حادثات و جرائم

قصبہ سردھی تھانہ کلر کہار میں بڑے بھائی نے فائر مار کر چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا۔

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ ) قصبہ سردھی تھانہ کلر کہار میں بڑے بھائی نے فائر مار کر چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا۔ وجہ تنازعہ جائیداد ہے۔ مقتول خالد کو زخمی حالت میںہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ قاتل بھائی امیر بھٹو موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ملزم امیر بھٹو سعودی عرب میں ... Read More »

قصبہ میرا میں تین افراد نے غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کر دیا،مقدمہ درج۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) قصبہ میرا میں تین افراد نے غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کر دیا۔ ایس ایچ او تھانہ کلر کہار خضر حیات نے استغاثہ دیا کہ اسے اطلاع ملی کے مسماة شمائلہ بیگم دختر ریاض ساکن میرا جو گھر سے چلی گئی تھی اور کچھ عرصے کے بعد واپس آئی تو اس کے والد ... Read More »

تھا نہ سٹی پولیس نے مشکوک شخص سے سو سے زائد گرام چرس بر آ مد کر لی ۔

 تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی پو لیس نے مشکوک شخص سے سو سے زائد گرام چرس بر آ مد کر لی ،مقدمہ درج ۔تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ سٹی پو لیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر عمران نامی شخص کی تلاشی لی تو اسکے قبضے سے 120گرام چرس بر آ مد کے مقدمہ ... Read More »

نیشنل بینک میں تعینا ت سیکیورٹی گاڑد نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ،پولیس نے شواہد اکٹھے کر تفتیش شروع کر دی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) نیشنل بینک تلہ گنگ برانچ کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کوگولی مار کر خودکشی کر لی ،گھر میں کہرام مچ گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ نیشنل بینک میں تعینا ت پنجاب پولیس کے اہلکار محمد سلیم نا می اپنی ڈیو ٹی ختم کر کے گھر گیا توکواٹر میں خود کو سرکاری ... Read More »

شادی شدہ خاتون نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) شادی شدہ خاتون نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ محلہ جھاٹلہ کی رہائشی شادی شدہ ستا ئیس سالہ (ص ن ) نے گھریلو پر یشانیوں سے تنگ آ کر خود پر تیل چھڑک کر آ گ لگا دی جس کے نتیجے میں اسکی ... Read More »

ٹمن موٹر سا ئیکل تصادم ،ایک جاں بحق تین افراد شدید زخمی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ملتان خورد روڈ پر موٹرسائیکل تصادم میں ایک جاں بحق تین افراد شدید زخمی ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ ملتان خورد روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں عبد الغفور نا می نوجوان جان کی بازی ہار گیا اور تین افراد شدید زخمی ہو گئے ... Read More »

عید الا ضحی کے ایام میں نصف درجن سے زائد حادثات ، پانچ خواتین ،کمسن بچی سمیت پچیس افراد زخمی ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) عید الا ضحٰی کے ایام میں نصف درجن سے زائد ٹریفک حادثات ،پا نچ خواتین ،کمسن بچی سمیت پچیس افراد زخمی،رکشہ الٹنے سے معجزانہ طور پر مسافر محفوظ ۔تفصیلا ت کے مطابق عید الا ضحی کے ایام میں تلہ گنگ ولاوہ میں مختلف علاقوں میں نصف درجن سے زائد حادثات ہو ئے ۔پہلا ... Read More »

کلر کہار عید پر کرکٹ میچ نے دو گھر اجاڑ دئیے ،دونوجوانوں کو فائر نگ کر کے موت کی گھاٹ اتار دیا گیا ،مقدمہ درج ۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) قصبہ مکھیال تھانہ کلر کہار میں عید کے دوسرے روز کرکٹ کے میچ کے دوران تلخ کلامی پر دو نوجوان کھلاڑی قتل ہوگئے۔ محکمہ جنگلات کے بلاک افسر محمد فاروق کے بیٹے عمر فاروق کا ایک دوسرے لڑکے سمیع اللہ ولد غلام جیلانی کے ساتھ جھگڑا ہوا , 12سالہ سمیع اللہ نے پستول نکال کر ... Read More »

ٹریفک حادثہ ،درجن سے زائد افراد زخمی تین کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) میانوالی روڈ پر ٹریلر اور مسافر کوچ میں تصاد م ،درجن سے زائد زخمی ،تین کو تشویشناک حالت میں ریفر کر دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق میا نوالی روڈ میال پولیس چوکی کے قریب تیر رفتار مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں درجن سے زائد افراد ... Read More »

تین مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق سات زخمی ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تین مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق سات زخمی ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق پہلا حادثہ میا نوالی روڈ ترحدہ چوک پر ہوا ،مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں داﺅد نامی شخص جان کی بازی ہار گیا اور تین افراد شدید ... Read More »