حادثات و جرائم

ڈاکٹر فواد خان سوات ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ،ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ارشد کو ٹگلہ کا لواحقین سے اظہار افسوس ۔

dr-fawad

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) کو ٹسارنگ بی ایچ یو کے سابق میڈ یکل آ فیسر ڈاکٹر فواد خان ساکن سوات گزشتہ دنوں ٹریفک حادثے میں خالق حقیقی سے جا ملے اور انکو آ با ئی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ڈاکٹر فواد خان کے انتقال پر لواحقین سے ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ... Read More »

128بلڈنگز بغیر نقشہ کے اور غیر قانونی تعمیر کرانے پر انٹی کرپشن میں ٹی ایم اے کے گیارہ افسران اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

fir pic

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ )چکوال شہر میں128بلڈنگز بغیر نقشہ کے اور غیر قانونی تعمیر کرانے پر انٹی کرپشن میں ٹی ایم اے کے گیارہ افسران اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، دس کے قریب بلڈنگز مالکان نے پونے تین کروڑ روپے کی رقم جمع کروا کر اپنی جان بخشی کروالی،مقدمہ ڈائریکٹر انٹی کرپشن کی طرف سے کروائی جانے ... Read More »

نکہ کہو ٹ کار حادثے میں پر وفیسر جاں بحق بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ۔

bol 13

تلہ گنگ (نما ئندہ بو ل تلہ گنگ) نکہ کہو ٹ بائی پاس پر کارحادثے کا شکار ،پروفیسر جاں بحق بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ۔تفصیل کے مطابق چکوال روڈ نکہ کہو ٹ کے قریب بائی پا س روڈ سے پر وفیسر محمد حسین احمد کار پر موٹر وے کی جانب جارہے تھے کہ کار کی رفتار تیز ہو ... Read More »

کارحادثہ میں تین افراد شدید زخمی ،ایک زخمی کو راولپنڈی ریفر کر دیا ۔

bol 13

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ٹمن روڈ پر تیز رفتار کار درخت میں جا لگی ،تین افراد شدید زخمی ،ایک زخمی کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق ٹمن روڈ پر تلہ گنگ کی طرف آ نے والی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت میں جا لگی جس کے نتیجے میں کار میں ... Read More »

ساﺅنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر تھا نہ صدر اور ٹمن میں مقدما ت درج ۔

fir pic

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ساﺅنڈ سسٹم ایکٹ کیخلاف ورزی کر نے والے افراد کیخلاف تھانہ صدر اور ٹمن میں مقدمات درج کر دئیے گئے ہیں۔ساﺅنڈ سسٹم کی خلاف ورزی کرنے والے عاشق حسین ،حاجی محمد کفایت ،شاہ سوار اور صابر حسین شامل ہیں۔ایس ایچ او صا حبان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے مطابق سا?نڈ ... Read More »

راولپنڈی روڈ سے چوتھی بار چور ٹرانسفارمر لے اڑے ،عوامی حلقے سراپا احتجا ج ۔

bol wapda

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) راولپنڈی روڈ کے قریب واقع مصطفی آباد کے رقبہ سے چوتھی بار ٹرانسفارمر چوری کر لیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق تین روز قبل رات تین بجے کے قریب نامعلوم چوروں نے سجاد ساکن مصطفی آباد کے ملکیتی رقبے میں لگا ٹرانسفارمرچوتھی بار چوری ہوگیا ،کوائلیں نکال کر ڈھانچہ پھینک کرملزم فرارہوگئے ... Read More »

تابعدار ڈلیوری سروسز کے ٹیم ممبر ٹریفک حادثے میں شد ید زخمی ،سردی کی وجہ سے مغرب کے بعد ڈلیوری سر وس عارضی معطل کر دی گئی ۔سی ای او امان اللہ خان

aman takhleeq

تلہ گنگ ۔(نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ) تابعدار ڈلیوری سروسز کے ٹیم لیڈر اللہ نور دوران ڈیوٹی موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی ۔تفصیلات کے مطابق تابعدار ڈلیوری سروسز کے ٹیم لیڈر اللہ نور ،آرڈر ،ڈلیور کرکے واپس آتے ہوئے ہائی وے آفس کے سامنے موٹر سائیکل سلپ ہو جانے کی وجہ سے زخمی ہو گئے جن کو موقع ... Read More »

مشکو ک افراد کیخلاف تھانہ سٹی پو لیس کا کر یک ڈاﺅن آ پر یشن شروع ،متعدد افراد کی گرفتاریاں ذرائع ۔

police

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی پو لیس کا ڈکیتیوں میں ملوث مشکو ک افراد کیخلاف کریک ڈاﺅن ،متعد د افراد کی گرفتاریاں ذرائع ۔تھا نہ سٹی کی حدود میں ڈاکو ﺅں کی کامیاب کاروائیوں پر سٹی پو لیس کے افسران حر کت میں آ گے اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ... Read More »

چکوال روڈ پر ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ۔

city hospital

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چکوال روڈ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی سوزوکی کو ٹکر ،ایک شخص جا ں بحق ۔تفصیل کے مطابق چکوال روڈ دھر ابی کے قر یب آ نے والی تیز رفتار مسافر کوچ نے مخالف سمت سے آ نے والی سوزوکی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں سوزوکی کے پیچھے کھڑا شخص ... Read More »

چیئر مین الیکٹرانک میڈ یا تلہ گنگ سید ارشاد حسین کا ظمی حادثہ کا شکار ،بال بال بچ گئے ۔

SYED IRSHAD KAZMI NK

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ پر یس کلب الیکٹرانک میڈ یا کے چیئر مین سیدارشاد حسین کا ظمی کی گاڑی اے سی کے ولیمہ سے واپسی پر حادثہ کا شکار ہو گئی اور خود بال بال بچ گئے ۔چیئر مین نے بتا یا ہے کہ میں خیریت سے ہو ں اور حادثہ خوفناک تھا اللہ تعالی ... Read More »