ایکسکلوسو بول

وزیر خزانہ اسحا ق ڈار کے حکم پر ایکشن ،ٹیکس چور غلام مصطفی چو آ سید ان شاہ گرفتار ،تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا گیا ۔

crime4

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)وزیرِخزانہ جناب اسحاق ڈار اور چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ہدایت پر ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا اور کاروائی کرتے ہوئے بڑے نادہندگان کی گرفتاریوں کاسلسلہ شروع کر دیا ہے ، ا س ضمن میں©© تحصیل چوآءسیدن شاہ ضلع چکوال سے کو ئلہ کے سب سے بڑے ... Read More »

میری تعیناتی کے دوران کسی مظلوم کے ساتھ زیادتی نہیں ہو گی اور ملزم سلاخوںکے پیچھے ہو ں گے۔ایس ایچ او صدر

sho afzal

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ایس ایچ او تھا نہ صدر محمد افضل ان ایکشن ،جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاﺅن مہم جاری ،اشتہاری ملزم گرفتار ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ تھا نہ صدر میں چند ماہ قبل تعینات ہونے والے ایس ایچ او محمد افضل نے مختصر ہی عرصہ میں تھانے کی حدود میں جرائم پیشہ ... Read More »

غیر معیاری اور ایکسپر اشیاءکے سیمپل لاہور لیبارٹر ی میں بھیجوا دئیے گئے ۔ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ

dr aftab

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) جعلی مشروبات اور مضر اشیاءتیار کر نے والے کارخانے پر چھا پہ ،مرکزی ملزم گرفتار ،سینکڑوں کی تعداد میں بوتلیں قبضے میں لے لیں ۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر عبد الما جد ،ڈی ڈی ایچ اوڈاکٹر آ فتاب حیات نے پولیس کے ہمراہ محلہ ہواپورہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں عاطف ... Read More »

خواجہ برادران کے تعاون سے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں کارڈیالوجی سنٹر بارہ سال بعد دوبارہ کھل گیا ۔

bol chakwal

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) گزشتہ12سال سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں کارڈیالوجی سنٹر بند پڑا ہے جس کی وجہ سے دل کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور روزانہ ابتدائی طبی امداد نہ ہونے کی وجہ سے لوگ لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں 12سال قبل کارڈیالوجی سے سنٹر کا قیام ... Read More »

اتھرا ایس ڈی او جنگلات طلعت عباس وڈ اسپلائر کیلئے عذاب بن گیا ،ایکشن لیا جا ئے وڈاسپلائر عہدیداروں کا ہنگامی پریس کانفرنس میںمطالبہ

bol

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ایس ڈی او جنگلات تلہ گنگ طلعت عباس نے تحصیل تلہ گنگ و لاوہ میں اپنا قانون نافذکر دیا-ان خیالات کا اظہار ملک ذوالفقار صدر وڈ اسپلائر اور جنرل سیکرٹری ملک کبیر اعوان نے ہمراہ ملک حاکم اور ملک محمد یعقوب ممبر وڈ اسپلائر یونین نے ہنگامی پریس کانفرنس میں کیا-تفصیلات کے ... Read More »

ٹمن امتحانی سنٹر پرتعینات ڈپٹی سپر یڈنٹ رنگین مزاج نکلا ،طالبات کو تنگ کرنا معمول بنا لیا ،متعلقہ حکام کی خاموشی ،طالبات کے والدین سراپا احتجاج۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ٹمن امتحانی سنٹر پر ڈپٹی سپر یڈنٹ رنگین مزاج نکلا ،طالبات کو تنگ کرنا معمول بنا لیا ،متعلقہ حکام کی خاموشی ،طالبات کے والدین سراپا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق ٹمن امتحانی سنٹر پر تعینات ڈپٹی سپر یڈنٹ حفیظ نامی نے خواتین اساتذہ اور طالبات کو تنگ کر نا وطیرہ بنا لیا ہے اور ... Read More »

ضلع چکوال موسم خوشگوار سیاسی سرگرمیاں محدود ،بریگیڈیر عباس کو پیپلزپارٹی میں لانے کیلئے کوششاں تیز ذرائع ۔

ppp logo

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ضلع چکوال میں موسم تو خوشگوار ہے مگر سیاسی سرگرمیاں مکمل طور پر محدود ہوگئی ہیں۔ نوجوان مسلم لیگی رہنما چوہدری حیدر سلطان نے اپنے حلقے میں طوفانی رابطہ مہم شروع کر رکھی ہے اور کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز تقسیم کر رہے ہیں۔ ابھی تک پارلیمنٹرینز کے فنڈز کے حوالے سے یہی تاثر تھا کہ ... Read More »

یو نین کونسل کو ٹگلہ کے وفد نے ملک اسماعیل لاڑی کی قیادت میں رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن اور حاجی امیر ٹمن سے ملاقات ۔

bol mumtaz tamman

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ )رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن سے یو نین کونسل کوٹگلہ کے وفد کی ملاقات،خوشحال گڑھ،ڈھوک شمار اور جمال کے لئے بجلی کی منظوری، اگلے تین ماہ میں بجلی دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق یو نین کونسل کو ٹگلہ کے نمائندہ وفد نے ملک اسما عیل لاڑی اور ملک ممتاز پٹواری کی قیادت ... Read More »

”بول تلہ گنگ “ کی محنت رنگ لے آ ئی ،لاوہ میو نسپل کمیٹی کے چیئر مین ملک قدیر الطاف نے واٹر سپلا ئی کا بیس ہزار بقایا بل کمیٹی کو ادا کر دیا ۔

PMLQ Malik qadeer

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ”بول تلہ گنگ “ کی خبر پر ایکشن ،میونسپل کمیٹی لاوہ چیئر مین ملک قدیر الطاف نے واٹر سپلا ئی کمیٹی کو بقایا بل ادا کر دیا ،واضح رہے کہ چیئر مین ملک قدیر الطاف عر صہ آ ٹھ سال سے واٹر سپلا ئی کا بل ادا نہیں کر رہے تھے اور ... Read More »

ق لیگ کے میونسپل کمیٹی لاوہ کا چیئر مین بادشاہ بن گیا ،ق لیگ کا چیئر مین قدیر الطاف واٹر سپلا ئی کمیٹی کا ہزاروں روپوں کا مقروض نکلا۔ایم سی لاوہ ممبران کا دعوی

PMLQ Malik qadeer

 لاوہ(امتیازلاوہ سے) میونسپل کمیٹی لاوہ کے چیئرمین ملک قدیر الطاف کا مسلسل آٹھ سال سے واٹر سپلائی کا بل بقایا، جب سے میونسپل کمیٹی لاوہ کا دفتر سنبھالا اس دفتر کا بھی چار ماہ سے واٹر سپلائی بل ادا نہ ہوا، ممبران میونسپل کمیٹی اور واٹر سپلائی کمیٹی سراپا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے ممبران میونسپل کمیٹی نے میڈیا ... Read More »