حادثات و جرائم

نوسر باز عورتوں نے گیارہ لاکھ روپے کا سامان چوری کر لیا ،مقدمہ درج ۔

fir pic

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ) فیصل کالونی میں نوسر باز عورتوں نے11لاکھ روپے کا سامان چوری کر لیا، ذوالفقار علی خان ولد محبوب سکنہ فیصل کالونی چکوال نے درخواست دی کہ اس کی والدہ، زوجہ اور پسرم محمد نور النقیب گھر میں موجود تھے کہ دو نامعلوم خواتین ان کے گھر پانی پینے کے بہانے داخل ہوئیں اور خیر ... Read More »

ڈیو ٹی میں کو تا ہی برادشت نہیں کی جا ئے گی ناقص کارکردگی قابل قبول نہیں ہو گی ۔ڈی پی او چکوال ذوالفقار احمد

dpo chakwal

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ ضلع چکوال کو جرائم سے پاک کر کے دم لو ں گا ،شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کرنے میں کو ئی کوتا ہی برادشت نہیں کی جا ئے گی ، عوام اور پولیس کے درمیان حائل خلیج کو دور کیا جائے ... Read More »

ذوالفقار احمد ڈی پی او چکوال تعینات،،چکوال کو پنجاب کا پر امن مثالی ضلع بنانا میرا مشن ہے۔ڈی پی او چکوال کی بول تلہ گنگ سے گفتگو

dpo zulfiqar

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)سانحہ قصور کے حوالہ سے انکوائری رپورٹ میں بے گناہی ثابت ہونے پر ذوالفقار احمد کو ڈی پی او چکوال تعینات کر دیا گیا ہے۔آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے سانحہ قصور میں معطل ہونے والے ڈی پی او قصور کو بحال کر دیا ہے جبکہ انہیں بطور ڈی پی او چکوال تعینات ... Read More »

سود خوروں کے ہا تھوںجمع پو نجی گنوانے والے متاثرین پولیس سے رابطہ کریں ۔اے ایس پی اکرام اللہ

asp ikram ullah

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) روزنا مہ ”نئی بات“ کی خبر پر ایکشن ،سود خوروں کے ڈسے ہو ئے متاثرین پولیس سے رابطہ کریں ہم کاروائی کریں گے ،اے ایس پی اکرام اللہ اور ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب علی کی اپیل ۔گزشتہ روز روزنا مہ ”نئی بات“ میں سود خوروں کی انت کے حوالے سے خبر ... Read More »

تین مختلف حادثات میں دوافراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ،زخمیوں کی حالت تشویشناک ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تین مختلف حادثات میں دوافراد جاں بحق اوردو شدید زخمی ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پہلاحادثہ راولپنڈی روڈ پر پیش آ یا کہ موٹرسائیکل کو تیز رفتار ہا ئی ایس نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں حامد نامی شخص موقع پر دم توڑ گیا اور آ ... Read More »

تھا نہ صدر کی حدود میں سرچ آ پر یشن ،منشیات فروش دھر لیا ،مقدمہ درج ۔

bol

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) اے ایس پی تلہ گنگ اکرام اللہ خان کی قیادت میںپولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے ڈھوک پٹواری اور گردونواح میں سرچ آپریشن کے دوران سات گھرانے اور 49افرادکے کوائف بائیو میٹرک سسٹم کے تحت چیک کئے گئے ۔سر چ آپریشن کے دوران ملزم عظیم شہزاد ساکن نوشیر ی خیل سے منشیات برآمد ہونے ... Read More »

ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب کا کھڑاک ،پانچ قمار باز دھر لیے ،مقدمہ درج ۔

sho zohaib

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب کا کھڑاک ،جوئے کی سجی محفل الٹا دی ،پانچ قمار باز گرفتار جوئے پر لگی نقدی ،موٹر سا ئیکل اور مو بائلز قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ،اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔تھا نہ سٹی کی حدود میں قمار باز وں نے ٹی ایچ ... Read More »

اے ایس پی اکرام اللہ اور ایس ایچ او محمد افضل کا سرچ ،چینجی خاتون قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار ،ذرائع

asp and sho afzal

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چینجی شادی شدہ خاتون قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس نے دس گھنٹے میں گرفتار کر لیا ،ذرائع ۔تھا نہ صدر کے علاقے چینجی میں شادی شدہ خاتون کو کلہا ڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا اور ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ڈی پی او چکوال ... Read More »

چینجی شادی شدہ خاتون کی لاش بر آ مد ،ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

crime4

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ صدر کی حدود چینجی کے جنگل سے شادی شدہ خاتون کی لاش بر آ مد ،لاش قبضے میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی ،جلد ملزمان سلاخیوں کے پیچھے ہو ں گے اے ایس پی اکرام اللہ۔تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ صدر کی حدود مو ضع چینجی ... Read More »

میال چوکی انچار ج کا کھڑاک ،چھ قمار باز دھر لیے نقدی ،موٹر سائیکل اور موبائلز قبضے میں ،مقدمہ درج ۔

crime4

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) میال چوکی انچارج کا کھڑاک ،چھ قمار باز گرفتار جوئے پر لگی رقم بر آ مد ،مقدمہ درج ۔میال چوکی انچارج ایس آ ئی ریاض نے مخبر کی اطلاع پر لیٹی جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر سجی محفل کو الٹا دیا ، محمد شیر ،محمد صفدر ،محمد بلال سمیت چھ قمار ... Read More »