ایکسکلوسو بول

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اختتام پذیر کو ،سیاسی افطاریاں نہ ہو نے کے برابر ،سیاسی ٹمپریچر میں اضافہ ہو نے لگا۔

bol 9

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ بھی اختتام پذیر ہونے کو ہے اور اس کے بعد اعتکاف اور رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوگا۔ بہرحال مجموعی طور پر چکوالی موسم نے روزہ داروں کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور سوائے آٹھواں اور نواں روزہ شدید تر ہونے کے باوجود باقی پورا ماہ رمضان موسمی اعتبار سے معتدل ... Read More »

محکمہ واٹر منیجمنٹ چکوال کا 42سالہ نوجوان نے ہڈیوں کے سرطان میں مبتلا ،خادم اعلی پنجاب سے مدد کی اپیل

shahbaz shareef

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)محکمہ واٹر منیجمنٹ چکوال کا 42سالہ نوجوان نے ہڈیوں کے سرطان میں مبتلا ہونے کے بعد اپنی زندگی بھر کی تمام جمع پونجی اور مکان بھی بیچ کر اپنے علاج پر لگا دیا اور اب اس کو فیصلہ کن علاج کیلئے مزید آٹھ لاکھ روپے کی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف یا مخیر حضرات ... Read More »

رکن صو بائی اسمبلی شہریار اعوان تلہ گنگ ولاوہ رمضان بازار پہنچ گئے ،تلہ گنگ انتظامیہ کو شاباش اور لاوہ رمضان بازار انتظامیہ کو ہدایت جاری کیں۔

shehryar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) رکن صو با ئی اسمبلی ملک شہریار اعوان کا تلہ گنگ ولاوہ رمضان بازار کا دورہ ،تلہ گنگ انتظامیہ کو شاباش اور لاوہ کی سرزنش ۔گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک شہریار اعوان اچانک تلہ گنگ رمضان بازار پہنچ گئے اور انکو رمضان بازار کا وزٹ سپیشل مجسٹریٹ ... Read More »

چیئر مین میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ کیلئے زاہد محمود اعوان کا نام بولنے لگا ،سیاسی حلقوں میں بھی زاہد محمود اعوان کی گونج سنائی دینے لگی ۔

zahid awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چیئر مین میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ ملک نعیم طارق کی وفات سے خالی ہو نے والی نشست پر الیکشن شیڈول تین اگست تک جبکہ پو لنگ تین ستمبر سے قبل ہو گی ۔سیاسی حلقوں میں چیئر مین میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ کیلئے زاہد محموداعوان کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے ... Read More »

موضع ادلکہ اندھادھندفا ئر نگ ،ایک شخص جا ں بحق دوسرا شدید زخمی ،تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔

crime4

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) توں تکرار پر فا ئرچل گیا ،ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی ،تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ کے ملحقہ گا ﺅں ادلکہ کا رہا ئشی چالیس سالہ عبد الغفار جو تقریبا سات روز قبل سعودی عرب سے وطن واپس پہنچا تھا اور آ تے ہی جہا نگیر ... Read More »

”بول تلہ گنگ “ کی کوششیں رنگ لے آ ئیں ،لاوہ انتظامیہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے میدان میں آ گئی ،اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔

bol

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)”بول تلہ گنگ “ میڈ یا گروپ کی محنتیں رنگ لے آ ئیں ،اسسٹنٹ کمشنر لاوہ دفتر چھوڑ کر باہر نکل آ ئے ،لاوہ رمضان بازار کی حالت بھی سدھرنے لگی ،اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔تفصیلا ت کے مطابق ماہ رمضان کا آ غاز ہو تے ہی لاوہ کی انتظامیہ نے چپ کا ... Read More »

نوجوان رکن صو با ئی اسمبلی شہر یار اعوان نے انتخابی وعدوں کی تکمیل کا کام شروع کر دیا ۔

shehryar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) نوجوان رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان نے انتخابی وعدوں کی تکمیل کا کام شروع کر دیا ،لاوہ میں کروڑوں روپے کے فنڈز اور وائس چیئر مین آ صف نواز ودیگر کا شکر یہ ،ضمنی الیکشن حلقہ پی پی تیئس سے تاریخی لیڈ سے کامیاب ہو نے والے رکن صو با ... Read More »

رمضان المبارک میں سیاسی سرگر میاں ٹھپ ،سر دار غلام عباس اور میجر طا ہر اقبال کے درمیان فائنل راﺅنڈ شروع ،دونوں نے سیاسی حکمت عملی مکمل کر لی ۔

sardar abbas and maj tahir

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ضلع چکوال میں رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی سیاسی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہیں۔ سیاسی افطاریاںبھی ابھی تک شروع نہیں ہو سکی ہیں۔ پارلیمنٹرینز سینٹ ، قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے ضلع چکوال میں سیاسی طور پر مکمل مندا ہے۔ ... Read More »

میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کے چیئر مین ملک نعیم طارق انتقال کر گئے ،نماز جنازہ رات آ ٹھ بجے بارانی سائنس کالج کے قریب ادا کی جا ئے گی ۔

pmlq tariq

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)چیئر مین ملک نعیم طارق دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال کر گئے ،انکی نماز جنازہ رات آ ٹھ بجے بارائی سائنس کا لج کے قریب ادا کی جا ئے گی اور ملک نعیم طارق کے انتقال پر ہر آ نکھ آ شکبار ہے ۔ Read More »

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں چھ رکنی کمیٹی قائم ،بارشیں اور قدرتی آ فات جیسی ایمر جنسیوں سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کیے جائیں ۔تنو یر الر حمن

tanveer ac

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال تنویر الرحمن کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کا ایک اجلاس ہوا جس میں موسم برسات میں ممکنہ بارشوں کی تباہ کاریوں سے بچنے کےلئے اب تک اٹھائے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں سی ای او ایجوکیشن ڈی او ہیلتھ، اسسٹنٹ کمشنرز، انچارج ... Read More »