ایکسکلوسو بول

خبر کی اشاعت کے بعد تنظیمی عہدیدار بول پڑے ،مراعات منتخب نما ئندوں کو اور قر بانیاں پارٹی کارکنوں سے کیوں ؟کارکنوں کا سوال

nawaz shareef

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی کی خاموشی کی خبر کی اشا عت کے بعد تنظیمی عہدیدار پھٹ پڑے ،قیادت سے گلے شکوے،مراعات منتخب نما ئندوں کو اور قربانیاں پارٹی کارکنوں سے کیوں ؟ ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ دنوں میڈ یا میں مسلم لیگ ن کی قیادت کی اظہار یکجہتی سے خاموشی پر ... Read More »

مسلم لیگ ن کی قیادت پر مشکل وقت ،ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی خاموش ،تنظیمی ورکروں کی خاموشی ضلع چکوال میں ن لیگ کیلئے کو ئی نیا گل کھلا سکتی ہے۔سیاسی حلقے

pm nawaz

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )مسلم لیگ ن کی قیادت پر مشکل وقت ،ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی خاموش ،سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ۔تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت پر پانا مہ کیس میں مشکلا ت کا سامنا ہوا تو ن لیگ کی ضلع چکوال کی تنظیمی باڈی پر سکتہ طاری ہو ... Read More »

تلہ گنگ شہر پیرس کی بجائے کھنڈر بن گیا ،انتخابی وعدے اعلانوں تک محدود ہو کر رہ گئے ،شہریوں کی حال دہا ئی ۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ شہر کی گلیاں ونالیاں کھنڈرات بن گئی ،ملحقہ سڑکیں بھی کھڈوں میں تبدیل ،پیرس بنا نے والے منظر عام سے غائب ،شہری سراپا احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق قومی ہو یا بلدیاتی ہر الیکشن میں تلہ گنگ کے شہریوں کو تلہ گنگ سٹی پیرس بنانے کے خواب دیکھائے جا تے رہے ، ... Read More »

ن لیگ کی کشتی اوورلو ڈ آ ئندہ انتخابات میں ضلع چکوال میں ٹکٹوں کی تقسیم قیادت کیلئے چیلنج ہو گا۔

nawaz shareef

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے اس واضح اعلان کے بعد کہ مردم شماری کا ڈیٹا انہیں موصول نہیں ہوا ہے لہٰذا آنے والے2018کے انتخابات پرانی حلقہ بندیوں کے مطابق ہی ہونگے جس کا مطلب یہ ہے کہ ضلع چکوال میں آنے والے عام انتخابات دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ میں بھکاریوں کی بھرمار ،راہ گیر اور دوکاندار وں پر حملے ،متعلقہ حکام خاموش۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ ولاوہ میں بھکاریوں کی بھرمار ،راہ گیروں اورد وکانداروں کو تنگ کر نا معمول بنا لیا ،متعلقہ حکام چپ ،بھکاریوں کی روک تھام کیلئے اقداما ت کیے جائیں شہریوں کا مطالبہ ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ ولاوہ کے چوکوں ،چوراہوں اور بازاروں میں بھکاریوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ... Read More »

جاں بحق خاتون کے لواحقین کا انتظامیہ کیخلاف اے سی دفتر کے سامنے احتجاج ،ہیوی ٹریفک بند کی جا ئے ۔مظاہرین کا مطالبہ

bol itajaj

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )گزشتہ دنوں ٹریفک چوک پر ہیوی ٹریفک کی بھینٹ چڑھنے والی خا تون کے لواحقین کا اے سی دفتر کے سامنے احتجاج ،انتظامیہ کیخلاف نعرہ بازی ۔تفصیل کے مطابق سات روز قبل ٹریفک چوک پر موٹر سا ئیکل پر سوار تین بچوں کی ماں ٹریفک حادثے کا شکا ر ہو گئی تھیں اور ... Read More »

حکومت کے چار سال دور اقتدار میںرکن صوبا ئی اسمبلی مہوش سلطانہ کی کارکر دگی صفر ،ن لیگیوں میں مایوسی چھا گئی ۔

bol mehwish sultana

چکوال(خصو صی رپورٹ) ضلع چکوال کے منتخب عوامی نمائندوں کی گزشتہ چار سال کی کارکردگی کا ایک سرسری جائزہ لیا جائے تو مجموعی طو ر پر ان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی نے اپنے حلقے میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کروائے جن میں سے کئی اہم منصوبے مکمل ہوچکے ہیں اور ... Read More »

تین مسلح اشخا ص کی فا ئرنگ سے ایک ہی گھر کے تین افراد قتل اور دادی پوتاشدید زخمی ،پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھا پے مار رہی ہے۔

bol m,ain header

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تین مسلح اشخاص نے باپ ،بیٹا اور پوتے کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور دادی ،پوتا شدید زخمی ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ملزمان موقع سے فرار ۔تفصیل کے مطا بق راولپنڈی روڈ پر ڈھوک قاضی داخلی کوٹسارنگ کے رہا ئشی غلام علی ،شبیر حیدر ،ذیشان حیدر ،عثما ن حیدر ... Read More »

میجر طاہر اقبال اور مہوش سلطانہ راجہ منظر عام سے غائب ،شہریار اعوان شاندار قافلے کے ہمراہ اسلام آ باد پہنچے ،سینکڑوں جیالوں کی شرکت۔

shehryar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) رکن صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی تیئس ملک شہریار اعوان ضلع چکوال کے تمام پارلیمنٹرینز سے سبقت لے گئے ،رکن قومی اسمبلی میجر طاہر اقبال، ایم پی اے مہوش سلطانہ راجہ اور سینیٹر جنرل (ر) عبد القیوم ملک منظرعام سے غا ئب ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم پا کستان ... Read More »

سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس پر تنقید کر نے والے پی پی تیئس کے ضمنی الیکشن میں کدھر تھے ،2018میں اوقات بتا دیں گے ۔وائس چیئر مین چوہدری خورشید بیگ

sardar abbas

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری خورشید بیگ نے بدھ کے روز بتایا کہ سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس اور ان کے ساتھیوں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت سے مسلم لیگ ن ضلع چکوال میں ناقابل شکست ہوگئی ہے۔ البتہ کچھ موقع پرستوں کو سردار غلام عباس کی شمولیت سے خوف اور ڈر پیدا ... Read More »