ایکسکلوسو بول

عید کی تیاریاں شروع ،بازاروں میں رش اور منڈی مو یشی میں جانوروں کی قیمتیں آ سمانوں سے باتیں کر نے لگی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) عید الاضحی کی تیاریاں شروع ،بازاروں میں رونقیں سج گئیں اور منڈی مو یشی قر با نی کے جا نو روں کی قیمتیں عام آ دمی کی پہنچ سے دور ہو گئیں ۔تفصیل کے مطابق عید الا ضحی کے دن قر یب آ تے ہی بچے ،خواتین اور نو جوانوں نے عید ... Read More »

تلہ گنگ بھکا ریوں کی بھرمار ،شہر یوں کا جینا محال ہو گیا ،متعلقہ حکا م کاروائی کر نے سے قاصر۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) عید قر یب آ تے ہی تلہ گنگ شہر میں بھکا ریوں کی بھرمار نے عام شہر یوں کا جینا دوبھر رکھا ہے ،متعلقہ حکا م تو جہ دیں ۔تفصیل کے مطابق عید الا ضحی کی آ مد قر یب آ تے ہی دور دراز علاقوں سے بھکا ریوں نے پرانا ... Read More »

سابق ضلع ناظم سر دار غلا م عباس کی مسلم لیگ ن کی شمو لیت کی خبر یں ،کچھ ڈیروں پر صف ماتم اور کچھ پر رونقیں ہی رونقیں ہو گئیں ۔

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) سابق ضلع ناظم چکوال سردار غلام عباس کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے فیصلے کے بعد ضلع چکوال میں زبردست ہلچل پیدا ہوچکی ہے ، مسلم لیگی پارلیمنٹرینز ضلع چکوال جن کی تعداد دس ہے ان میں سے تین کے گھروں میں صف ماتم برپا ہوچکی ہے۔31اکتوبر 2015کے بلدیاتی انتخابات کے بعد بھی ... Read More »

حلقہ این اے اکسٹھ میں کو ئی گھر بجلی سے محروم نہیں رہے گا ۔بجلی کی افتتا حی تقر یب سے رکن قومی اسمبلی سر دار ممتاز ٹمن اور ملک امیر خان ٹمن کا خطاب

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) رکن قومی اسمبلی سر دار ممتاز خان ٹمن نے بجلی کے منصوبوں کی تکمیل کے بعد افتتا ح شروع کر دئیے ،انکااستقبال ڈھول کی تھاپ اور پھولوں کے ہار پہنا کر کیاگیا ،ن لیگی سپو رٹروں کے ممتازخان ٹمن کے حق میں نعرے گو نجتے رہے ،گھو ڑوں نے ڈھول کی تھاپ ... Read More »

ٹی ایم اے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ،صفا ئی میں کو ئی کو تا ہی برادشت نہیں کی جا ئے گی ۔ٹی ایم او ملک عابد

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) عید الضحی پر ٹی ایم اے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ،صفا ئی کا نظام درست ہو گا ،کو تاہی برداشت نہیں کی جا ئے گی ۔ٹی ایم او ملک عابد کی میڈ یا بر یفنگ ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ تلہ گنگ کو دو زون میں تقسیم کر دیا گیا ہے ... Read More »

وزیر داخلہ چوہدری نثار علیخان کے حکم کے بعد چکوال میں پینتالیس افراد نے بوگس شنا ختی کا رڈ جمع کروا دئیے ۔

چکوال(نمائندہ بول تلہ گنگ) شناختی کارڈ کی تصدیق کی مہم میں ضلع چکوال سے پینتالیس افراد نے رضاکارانہ طور پر اپنے شناختی کارڈ جمع کروا دئیے اور یوں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی طرف سے اعلان کردہ چھوٹ کے حقدار پائے مذکورہ بوگس شناختی کارڈ کراچی اور فیصل آباد سمیت متعدد شہروں سے بنوائے گئے تھے ،شناختی کارڈ ... Read More »

ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں رہا ئشی کواٹروں میں ہیڈ نرس نے پرائیو یٹ کلینک کھول لیا ،ڈیلیوری کیسز جاری ،درخواست گزارکا انکشاف

چکوال (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ہسپتال کے اندر پرائیویٹ لیبر رومز بنانے کا انکشاف ہوا ہے نوراسب خان ولد محمد حسین ساکن میاں مائر نے ای ڈی او ہیلتھ کو دی جانے والی درخواست میںبتایا کہ وہ گیارہ جولائی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں اپنی بیوی کی ڈیلیوری کےلئے آیا وہاں پر ... Read More »

ٹی ایم اے کا کا م ڈی ڈی ایچ ڈاکٹر آ فتاب نے سنبھال لیا ،چالیس روزہ صفا ئی مہم کا آ غاز ،شہر نو زون میں تقسیم ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ٹی ایم اے کا کا م محکمہ ہیلتھ کر نے لگا ،ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ نے چالیس روزہ صفا ئی مہم کا پلان دے دیا ،تلہ گنگ کو نو زون میں تقسیم کر دیا گیا ،ما نیٹرنگ تین رکنی کمیٹی کر ے گی ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر میں آ ئے ... Read More »

ٹمن موورز کوچ کے ڈرائیور کی خاتون کے ساتھ بد تمیزی ،ائیر مارشل چوک میدان جنگ بن گیا ،پو لیس نے ڈرائیور کیخلاف مقد مہ درج کر لیا ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ٹمن موورزکوچ کے ڈرائیور کی خاتون سے بد تمیز ی پر رکشہ ڈرائیور سر اپا احتجا ج بن گئے ،تین گھنٹے ایئر مارشل نورخان چوک میدان جنگ بنا رہا ،پو لیس کے مظا ہرین کے ساتھ کا میا ب مذاکرات کے بعد ڈرائیور کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق گز ... Read More »

تھا نہ سٹی کے پھڑے خان افسران جو کا م نہ کر سکے وہ اے ایس آ ئی امان اللہ نے کر دیا ، مو ٹر سا ئیکل چور گروہ دھر لیا ذرائع،اہم نکشافات متوقع ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی کے جو پھڑے خان افسران کا م نہ کر سکے وہ اے ایس آ ئی امان اللہ نے کر دیا ،ڈراما ئی انداز میں مو ٹر سا ئیکل چور چار رکنی گروہ گرفتار کر لیا ذرائع ،اہم نکشافات ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر میں مو ٹر سا ئیکل چور ... Read More »