حادثات و جرائم

کلر کہار سر چ آ پریشن ،اشتہاری ملزم سمیت دو سہولت کار گرفتار ۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) کلر کہار میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران اشتہاری ملزم سمیت دو سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی پی او محمد ہارون جوئیہ کی ہدایت پر اتوار اور سوموار کی درمیانی شب کو سرچ آپریشن کے دوران چالیس مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ مخبر ... Read More »

قصبہ کو ٹ اقبال بھائی اپنے بھائی اور بیوی سمیت ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ،آ با ئی قبرستان میں سپرد خاک۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)قصبہ کوٹ اقبال کے قریب نوجوان بھائی اپنے بھائی اور بیوی سمیت ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔فم کسر سے کوٹ اقبال کی طرف جاتے ہوئے حساس ادارے میں ملازم جمال کا پاو¿ ں پھسلا اور وہ ڈیم میں گِر گیا،جسے بچانے کے لیے جمال کی بیوی کرن اور بھائی سلمان نے بھی گہرے پانی ... Read More »

پچنند دو گروپوں کے درمیان تصادم ،دو افراد شدید زخمی ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) موضع پچنند میں دو ٹرانسپوٹرز گروپ میں مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں مدثر ،محمد خان وغیرہ شامل ہیں ۔جنہیں ابتدائی طبی امداد تحصیل ہیڈ کوارٹر تلہ گنگ میں دی گئی ۔جس کے بعد اُنہیں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔فریقین میں گاڑیوں کے اوقات کار کا ... Read More »

جرائم پیشہ عناصروں کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ،مختلف کاروائیوں میں ہزاروں گرام چر س اور ناجائز اسلحہ بر آ مدکر لیا ۔ایس ایچ او صدر محمد افضل

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ایس ایچ او تھا نہ صدر محمد افضل نے ہلچل مچا دی ،جرائم پیشہ عناصروں کا گھیرا تنگ ،مختلف کاروائیوں میں ہزاروں گرام چر س اور ناجائز اسلحہ بر آ مد ،مقدما ت درج ۔تفصیل کے مطابق نئے تعینا ت ہو نے والے ایس ایچ او تھا نہ صدر محمد افضل نے ... Read More »

ٹریفک سارجنٹ کے ساتھ بدتمیزی پر دو مو ٹرسا ئیکل سواروں کیخلاف مقدمہ درج۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ٹریفک سارجنٹ کے ساتھ بدتمیزی پر دو مو ٹرسا ئیکل سواروں کیخلاف مقدمہ درج ۔اے ایس آ ئی عبد الخالق نے بتا یا ہے کہ میں دورانیہ ڈیوٹی گاڑیوں اور مو ٹرسائیکلوں کی چیکنگ کر رہا تھا کہ دو مو ٹر سا ئیکل سوار اسد حبیب اور فیصل اقبال نامی شخص کو میں نے ... Read More »

تھوہا محرم خان بزرگ شخص کو ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ،مقدمہ درج ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تھوہا محر م خان میں چار اشخاص نے بزرگ شخص کو ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ، ہسپتال جا کر جانبر نہ ہو سکا ،مقتول کے بیٹے کی درخواست پر مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ کے نواحی گاﺅں تھوہا محر م خان کے رہا ئشی ضیاءالحق ولد ... Read More »

شہر بھر میں پھیلے پرچی جوا مافیا نے متعدد نوجوانوں کو کنگال جبکہ ان کے والدین کی عمر بھر کی کمائی ہوا ہو گئی ،پو لیس خاموش ۔

چکوال ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) شہر بھر میں پھیلے پرچی جوا مافیا نے متعدد نوجوانوں کو کنگال جبکہ ان کے والدین کو عمر بھر کمائی گئی جمع پونجی سے محروم کر دیا،چھپڑ بازار ،موتی بازار اور صرافہ بازار میں جگہ جگہ پر قائم پرچی جوئے کے اڈے کھلے عام چل رہے ہیں ، پولیس خاموش تماشائی کا کردار ... Read More »

ہمسفر ویگن اڈا کے باہر سواریاں اتارنے والے ویگن ڈرائیور کو ٹریفک پولیس نے دھر لیا۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) ہمسفر ویگن اڈا کے باہر سواریاں اتارنے والے ویگن ڈرائیور کو ٹریفک پولیس نے دھر لیا۔ سب انسپکٹر عارف محمود ٹریفک سٹاف نے سٹی پولیس کو استغاثہ دیا کہ الفت ولد عارف نے ویگن پر سے سواریاں اتارنے کیلئے گاڑی ویگن سٹینڈ کے باہر کھڑی کر دی جب ڈرائیو رکو اس بارے منع کیا کہ ... Read More »

بوچھال کلاں ڈاکوﺅں کی فائرنگ ڈرائیور شدید زخمی ،ڈاکو فرار ۔

بوچھال کلاں ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) بوچھال کلاں کے قریب ڈاجوﺅں نے ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹنے کی کوششفائرنگ سے ایک ڈرائیور زخمی خوف سے ڈرائیوروں نے ٹرک بھگا لئے جس سے ٹرک آپس میں ٹکرا گئے تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں کے قریب ڈاکوﺅںنے ناکہ لگا کر ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹنے کی کوشش کی تو ٹرک ڈرائیوروں نے ... Read More »

بد بخت بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر بیوہ ماں کوتشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکال دیا ۔

چکوال ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)بد بخت بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر بیوہ ماں کوتشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکال دیا اور بیوہ کے مرحوم خاوند کی مالکیت مکان پر قبضہ کر لیا ۔ سلیما خانم بیوہ زوجہ صوبیدار محمد حسین ساکن چکوڑہ نے ڈی پی او چکوال کو دی جانے والی درخواست میں بتایا کہ ... Read More »