حادثات و جرائم

بین الصوبا ئی شاہراہ خونی روڈ بن گئی ،درجنوں اموات اور کئی افراد اعضاءسے بھی محروم ،حکومت پنجاب توجہ دے ۔

bol sarway

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) بین الصوبائی شاہراہ تلہ گنگ میانوالی روڈ جس پر راولپنڈی سے کراچی تک ٹریفک کا بہاﺅ ہروقت جاری رہتا ہے ۔کی خستہ حالی کے باعث آئے روز مہلک حادثات معمول بن گئے ۔ان حادثات میں جہاں کئی قیمتی انسانی جانیں ضیائع ہو رہی ہیں ۔وہیں کئی افرادساری زندگی کےلئے معذور بھی ہو رہے ہیں ... Read More »

ریسکیو آ پر یشن میں 1122اور پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) نکہ کہوٹ کے قریب کھڑے آ ئل ٹینکر کو ٹرالر کی ٹکر ،آ ئل ٹینکر الٹنے سے کار نیچے دب گئی جس کے نیتجے میں پانچ افراد شدید زخمی ۔چکوال روڈ نکہ کہو ٹ کے قریب خراب آ ئل ٹینکر کھڑا تھا اور پیچھے سے آ نے والے تیز رفتار ٹرالر نے ٹکر ... Read More »

آ ئل ٹینکر الٹنے سے آ ئل بہنا شروع ،پولیس نے علاقے کو سیل کر دیا گیا۔

bol

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) نکہ کہوٹ کے قریب کھڑے آ ئل ٹینکر کو ٹرالر کی ٹکر ،آ ئل ٹینکر الٹنے سے کار نیچے دب گئی جس کے نیتجے میں پانچ افراد شدید زخمی ۔چکوال روڈ نکہ کہو ٹ کے قریب خراب آ ئل ٹینکر کھڑا تھا اور پیچھے سے آ نے والے تیز رفتار ٹرالر نے ٹکر مار دی جس ... Read More »

نکہ کہو ٹ آ ئل ٹینکر الٹنے سے کار نیچے دب گئی ،پانچ افراد شدید زخمی ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) نکہ کہوٹ کے قریب کھڑے آ ئل ٹینکر کو ٹرالر کی ٹکر ،آ ئل ٹینکر الٹنے سے کار نیچے دب گئی جس کے نیتجے میں پانچ افراد شدید زخمی ۔چکوال روڈ نکہ کہو ٹ کے قریب خراب آ ئل ٹینکر کھڑا تھا اور پیچھے سے آ نے والے تیز رفتار ٹرالر نے ٹکر مار دی جس ... Read More »

نامعلوم مسلح افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ ،ملزمان موقع سے فرار ،مقدمہ درج۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )نامعلوم مسلح افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ ،ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،مقدمہ درج ملزمان کی تلاش شروع،جلد ملزمان قانون کی گرفت میں ہو ں گے ۔اے ایس پی اکرام اللہ ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ ترحدہ کے قریب نامعلوم مسلح کار سوار آ ئے ... Read More »

مسافربس اور ٹریلر میں تصادم،تین افراد جاں بحق بیس افراد شدید زخمی ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) میانوالی روڈ پر مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم ،بس ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق ،بیس افراد شدید زخمی ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ ونہار کے قریب ڈیر ہ غازی خان سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار مسافر بس ٹریلر کےساتھ پیچھے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ... Read More »

مسافر کوچ اور ایمبولنیس میں ٹکر ،ایمبو لینس ڈرائیور جاں بحق مسافر کوچ ڈرائیور موقع سے فرار ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بلال آ باد کے قریب مسافر کوچ کی ایمبولینس کو ٹکر ،ڈرائیور جاں بحق اور مسافر کوچ ڈرائیور فرار ۔تلہ گنگ میا نوالی روڈ بلال آ باد کے قریب ایمبولینس میانوالی کی جانب جا رہی تھی کہ تیز رفتار مسافر کوچ نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایمبولینس ڈرائیور موقع پر ... Read More »

ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب کی دبنگ کاروائیاں ،منشیات فروش دھر لیا ،مقدمہ درج ۔

sho raja zohaib

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تھا نہ سٹی ایس ایچ او راجہ زوہیب کی دبنگ کاروائی ،منشیات فروش سے ہزار گرام سے زائد چرس بر آ مد ،مقدمہ درج ۔تھا نہ سٹی کے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او راجہ زہیب نے چارج سنبھالتے ہو ئے دبنگ کاروائیوں کا آ غاز کر دیا ہے اور دوران گشت ملزم ... Read More »

تلخ کلامی پر طالبعلم ساتھیوں نے اپنے ہی ساتھی کو مار مار کر لہو لہان کر دیا ،مقدمہ درج ۔

fir pic

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) معمولی تلخ کلامی پر متعدد طالبعلموں نے اپنے ہی ایک ساتھی کو مار مار کر ادھ موا کر دیا ،تھانہ میں درخواست دےدی گئی ۔عزیزکامران ولد کامران رفیق نے تھانہ سٹی تلہ گنگ کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرا خرم نامی طالبعلم سے معمولی جھگڑا ہوا تھا ۔ہفتہ کے روز جب میں ... Read More »

ٹمن پولیس کا شہریوں کو بے جا تنگ کرنا وطیرہ بن گیا ہے ، ہم اس زیادتی پر بھرپور احتجاج کرتے ہیں ۔ملک بدر الطاف

police

تلہ گنگ (ثقلین جعفری سے)ملک بدر الطاف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹمن پولیس کا شہریوں کو بے جا تنگ کرنا وطیرہ بن گیا ہے اور ہم اس زیادتی پر خاموش نہیں رہ سکتے،گزشتہ ہونے والے واقعہ میں چند شہری ہوٹل پر چائے پی رہے تھے کہ پولیس نے ان پر دھاوا بول دیا،ٹمن اعوانوں کی دھرتی ... Read More »