ایکسکلوسو بول

میا نوالی روڈ خونی روڈ بن گیا ،ایک ہفتے میں چار مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ،روڈ کو ون وے کیا جا ئے شہر یوں کا مطا لبہ ۔

bol sarway

تلہ گنگ(سید ارشاد حسین کا ظمی ) ایک ہفتہ میں میانوالی اورچکوال روڈ پرون وے سڑک نہ ہونے کی وجہ سے چارمختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق بیس افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں ایک خاتون سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے -تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ تلہ گنگ میانوالی روڈ پر گزشتہ روز نانی اور ... Read More »

تین روزہ فروٹ بائیکاٹ مہم کے اثرات تلہ گنگ پہنچ گئے ،بیس سے تیس فیصد لوگوں نے با ئیکا ٹ مہم میں حصہ لیا ۔

bol talagang

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ماہ رمضان میں فروٹ کی پہنچ عام آ دمی سے دور ہو ئی تو سوشل میڈ یا پر تین روز ہ فروٹ کا بائیکاٹ مہم کا آ غاز کیا گیا اور پہلے روز ہی تلہ گنگ میں بھی ایک مہم میں پچاس فیصد حامی دیکھنے کو ملے ،لیاقت اعوان کا دعوی تھا ... Read More »

بلد یاتی اداروں کو فنگشنل ہو ئے پا نچ ماہ مکمل ،حکومت پنجاب بلدیاتی نمائندوں کو اختیار دینا بھول گئی،ممبران میں مایوسی کی لہردوڑ گئی ۔

bol sarway

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) بلدیاتی اداروں کو فنکشنل ہوئے پانچ ماہ کا عرصہ مکمل ہوگیا ہے۔ مگر صورتحال یہ ہے کہ یہ بلدیاتی ادارے عوامی مسائل حل کرنے میں قطعی طو رپر ناکام ہوگئے ہیں اور ابھی تک کوئی قابل ذکر کارکردگی ان بلدیاتی اداروں کی سامنے نہیں آسکی ہے۔ ضلع کونسل چکوال نے اپنے گزشتہ اجلاس میں ایک ... Read More »

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آ فیسر لاوہ رمضان بازار پہنچ گئے،اشیاءکی غیر معیاری کو الٹی پر عملے کی سرزنش۔

dr aftab

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آ فیسر لاوہ رمضان بازار پہنچ گئے ،چنے کی غیر معیاری کو الٹی پر عملے کی سرزنش ۔تفصیل کے مطابق لاوہ رمضان بازار میں ناقص اشیا ءکی نشاندہی گزشتہ دنوں خبر کی اشاعت کے بعد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آ فیسر ڈاکٹر آ فتاب حیات ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ... Read More »

لاوہ رمضان بازار عوام کو ریلیف نہ دے سکا ،لاوہ انتظامیہ نے وزیر اعلی پنجاب کے احکاما ت ہوا میں اڑا دئیے ،وزیر اعلی پنجاب نوٹس لیں ۔

shahbaz shareef

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) لاوہ رمضان بازار عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ،اشیاءکی کوالٹی ناقص انتظامیہ کوالٹی کو برقرار نہ رکھ سکی ،انتظامیہ نے منافع خور مافیہ کے آ گے گھٹنے ٹیک دئیے،خریدار انتظامیہ افسران کیخلاف پھٹ پڑے ،خادم اعلی پنجاب نوٹس لیں ۔تفصیل کے مطابق پورے پنجاب میں رمضان بازاروں کا انعقاد کیا گیا ... Read More »

رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان کی لاوہ کیلئے ترقیا تی منصوبوں کی بھرمار نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں۔وائس چیئر مین آ صف نواز ودیگر کا مشتر کہ بیان

asif nawaz lawa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان کی لاوہ کیلئے ترقیا تی منصوبوں کی بھرمار نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں ،لاوہ کیلئے فنڈز کی ترسیل جاری ۔ان خیالا ت کا اظہار میونسپل کمیٹی لاوہ کے وائس چیئر مین ملک آ صف نواز اور ممبر ملک رزاق احمد نے میڈ یا بیان میں ... Read More »

رمضان المبارک شروع ،سیاسی سر گرمیوں میں جلد تیزی متوقع ،سر دار غلام عباس اور میجر طاہر اقبال نے مورچے بنا لیے ۔

sardar abbas and maj tahir

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ )رمضان المبارک شروع ہو گیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ شدید گرمی نے پہلے ہی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کررکھا تھا اور اب رمضان المبارک کے دوران افطاریوں کی آڑ میں جوڑ توڑ اور عوامی رابطوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، رکن قومی اسمبلی میجر طاہر اقبال کی وطن واپسی ہوگی جبکہ مسلم ... Read More »

رمضان کا آ غاز ،پہلے دن ہی منافع خور ما فیہ چھا گیا ،عوام مہنگے دام اشیاءخریدنے پر مجبور ،انتظامیہ افسران تو جہ دیں ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) دنیا بھر میں رمضان سے قبل عوام کو فائدہ پہنچانے کیلئے اشیا ءکی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی جا تی لیکن یہاں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے دونوں ہا تھوں سے لو ٹا جا تا ہے ۔ رمضان کا آ غاز ہو تے ہی پہلے روز منافع خور اپنے مشن پر ... Read More »

”بول تلہ گنگ “ کے وزیر اعظم ہا ﺅس میں بھی چر چے ،سینئر نا ئب صدر اکرم منارہ کی وزیر اعظم ہاﺅس میں طلبی ،گلے شکوﺅں کی بارش کر دی۔

nawaz shareef

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ”بول تلہ گنگ “ کے وزیر اعظم ہا ﺅ س میں بھی چر چے ،سینئر نائب صدر اکرم منارہ کی وزیر اعظم ہا ﺅس میں طلبی ۔گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے سینئر نا ئب صدر اکرم منارہ نے اعلی اور مقامی قیادت کے رویہ سے تنگ آ کر استعفی دے دیا ... Read More »

ضلع چکوال کی انتظامیہ منافع خوروں کے آ گے بے بس ،عوام لٹنے لگی ۔

bol sarway

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)انتظامیہ کی طرف سے رمضان المبارک میں عوام کو سستی اشیاءکی فراہمی کے تمام دعوے محض دعوے ہی رہے اور رمضان المبارک کی آمد سے دو روز قبل ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں چار گنا بڑھا کر عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اور انتظامی افسران اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں دفاتر ... Read More »