ایکسکلوسو بول

سب انسپکٹر نذر حسین کا کھڑاک ،اشتہاری ملزم سے آ ٹھ بوتلیں شراب برآ مد کر لی،اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔

nazar hussain si

تلہ گنگ (امتیاز لاوہ سے) تھا نہ لاوہ میں تعینات نذرحسین ایس آ ئی کا کھڑاک ،اشتہاری ملزم سے آ ٹھ بوتلیں شراب بر آ مد ،مقد مہ درج۔تفصیل کے مطابق تھا نہ لاوہ پو لیس کے نذر حسین ایس آ ئی نے کا نسٹیبل ملک خضرحیات سمیت دیگر نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر جہاں خان ساکن لاوہ ... Read More »

تلہ گنگ شہر کو مسیحا مل گیا ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان کی نگرانی میں صفا ئی مہم زور وشور سے جاری ،عوامی حلقوں کا خراج تحسین ۔

zahid awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ شہر کو مسیحا مل گیا ،وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان کی نگرانی میں صفا ئی مہم زور وشور سے جاری ،عوامی حلقوں کا خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ شہر کئی سالوں سے گند گی کی لپیٹ میں چلا آ رہا تھا اور میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ ... Read More »

عمران خان کے کھلاڑی اور چوہدری پرویز الہی کے سپاہی سر دار ممتاز خان ٹمن گروپ میں شامل ہو گئے ،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی۔

bol mumtaz tamman

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تھوہا محرم خان کی دونوں یونین کونسلوں میں مسلم لیگ ن کے مقابلہ میں یونین چیئر مین ،وائس چیئر مین اور کونسلرز سیٹوں پر الیکشن لڑنے والے ”انصاف گروپ “ کے رہنماﺅں ملک محمد شیر اعوان ،میاں محمد بالی ،ملک فتح خان اور”ق لیگ گروپ “کے ڈاکٹر ظہیر اسلم اعوان نے دونوں ... Read More »

سر دار ممتاز ٹمن نے اپوزیشن جماعتوںکی وکٹیں گرانی شروع کر دیں ، ممتاز گروپ میں شمو لیت کا سلسلہ جاری۔

mumtaz tamman

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) رکن قومی اسمبلی سر دار ممتاز خان ٹمن نے حلقہ این اے اکسٹھ میں تحریک انصاف کی وکٹیں گرانی شروع کر دیں ،اگلا حملہ مسلم لیگ ق پر ہونے کا امکان، اہم سیاسی شخصیات کی ممتاز ٹمن گروپ میں شمو لیت کا امکان ۔تفصیل کے مطابق ضلعی چیئر مینی کے بلدیاتی الیکشن کے ... Read More »

فلک شیر اعوان آ ئندہ قومی الیکشن میں حلقہ این اے اکسٹھ کے عوام کی آ خری امید کی کرن ہیں ۔سابق ناظم حکیم ریاض ایڈووکیٹ

malik falak sher

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق ناظم حکیم ریاض ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حلقہ این اے اکسٹھ میں آ مدہ انتخابات میں ملک فلک شیر اعوان مضبوط امیدوار ہیں ،انکی حلقے کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہےں ۔حلقہ این اے اکسٹھ کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے بے لوث خدمت گار عوامی لیڈر ... Read More »

باپ بیٹا کی کو شش رنگ لے آ ئی ،گھبیر ڈیم کا ٹینڈر جاری ،جلد کا م کا آ غاز ہو جا ئے گا ۔شہر یار اعوان

pmln sherhyar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )باپ بیٹا کی کوشش رنگ لے آ ئی ،گھبیر ڈیم کا ٹینڈر جاری ،جلد کام شروع ہو گا ، شہر یار اعوان ۔تفصیل کے مطابق لاوہ گھبیر ڈیم منصو بہ کو پچاس سال سے زاہد کا عصہ بیت چکا ہے اور ڈیم منصو بہ التواءکا شکار تھا اور پچھلے دور حکو مت سابق ... Read More »

مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال اور سابق ضلع ناظم سر دار غلا م عباس کی میاں حمزہ شہباز شر یف سے ملا قات ،ضلع چکوال کی سیاسی اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بات چیت ۔

hamza shareef

تلہ گنگ (قاسم اعوان سے ) مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال اور سابق ضلع ناظم سر دار غلا م عباس کی میاں حمزہ شہباز شر یف سے طویل ملاقات ،ضلع چکوال کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ۔ملاقات میں ضلع چکوال میں جاری ترقیا تی منصو بوںاور میگا پر وجیکٹ پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ضلع ... Read More »

حافظ عمار یاسر نے ہمیںشکست دلوانے کیلئے قائد اعظم کا بھی استعما ل کیا ،ادھورے آ پر یشن کو مکمل نہیں ہونے دیا جا ئے گا ۔ضلع چیئر مین طارق ڈھلی

malik tariq

تلہ گنگ(چوہدری نذر حسین سے ) چیئرمین ضلع کونسل چکوال ملک طارق اسلم ڈھلی نے کہا ہے کہ ہم گزشتہ سال ہونے والے تلہ گنگ شہر میں متنازعہ آپریشن کے متاثرین کے ساتھ ہیں۔ادھورے آپریشن کو مکمل نہیں ہونے دیا جائےگا ۔ اس موقع پر متاثرین کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی تلہ گنگ میں اپوزیشن کونسلرز صوبیدار ... Read More »

شہریار اعوان ان ایکشن،تراپ پل پر ٹریفک بحال کروا دی ،عوامی خدمت جاری رکھیں گے ۔ملک شہر یار اعوان

pmln sherhyar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )ملک شہر یار اعوان کا ایکشن ،تراپ پل پر ٹریفک رواں دواں کروا دی ،تعمیرات کے کام میں تیزی،میٹریل کی کوالٹی پر خصو صی توجہ دی جانے لگی ۔تفصیل کے مطابق ضلع اٹک اور ضلع چکوال کو ملانے والا پل گزشتہ سال تیز بارشوں کی نظر ہو گیا تھا اور سا بق پیمرا ... Read More »

جو دعوئے کیے ہیں ان پر قائم ہیں ،تلہ گنگ شہر کو صوبہ پنجاب کا خوبصورت شہر بنائیں گے ۔وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان

bol zahid awan

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ کے وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں چارج سنبھالے ابھی دو ہفتے ہو ئے ہیں اور شہر کی بہتری کیلئے اہم فیصلوں کی روشنی میں عملی اقداما ت اٹھانے شروع کر دئیے ہیں ،عوام کی جانب سے ہمیں بھرپور سپورٹ مل رہی ... Read More »