ایکسکلوسو بول

سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس کی محنت رنگ لے آ ئی ،پچنند دو گروپوں کی دشمنی دوستی میں بدل گئی ،یو سی پچنند میں شہر یار اعوان کی پوزیشن مستحکم ۔

sardar abbas

تلہ گنگ ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس کی محنت رنگ لے آ ئی ،پچنند دو گروپوں کی دشمنی دوستی میں بدل گئی ،شہر یار اعوان نے دونوں برادریوں کے رہنما ﺅں کی جھپی ڈالوا دی،سابقہ رنجشیں ختم۔تفصیل کے مطابق سر دار گروپ کے سابق ناظم ملک عبید الر حمن اور ملک رفعت ... Read More »

ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھوہا کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ،تین بجے نماز جنازہ تھوہا محرم خان میں ادا کی جا ئے گی ۔

bol mumtaz tmk

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) حاجی ملک فتح خان تھوہا مرحوم کی اہلیہ اور ملک ممتاز حیدر تھوہا کی والدہ صا حبہ انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ تین بجے تھوہا محرم خان شہر میں ادا کی جا ئے گی۔ Read More »

تھوہا محرم خان میں ممتاز حیدر گروپ کا اکٹھ ،فیصلہ کا اختیار ملک ممتاز حیدر کو دیدیا ،اگلے اڑتالیس گھنٹے میں فیصلہ متوقع ۔

bol mumtaz tmk

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تھوہا محرم خان ملک ممتاز حیدرگروپ کا اکٹھ ،سینکڑوں سرکردہ شخصیات کی شر کت ،فیصلہ کا اختیار ملک ممتاز حیدر کو دے دیا ،اگلے اڑتالیس گھنٹے میں فیصلہ متوقع ۔تفصیل کے مطابق بروز اتوار کو تھوہا محر م خان میں ممتاز حیدر گروپ کا اکٹھ ہوا جس میں چیئر مین ملک سجاد ... Read More »

۔تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے آ صف زرداری کو بھی نہ بخشا،پارٹی کارکنوں میں غم و غصہ ۔

imran-khan-pti

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے تلہ گنگ جلسے میں اتحاد ی جماعت کے قا ئد آ ٓصف زرداری کو جھاڑ کھلا دی اور پیپلز پا رٹی کے جیالوں میں غصہ وغم کی لہر دوڑ گئی ۔عمران خان کی آ صف زرداری پر تنقید حلقہ پی پی تیئس امیدوار کو نقصا ... Read More »

میاں محمد نواز شر یف کے بعد آ صف زرداری کو بھی کر پشن کا حساب دینا ہو گا ۔چیئر مین پی ٹی آ ئی عمران خان

imran khan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے تلہ گنگ جلسہ عام سے خطاب کے دوران کہا کہ خبیر پختونخو امیں پولیس کی بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر ہو ئی ہیں اور پنجاب اور خبیر پختونخوا کی پو لیس کا موازنہ کر لیں فرق واضح ہو جا ئے گا ۔چھو ٹا طبقہ ... Read More »

تحریک انصاف پر بجلی گر گئی ،پی ٹی آ ئی کے امیدوار کا نشان بلا کینسل نیا نشان بلے باز ہو گا ذرائع۔

col sultan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا ، امیدوار کا انتخابی نشان تبدیل ۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی تیئس کے ریٹر ننگ آ فیسر کی جانب سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار کر نل (ر) سلطان سر خرو کا انتخابی نشان الیکشن کمیشن کی جانب سے کینسل کر ... Read More »

نفسیاتی مریضوں کیلئے چار اپریل بروزمنگل کو الممتاز ہسپتال میں فری کیمپ کا انعقاد ،ڈاکٹر عدنان سہیل معائنہ کریں گے۔

bol al mumtaz

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) الممتاز ہسپتال میں منشیات و نفسیات کے مریض کیلئے فری کیمپ چار اپر یل بر وز منگل کو لگا یا جا رہا ہے جس میں مریضوں کا معا ئنہ کنسلٹنٹ ڈاکٹر عدنان سہیل معائنہ کریں گے ۔فری کیمپ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔مر یض وقت لینے کیلئے 0543.414545,0543.286887پر رابطہ ... Read More »

سر دار غلام عباس کا ق لیگ پر پھیرا ،ق لیگ کے سر دار امجد الیاس ن لیگ میں شامل ،چوہدری پرویز الہی کی وکٹیں گرنا تھم نہ سکیں۔

sardar abbas

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)سا بق ضلع ناظم سر دار غلا م عباس کا ق لیگ پر ایک اور پھیرا،ق لیگ کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ،ق لیگ کے سابق امیدوار برائے ایم پی اے ملک امجد الیاس بھی گروپ سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت ،ق لیگ کی وکٹیں گرنا تھم نہ سکیں ۔سر دار امجد ... Read More »

ن لیگ کے امیدوار کی حمایت غیر مشروط کی ہے،منفی خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہو ں ۔سابق ضلع نائب ناظم سر دار امجد الیاس

amjad awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) سابق امیدوار برائے ایم پی اے سر دار امجد الیاس نے ایک خبر کے ردعمل میں کہا ہے کہ میرے حوالے سے خبر شائع کی جا رہی ہیں کہ مجھے اگلے انتخابات میں ایم پی اے کے امیدوار کی شرط مشروط کی ہے اس خبر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ... Read More »

ایم سی لاوہ میں ق لیگ ہواہو گئی،ن لیگی امیدوار شہر یار اعوان کا کھڑاک ،ق لیگ کے وائس چیئر مین سمیت کو نسلرز نے ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

shehryar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) مسلم لیگ ن کے امیدوار شہر یار اعوان نے لاوہ مسلم لیگ ق کو ٹھکانے لگا دیا ،وائس چیئر مین سمیت کو نسلرز نے حمایت کا اعلان کر دیا ۔تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار کی اتحاد ی جماعت مسلم لیگ ق لاوہ ایم سی میں اکثریت کھو چکی ہے اور ... Read More »