حادثات و جرائم

مخالفین بو کھلا ہٹ کا شکار، سر دار غلام عباس ن لیگی ہیں اور رہیں گے الیکشن شیر کے نشان پر لڑیں گے۔ملک فیروز دودیال

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سابق ضلع ممبر کو نسل ملک فیروز دودیال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس کیخلاف سوشل اور پر نٹ میڈیا پر چلائی جانے والی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں اور مخالفین ایسے خبریں لگواکر اپنے دلوں کو توتسلی دے سکتے ہیں لیکن اپنے مشن میںکامیاب ... Read More »

ڈھرنال موٹر سائیکل حادثہ ،دو افراد جا ں بحق اور ایک شدید زخمی۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈھرنال موٹر سائیکل حادثہ ،دو افراد جا ں بحق اور ایک شدید زخمی ۔تفصیلا ت کے مطابق مو ضع ڈھرنال بائی پاس روڈ پر دو تیز رفتار مو ٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں رئیس ساکن ڈھرنال اور طفیل ساکن ٹمن موقع پر دم توڑ گیا اور شاہ زیب ... Read More »

پچنند مسلح افراد کی فا ئرنگ ،ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی ،ملزمان فرار ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) موضع پچنند مسلح افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ،ملزمان فرار ہو گئے۔بروز جمعہ کو دن کے وقت موضع پچنند ٹا ئمنگ کے تنازعہ پر مسلح افراد نے اند ھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ارشد نامی ساکن پچنند جا ںبحق ہو گیا ... Read More »

دو مختلف حادثات میں اسکول طلباءسمیت 9افراد زخمی ہو گئے۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) دو مختلف حادثات میں اسکول طلباءسمیت 9افراد زخمی ہو گئے ۔پہلا حادثہ تلہ گنگ میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب پیش آیا جہاں کوٹ شمس کے رہائشی اسکول طلباءکیری وین میں اسکول کےلئے آرہے تھے کہ کوٹ قاضی کے قریب تیز رفتار کار نے کیری وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے ... Read More »

پٹرولنگ پوسٹ بھون کی کاروائی،تین ملزمان سے بھاری مقدار میں شراب بر آ مد مقدمہ درج ۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)پٹرولنگ پوسٹ بھون کی بڑی کاروائی،گاڑی میں شراب لے کر جاتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، پٹرولنگ پوسٹ بھون پر تعینات اے ایس آئی محمد عرفان چوہدری نے اپنی ٹیم ملک سجاد و چوہدری قاسم، عدیل ملک کے ہمراہ پٹرولنگ پوسٹ بھون کے سامنے ناکہ بندی کر کے گاڑی میں شراب لے کر جاتے ... Read More »

سگھر سرچ آ پر یشن درجنوں افراد کی جانچ پڑتال ،مشکوک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی جا رہی ہے ۔اے ایس پی اکرام اللہ

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ ٹمن کی حدود میں سرچ آ پر یشن ،درجنوں افراد کی جانچ پڑتال ۔بروز ہفتہ کو اے ایس پی اکرام اللہ کی زیرنگرانی تھا نہ ٹمن کی حدود سگھر کے علاقے میں سر چ آ پر یشن کیا گیا جس میں دس گھرانوں کی جانچ پڑتال کی گئی اور 36افراد کے ... Read More »

میال چوکی پولیس نے ملزم سے 250گرام چرس بر آ مد کر لی ،مقدمہ درج ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تھا نہ ٹمن پولیس نے ملزم سے 250گرام چرس بر آ مد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تھا نہ ٹمن میال چوکی پولیس نے تلاشی کے دوران ملزم محمد یعقوب ساکن چکڑالہ سے 250گرام چرس بر آ مد کر لی اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ Read More »

دندہ شاہ بلاول احتجاجی مظاہرہ ،میانوالی روڈ کو ون وے کیا جا ئے ۔مظاہرین کا مطالبہ

لاوہ(امتیاز لاوہ سے)صوت الفلاح ویلفیئر آرگنائزیشن دندہ کے زیر انتظام تلہ گنگ میانوالی روڈ کو ون وے کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں دندہ شاہ بلاول اڈا پر پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔سید آصف رضا شاہ،ساجد محمود اعوان،ملک تسکین و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے ... Read More »

سینئر صحافی محمد ریاض انجم کے تین قریبی رشتہ داروں کے انتقال پرقاضی عبد القادر ،چوہدری غلام ربانی ،ارشد کو ٹگلہ ،نذر حسین سمیت دیگر کی اظہار تعز یت۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)سینئر صحافی محمد ریاض انجم کے تین قریبی رشتہ داروں کے انتقال پر صحافیوں میاں محمد ملک ،چودھری غلام ربانی ،قاضی عبدالقادر ،ایم افضل اعوان ،نذر حسین چودھری ،محسن قیوم شیخ ،ارشد کوٹگلہ،شاہد سلیم پراچہ ،سید ارشاد کا ظمی ،محبوب حسین جراح ،چودھری محمد حسین ،چودھری عبدالجبار اور دیگر نے سینئر صحافی محمد ریاض انجم ... Read More »

مقامی اخبار سب سے پہلے کے دفتر اور اخبارات کو آ گ لگائے جانے پر صحافی برادری سراپا احتجاج ،ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جا ئے ۔

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ) تحصیل پریس کلب چکوال کے سینئر نائب صدر اور چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کونسل چکوال و مقامی اخبار سب سے پہلے کے چیف ایڈیٹر سید منصور علی شاہ بخاری کے دفتراور اخبارات کو آگ لگائے جانے کے خلاف تحصیل پریس کلب چکوال، مقامی صحافتی تنطیم الوجود ، ریجنل یونین آف جرنلسٹس چکوال سراپا احتجاج بن ... Read More »