حادثات و جرائم

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ٹی ایچ کیو ہسپتال میں انیس فروری سے پچیس فروری تک صحت میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ایم ایس ڈاکٹر طاہر زمان نیاز ی

Dr Tahir Zaman

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ کے ایم ایس ڈاکٹر طاہر زمان نیازی نے ایک بیا ن میں بتایا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر تحصیل ہیڈ کواٹر تلہ گنگ میں آ ج 19فروری تا 25فروری تک صحت میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مریضوں کا ... Read More »

ٹہی آ ٹھ سالہ بچہ جنسی زیادتی کا نشانہ بن گیا ،مقدمہ درج ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ۔

police

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ صدر کے علاقے ٹہی میں آ ٹھ سالہ بچے کو درندہ صفت انسان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،مقدمہ درج ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ کے نواحی علاقے مو ضع ٹہی میں آ ٹھ سالہ محمد عدنان جو دوسری کلاس کا طالبعلم ہے اسکو پڑوسی محمد عامر نامی ... Read More »

مسافر کوچ کھڑے ٹریلر سے جا ٹکرائی ،دو افراد جا ں بحق اور بیس سے زائد شدید زخمی ،ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) نا اہل ڈرائیور نے مسافرکوچ کھڑے ٹریلر کو دے ماری ،دو افراد جاں بحق بیس سے زائد شدید زخمی ۔تفصیلا ت کے مطابق بروز سوموار کی صبح کراچی سے مانسہرہ جانے والی مسافر کوچ کوٹقاضی کے مقام پر تیز رفتاری کی وجہ سے کھڑے ٹریلر کے ساتھ جا ٹکر ائی جس کے ... Read More »

قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔اے ایس پی اکرام اللہ

asp ikram ullah

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) گزشتہ روز ٹریفک چوک پر اندھا دھند فائرنگ سے جاں بحق ہو نے والے ربنواز کی نماز جنازہ کوٹسارنگ میں ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ کے موقع پر تھا نہ صدر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی ۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف جگہو ں پر چھا پے مارے جا رہے ہیں ۔اے ... Read More »

ہائی ایس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،ایک شخص چل بسا لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ہا ئی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار چل بسا ،لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔تفصیلا ت کے مطابق فتح خان نامی شخص تلہ گنگ سے ڈھیر مونڈ کی طرف جا رہا تھا کہ بلال آ باد کے قریب مخالف سمت سے آ نے والی تیز رفتار ہائی ایس نے ٹکر ... Read More »

ہائی ایس کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،میاں بیوی شدید زخمی ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ہائی ایس کی ٹکر سے میاں بیوی شدید زخمی ،تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق کانسٹیبل عبد الحمید اپنی ڈیوٹی ختم کر کے موٹر سا ئیکل پر اپنی بیوی کے ہمراہ واپس گھر جا رہا تھا کہ تیز رفتار ہائی ایس نے اسکو ٹکر مار دی جس ... Read More »

ڈھرنال نامعلوم چور گھر کا صفایا کر گئے ،مقدمہ درج۔

crime4

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈھرنال نامعلوم چور گھر کا صفایا کر گئے ،مقدمہ درج تفتیش شروع ۔تفصیلا ت کے مطابق پولیس کو سرور خان ساکن ڈھرنال نے رپورٹ درج کراتے ہو ئے بتایا کہ نامعلوم چور گھر میں گھس آ ئے اور انہو ں نے زیورات اور گھریلو سامان لے اڑے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ... Read More »

پٹرولنگ پولیس پڑھال نے غفلت اور لاپرواہی سے ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتارکر لیا ،مقدمہ درج ۔

crime4

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)پٹرولنگ پولیس پڑھال نے غفلت اور لاپرواہی سے ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک بھی ڈھڈیال پولیس کے حوالے کر دیا۔ اے ایس آئی پٹرولنگ پولیس محمد ابرار نے ٹرک نمبر C3297 جس کو ڈرائیور راجہ رستم سلطان ولد مہربان خان ساکن پنڈی نہایت غفلت اور تیز رفتاری سے چلاتے ہوئے آیا ... Read More »

کار کھائی میں گر گئی ،ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) میا نوالی روڈ پر کار کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ میا نوالی روڈ دی اعوان پٹرولیم کے قریب تیز رفتار کار کتے کو بچاتے ہو ئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص ... Read More »

ترحدہ چوک پر غیر قانونی گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے دوکاندار رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ،مقدمہ درج۔

crime4

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ترحدہ چوک پر غیر قانونی گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے دوکاندار رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ،مقدمہ درج ۔تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ لاوہ پولیس نے غیر قانونی گیس ری فلنگ کر نے والے دوکانداروں کیخلاف کاروائی کر تے ہو ئے تر حدہ چوک پر اختر حسین ساکن لیٹی کو رنگے ہا ... Read More »