ایکسکلوسو بول

بول تلہ گنگ کے ایڈیٹر صفی اللہ خان کی شادی کی تصویری جھلکیاں۔

1

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بول تلہ گنگ کے ایڈیٹر صفی اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکی پر تکلف دعوت ولیمہ میں مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ، ملک حیات پیٹرہ فتحال ،ارشد کو ٹگلہ ،حاجی محبوب الحق سکا،اشفاق احمد ،امیر ... Read More »

سائلین کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے جو اہلکار یا افسر ملوث ہوا تو کاروائی ہو گی ۔ڈائر یکٹرانٹی کرپشن ریجن راولپنڈی عارف رحیم کی یقین دہانی

arif raheem

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ ،لیاقت اعوان ،محمد عمران ،محمد اشفاق سے) تلہ گنگ ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن راولپنڈی عارف رحیم کی میونسپل کمیٹی میں کھلی کچہری ،سائلین نے سرکاری افسران اور اہلکاروں کیخلاف شکایات کے انبار لگا دئیے ،جلداز جلد متعلقہ افراد کیخلاف کاروائی عمل میں لا کر سائلین کی داد رسی کی جا ئے گی ،ریجنل ڈائریکٹر انٹی ... Read More »

پرو ٹوکول نہ ملنے پر ای ڈی او ہیلتھ چکوال بپھر گئے ،میڈ یکل ٹیکنیشن تعینا ت خاتون کا تبا دلہ کر دیا ،اہل علاقہ نے بین الصو با ئی شاہراہ بند کر نے کی دھمکی دے دی۔

bol itajaj

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) ای ڈی او ہیلتھ چکوال امجد علی کی جانب سے بی ایچ یو نکہ کہوٹ میں تعینات خاتون میڈیکل ٹیکنیشن کے تبادلہ کے غیر قانونی احکامات کےخلاف اہلیان نکہ کہوٹ نے بین الصوبائی شاہرہ احتجاجا ً بند کرنے کی دھمکی دےدی ۔ ای ڈی او ہیلتھ چکوال امجد علی نے گزشتہ روز بی ایچ یو ... Read More »

دوستی آ ل پنجاب ہار ڈ بال ٹورنامنٹ اکوال کا انعقاد ،ٹورنامنٹ میں بتیس ٹیمیں حصہ لیں گی فائنل جتنے والی کو پچاس ہزار انعام دیا جا ئے گا ۔ملک عاصم بشیر

asim bashir

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) دوستی آ ل پنجاب ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اکوال کا انعقا د ،چھ اکتوبر کو سخی راون سرکار کے میدان میںپنجاب بھر کے مایہ ناز کھلاڑی میدان میں اتریں گے،دوستی آ ل پنجاب ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیف سپورٹر ملک عاصم بشیر نے بتایا ہے کہ اکوال کی دھراتی پر ہر سال ... Read More »

بیس ستمبر بروز بدھ کو الممتاز ہسپتال میں فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد ہو گا ،سپیشلسٹ ڈاکٹرز مفت معائنہ کریں گے ۔

bol al mumtaz

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) الممتاز ہسپتال میں بیس ستمبر بروز بدھ کو فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں راولپنڈ ی کے سپیشلسٹ ڈاکٹر اظہر علی کا ظمی ،ڈاکٹر ابرار خان ،ڈاکٹر سعد خان اور ڈاکٹر اسامہ بن زبیر مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے ۔کیمپ کی نگرانی الممتاز ہسپتال کے ... Read More »

تلہ گنگ چکوال میں الگ الگ قانون چلنے لگا ،تلہ گنگ مرغی کا گوشت 180جبکہ چکوال میں 120روپے فروخت ہو رہا ہے۔

bol itajaj

تلہ گنگ (پیر منظور حسین سے) تلہ گنگ مرغی کا گوشت 180سے200روپے کلو ،بلکسر چکوال 120سے140روپے کلو ۔تفصیلات کے مطابق مرغی کی وافر پیداوار کی وجہ سے چکوال بلکسر میں عوام کو مرغی فروش سہولت فراہم کررہے ہیں اور مرغی کا گوشت 120سے140تک عید کے پہلے سے فروخت کررہے ہیں کیونکہ وہ بتا تے ہیں بہت ذیادہ مرغی پک کر ... Read More »

تلہ گنگ کی مین شاہراہ کھنڈر بن گئی ،درجنوں جا نیں ضائع سینکڑوں تاحال بھی زخموں کی زند گی بسر کر نے پر مجبور ،خادم اعلی پنجاب توجہ دیں۔

bol sarway

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ کی مین شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ،حادثات ہونا معمول بن گئے ،درجنوں افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں اور سینکڑوں تاحال زخموں کی زند گی بسر کر نے پر مجبور ہیں ،متعلقہ حکام کی بے حسی مسافروں کو مزید مشکلات میںڈالے جا رہی ہے ،خادم اعلی پنجاب توجہ دیں ۔شہریوں ... Read More »

سا بق ایم این اے سر دار فیض ٹمن کی ضمانت منظور ،جھو ٹے الزاما ت لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ۔ترجمان فیض ٹمن

sardar faiz tamman

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) سابق ایم این اے سر دار فیض ٹمن کی ضمانت منظور ،حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق سابق ایم این اے فیض ٹمن کیخلاف ایک خاتون کی جانب سے تھا نہ روات میںایف آ ئی درج ہو ئی تھی جس پر انکو گرفتار کیا گیا،مدثر ٹمن کے ... Read More »

ڈاکٹر علی حسنین نقوی کے صا حبزادے علی عباس نے میڈ یکل کے این ٹی ایس ٹیسٹ میں پاکستان بھر سے میدان مار لیا ۔

bol m,ain header

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) میڈ یکل کے این ٹی ایس میں تلہ گنگ کے ہو نہار طالبعلم علی عباس نے پاکستان بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ،نمایاں شخصیات کی مبارک باد ۔تفصیلا ت کے مطابق یو نیورسٹی آ ف میڈ یکل سائنسز میںپا کستان بھر سے میڈ یکل کے خواہش مند طا لبعلموں سے این ... Read More »

ڈی پی او چکوا ل کے احکامات ،پانچ کا نسٹیبلز نوکری سے فارغ ،سب انسپکٹر مظہر حسین پر کرپشن ثابت ہونے پر اے ایس آ ئی بنا دیا گیا ۔

dpo haroon chakwal

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نے ہفتے کے روز اردل روم کے دوران پانچ کانسٹیبلوں کو ناقص کارکردگی کی بنا پر نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔ جن کانسٹیبلوں کو ڈس مس کیا گیا ہے ان میں کانسٹیبل اسد عباس ، کانسٹیبل صدام بہار، کانسٹیبل مہر خان، کانسٹیبل جہانگیر احمد، کانسٹیبل عمران حیدر ... Read More »