حادثات و جرائم

قصبہ تھنیل میں خاوند نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،مقدمہ درج ۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) قصبہ تھنیل فتوحی میں خاوند اشتیاق احمد نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ غیرت کے نام پر خاوند نے طیش میں آکر منگل کے روز چھری کے پے درپے وار کر کے اپنے تین بچوں کی ماں کو قتل کر دیا۔ صدر پولیس چکوال نے موقع پرجاکر لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم ... Read More »

نوسر باز صحافی بن کر شہری کو دھمکیاں دینے لگا ،مقدمہ درج ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تھا نہ ٹمن کی حدود میں نوسر بازجعلی صحافی بن کر شہریوں کو دھمکیاں دینے لگا ،مقدمہ درج ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ تھا نہ ٹمن پولیس کو رپورٹ درج کر اتے ہو ئے محمد آ فتاب نے بتایا ہے کہ میں نے پولٹری فارم بنایا ہوا ہے اور مجھے بار بار ... Read More »

تیز رفتار ڈمپر کی سکول وین اور کار کو ٹکر ،تین طالبات جاں بحق چھ شد ید زخمی ،ضلع چیئر مین ملک طارق اسلم ڈھلی کا لواحقین سے اظہار افسوس ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) میا نوالی روڈ پر سکول وین اور کار کو ڈمپر کی ٹکر ،تین طالبات جاں بحق چھ افراد شدید زخمی ،ضلع چیئر مین ملک طارق اسلم ڈھلی کا اظہار افسوس ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ میا نوالی روڈ نالہ انکڑ پر تیز رفتار ڈمپر نے سکول وین اور کار کو ٹکر مار ... Read More »

کوٹسارنگ کے قریب کار اور مسافر کوچ میں تصادم ،تین افراد شدید زخمی۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) کوٹسارنگ کے قریب کار اور مسافر کوچ میں تصادم ،تین افراد شدید زخمی ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ راولپنڈی روڈ کو ٹسارنگ کے قریب جنڈ کی طرف سے آ نے والی تیز رفتار کار مسافر کوچ مجھیال کے نیچے گھس گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار اے ایس آ ئی ... Read More »

تھانہ سٹی چکوال کے علاقے میں ادھیڑ عمر شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا،مقدمہ درج۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) محلہ قادر آباد تھانہ سٹی چکوال کے علاقے میں ادھیڑ عمر شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ حاجی غلام اکبر جونہی اپنے گھر کے اندر داخل ہوا، دو نامعلوم افراد نے اس کے ساتھ ہی گھر کے اندر داخل ہوکر چار فائر مارے جس سے غلام اکبر موقع پر ہی جاں بحق ... Read More »

چکوال خاوند نے دودھ میں زہر ملا کر بیوی کو پلا دیا ،تیز دھار آ لے کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ،مقدمہ درج۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) قصبہ اوڈھروال تھانہ صدر کے علاقہ میں خاوند نے دودھ میں بیوی کو زہر ملا کر دیا اور پھر قینچی کا وار کر کے اسے شدید زخمی بھی کر دیا۔ مہناز اختر زوجہ محمد اکبر نے پولیس کو بتایاکہ اس کے خاوند غلام اکبر ، نند تاج بیگم، ساس نسرین اختر، پروین اختر اور فتح ... Read More »

کلر کہار پولیس نے غیر قانونی سی این جی سلنڈر نصب کر نے پر دو ڈرائیوروں کو دھر لیا ،مقدمہ درج۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) کلر کہار پولیس نے غیر قانونی طور پر سی این جی سلنڈر نصب کرنے والے دو ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔ طیب غازی اے ایس آئی پٹرولنگ پولیس بھون نے استغاثہ دیا کہ ایک ہائی ایس نمبریDGB/7855 جس کو ڈرائیور ملزم اختر ولد غلام محمد سکنہ بالار چلا رہا تھا نے ہائی ایس میں غیر قانونی ... Read More »

فیصل کالونی میںبیوی نے بہن کے ساتھ مل کر خاوند کے ناک کی ہڈی توڑ دی،مقدمہ درج ۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) فیصل کالونی میںبیوی نے بہن کے ساتھ مل کر خاوند کے ناک کی ہڈی توڑ دی۔ اسد ولد محمد طاہر نے درخواست دی کہ سائرہ رﺅف دختر عبدالرﺅف سے اس کی شادی ہوئی اور اسکے دو بیٹے ہیں گھریلو ناچاکی کی وجہ سے سائرہ رﺅف نے عدالت میں دعوة تنسیخ نکاح کر رکھا تھا۔ وہ ... Read More »

فالکن فورس نے کرسچین کالونی چکوال سے500کُپی شراب برآمد کر لی۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)فالکن فورس نے کرسچین کالونی چکوال سے500کُپی شراب برآمد کر لی۔ فالکن فورس چکوال کے انچارج حافظ شفقت امین کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ دو اشخاص شراب کی بڑی کھیپ کرسچن کالونی میں منتقل کر رہے ہیں۔فالکن فورس نے اچانک چھاپہ مار کر ایک شخص جوزف مسیح عرف جوجی کو گرفتار کر لیا۔جبکہ ایک ... Read More »

عوام کے جان و مال کا تحفظ نیشنل ایکشن پروگرام پر عمل درآمد اور عام آدمی کی تھانوں تک رسائی کو ممکن بنانا میری ترجیحات ہیں۔آ ئی جی پنجاب

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز نے بدھ کے روز بتایا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ نیشنل ایکشن پروگرام پر عمل درآمد اور عام آدمی کی تھانوں تک رسائی کو ممکن بنانا میری ترجیحات ہیں اور اس ضمن میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور عام آدمی کا پنجاب پولیس ... Read More »