حادثات و جرائم

تھانہ صدر تلہ گنگ کے سب انسپکٹر نے انتہائی تیز رفتاری سے سرکاری گاڑی کا ایکسیڈنٹ کر دیا

van

تلہ گنگ :تھانہ صدر تلہ گنگ کے سب انسپکٹر نے انتہائی تیز رفتاری سے سرکاری گاڑی کا ایکسیڈنٹ کر دیا- تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر جو سرکاری گاڑی پر سول کپڑوں میں بغیر ڈرائیور کے انتہائی تیز رفتاری کے عالم میں شہر سے چوک صدیق آباد کی طرف جارہا تھا نے عیدگاہ کے سامنے یو ٹرن لیتی ہوئی سوزوکی کلٹس ... Read More »

تلہ گنگ: راضی نا مہ کیلئے بلوائے گئے شخص کو گو لیاں ما ر کر شد ید زخمی کر دیاگیا،مقدمہ درج

crime0

تلہ گنگ: راضی نا مہ کیلئے بلوائے گئے شخص کو پکڑ کر گو لیاں ما ر کر شد ید زخمی کر دیا ،مد عی کی درخواست پر مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس کو جعفر حسین ولد عاشق شاہ ساکن محلہ مجھا ل تلہ گنگ نے رپورٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا ... Read More »

تلہ گنگ لاوہ میں تین مختلف حادثات میں ایک افراد جا ں بحق، تین خواتین سمیت نو افراد شد ید زخمی

talagang9

تلہ گنگ: تلہ گنگ لاوہ میں تین مختلف حادثات میں ایک افراد جا ں بحق، تین خواتین سمیت نو افراد شد ید زخمی ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتا لو ں میں شفٹ کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق پہلا حا دثہ ونہار کے قر یب پیش آ یا مزد ے نے مو ٹرسا ئیکل سوار کو ٹکر مار ... Read More »

کرنٹ لگنے، مینڈک کے کاٹنے،خود کشی اور تالاب میں ڈوب جانے سے تین سالہ بچے سمیت چار افراد جاں بحق

chakwal3

چکوال:کرنٹ لگنے، مینڈک کے کاٹنے،خود کشی اور تالاب میں ڈوب جانے کے چار مختلف واقعات میں تین سالہ بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ بھون روڈ پر ویلڈنگ کا کام کرتے ہوئے محمد رمضان کو کرنٹ لگ گیا۔ جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔ مگر جانبر نہ ہو سکا۔ چوآسیدن شاہ میں شیرازی محلہ میں محمد رزاعت ... Read More »

عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ون ویلنگ کرنے کے دوران حادثات میں 50سے زائد نوجوان شدید زخمی

Dhq2

چکوال:عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ون ویلنگ کرنے کے دوران حادثات میں 50سے زائد نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس بے بسی کی تصویر بنی رہی۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے زخمی ہونےوالے نوجوانوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ سب سے زیادہ ون ویلنگ کے حادثات کلرکہار کے ایریے میں پیش آئے۔ چکوال شہر کے تلہ گنگ روڈ ،راولپنڈی روڈ بائی ... Read More »

سی آئی اے پولیس چکوال کا کرسچین کالونی میں چھاپہ، سینکڑوں بوتلیں شراب برآمد

arrest

چکوال:سی آئی اے پولیس چکوال نے کرسچین کالونی میں چھاپہ مار کر سینکڑوں بوتلیں شراب برآمد کر کے چاند تارے کو گرفتار کرلیا۔ دونوں شراب فروش چاند رات کے لیے خصوصی سٹاک لائے تھے مگر سی آئی پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈالی دی۔ کرسچین کالونی میں سی آئی اے پولیس نے چھاپہ مارا اور منشیات فروش شفقت عرف چاند ... Read More »