پر نوازشات کی بارش جاری

تلہ گنگ (ملک عا مر نواز اعوان سے )نیو طارق مارکیٹ میں ٹی ایم اے کی دکا نوں کی غیر قانونی سب لیٹ پر یکٹس جا ری ہے۔کرایہ داران سراپا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق نیو طارق مارکیٹ میں ٹی ایم اے کی دکا نوں کی غیر قانونی سب لیٹ اور کچھ دکا نوں کی غیر قا نونی فروخت کی وجہ سے ... Read More »

ٹہی جنا ح کر کٹ گر اﺅ نڈ کی عما رت خستہ حا ل دیوار گر گئی ،مر مت کا پر زور مطا لبہ

تلہ گنگ (سپو رٹس رپورٹر) ٹہی جنا ح کر کٹ گر اﺅ نڈ کی عمارت خستہ حا لت اور چار دیواری گر گئی ،اہل علاقہ اور نوجوانوں نے مر مت کروانے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق ٹہی جنا ح کر کٹ گر اﺅ نڈ کی عمارت اور چار دیواری کی تعمیر لا کھوں روپے سے کی گئی ... Read More »

فورس لو ڈ شیڈ نگ سکو ل میں بچے بے ہوش ہو نے لگے شہر ی سر اپا احتجا ج

تلہ گنگ (لیا قت اعوان سے) تلہ گنگ لاوہ میں بجلی کی فورس لو ڈ شیڈ نگ نے شہر یوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے ،شد ید گرمی کی وجہ سے سکول میں بچے بے ہوش ہو نے کی بھی اطلا عات مو صول،والدین نے سکول کی چھٹیا ں بڑ ھا نے اور غیرا علا نیہ لو ڈ شیڈ ... Read More »

شیل پمپ والے محلے میں دن دیہا ڑے کر سچین خا تون سے تین اوباشوں نے زبر دستی زیا دتی کر ڈالی ایک گر فتار دو فرار ہو نے میں کا میا ب ،ڈی سی او اور ڈی پی اوچکوال دیگر افسران کے ہمراہ جا ئے وقو عہ پر پہنچ گئے ۔

تلہ گنگ (رضوان شاہ)محلہ محمد آ باد میں دن دیہا ڑے کر سچین خا تون سے تین اوباشوں لڑ کوں نے زبر دستی زیادتی کر ڈالی اور ایک اوباش گر فتار اور تین فرار ،خبر سنتے ہی ڈی سی او چکوال اور ڈی پی او چکوال دیگر افسران کے ہمراہ جا ئے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔مقد مہ درج فرار ... Read More »

حا لیہ بارشوں کی تبا ہی سے جا ں بحق اور زخمی ہو نے والے افراد میں ملک امیر خا ن ٹمن اور اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے چیک تقسیم کیے ،سر دار ممتاز خا ن ٹمن کی خصو صی سفارش پر چیک جا ری ہو ئے ہیں امیر خا ن ٹمن

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ ) تحصیل تلہ گنگ اور لاوہ میں حا لیہ بارشوں کی تبا ہی سے جا ں بحق اور زخمی ہو نے والے افراد کیلئے ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن کی خصو صی سفارش پر چیک جا ری کر دئیے ہیں اور تلہ گنگ لاوہ میں گھر ... Read More »

بارہ سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جا ں بحق ،بارشوں سے جا ں بحق ہو نے والوں کی تعداد دس ہو گئی

لاوہ (امتیا ز لاوہ) لاوہ نہا تے ہو ئے بارہ سالہ بچہ تا لاب میں ڈوب کر جا ں بحق ہو گیا، شد ید بارش کی وجہ سے جا ں بحق ہو نے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل لاوہ میں نا لہ تر پی پر محمد رمضا ن نا می بچہ جس کی ... Read More »

مقامی انتظا میہ نے متا ثر ین کیلئے امداد ی کیمپ لگا دئیے اور سروے کا آ غاز کر دیا،انتظا میہ کی طرف سے اقداما ت تسلی بخش نہیں متا ثر ین

تلہ گنگ (صفی اللہ تخلیق سے) تحصیل لاوہ اور تلہ گنگ کی حدود میں بارشوں سے متا ثر ہو نے والے افراد کیلئے امدادی کیمپ لگا دئیے ہیں اور مقا می انتظا میہ نے اعلی افسران کے احکا ما ت پر سر وے شروع کر دیا ،کچھ عر صہ قبل لاوہ میں شد ید ژالہ باری سے فصلیں مکمل تبا ... Read More »

ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان کی رہا ئش گا ہ پر ڈاکٹر بشیر احمد ملک کی ون ٹو ون ملا قات

تلہ گنگ (قا ضی حبیب ڈھرنال سے) ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان کی رہا ئش گا ہ پر ڈاکٹر بشیر احمد ملک کی ون ٹو ون ملا قات ،تعلیمی مشن کو انشا اللہ پا ئے تکمیل تک پہنچا ﺅںگا ،جلد حلقے کی عوام سے ملاقات ہو گی ،دن بدن صحت میں بہتر ی آ رہی ہے ایم پی ... Read More »

تلہ گنگ کے حقیقی مسائل کے حل کے لئے کردار ادا اور تلہ گنگ کے عوام کی آواز بنیں گے: ملک ارشد کوٹگلہ،چیف ایڈیٹر بول تلہ گنگ

تلہ گنگ: بول تلہ گنگ ڈاٹ کام میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے تلہ گنگ کے بارے میں اردو زبان میں آن لائن اخبار کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ تلہ گنگ سے آن لائن اخبار کا مقصدتلہ گنگ کی تاریخ ، مفید معلومات ، خبریں ، تبصرے ، کالم اور مختلف قسم کی سرگرمیوں کی تازہ بہ تازہ رپورٹس ... Read More »

مقامی سیاسی و سماجی رہنماﺅں کی بول تلہ گنگ کے قارئین کو عید کی مبارکباد

تلہ گنگ(بول تلہ گنگ ڈاٹ کام)تلہ گنگ کے مقامی سیاسی و سماجی رہنماﺅں نے بول تلہ گنگ کے قارئین کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی کے اس موقع پر ہمیں اپنے ان جوانوں اور افسروں کو بھی ضرور یاد ر کھنا چاہئے جو اپنے گھروں اپنے پیاروں سے دور ہمارے تحفظ اور ملکی امن و ... Read More »