چکوال

ڈی سی او چکوال اور ڈی پی او چکوال کا سب جیل کا دورہ ،تما م انتظا ما ت پر اطمینا ن کا اظہار ۔

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)جاوید محمود بھٹی ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر چکوال اور منیر مسعود مارتھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے سب جیل چکوال کا تفصیلی دورہ کیا ۔جس میں DCOاور DPO نے تمام افیسران سے فرداً فرداً ملاقات کی۔اس کے علاوہ ہر دو آفیسران نے جیل ہسپتال اور کچن اسیران کا بھی تفصیلی دورہ کیا ۔ جیل اسیران ... Read More »

ہندوستان کے عوام کی طرف سے امن ، پیار اور محبت کا پیغام لیکر آئے ہیں۔سردار تن دیپ سنگ کو ہلی

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) خالصہ ہائی سکول چکوال کے بانی کے پوتے سردار تن دیپ سنگھ کوہلی نے جمعرات کے روز بتایا کہ وہ ہندوستان کے عوام کی طرف سے امن ، پیار اور محبت کا پیغام لیکر آئے ہیں برصغیر کے پونے دو ارب لوگ امن اور بھائی چارہ چاہتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ دونوں ... Read More »

پنجا ب ایجو کیشن فا ﺅ نڈ یشن کے ذریعے تین ہزار ہو نہار طلبا ءوطا لبات میں پندرہ کروڑ روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں ۔ڈی سی او چکوال

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ضلع چکوال میں پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے ذریعے اب تک تین ہزار ہونہار طلباءوطالبات میں 15کروڑ روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ یہ بات ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چکوال میں پیف کے زیر اہتمام تقریب تقسیم سکالر شپ سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ تقریب میں ڈی پی ... Read More »

عوام کو جلد ضلع تلہ گنگ کی خوشخبر ی دیں گے ،ذاتی مفاد نہیں عوامی مفاد کے کا موں کو تر جیح دی ہے ۔ملک شہر یار اعوان

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ممبرصو با ئی اسمبلی ملک ظہور انور اعوان کے دست راست ملک شہر یار اعوان نے ایک بیا ن میں بتا یا ہے کہ لاہور وزیر اعلی سیکر ٹر یٹ میں اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم پا کستان کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ کے معا ملے پر ... Read More »

سنیئر صحا فی ملک عارف ادلکہ کی رسم نکا ح کی تقر یب ،دوستوں کی مبا رک باد۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ کے سنیئر صحا فی ملک عارف ادلکہ کی رسم نکا ح کی تقر یب ،قر یبی رشتہ داروں کی شر کت ،دوستوں کی مبار ک باد ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ کے معروف صحا فی ملک عارف ادلکہ کی گز شتہ روز رسم نکا ح کی تقر یب ... Read More »

لاوہ محکمہ بہبود آبادی کی سالانہ تقریب کا انعقاد، صحت مند بچوں اور ان کے والدین کی حوصلہ افزائی کیلئے انعامات تقسیم کیے گئے ۔

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) لاوہ ،محکمہ بہبود آبادی کی سالانہ تقریب کا انعقاد، صحت مند بچوں اور ان کے والدین کی حوصلہ افزائی کیلئے انعامات تقسیم۔تفصیلات کے مطابق رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ میں محکمہ بہبود آبادی لاوہ کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل انچارج رورل ہیلتھ سنٹر ڈاکٹر مختیار سرور نیازی، ... Read More »

با ب تلہ گنگ کو غیر قا نو نی قرار دے کر گرا دیا گیا ہے۔

 تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) محکمہ ہائی وے اہلکاروں نے بدھ کے روز تلہ گنگ چکوال روڈ پر زیر تعمیر باب تلہ گنگ کو غیر قانونی اور تجاوز قرار دیتے ہوئے گرا دیا ۔انسپکٹر ہائی وے کی زیر نگرانی ہائی وے اہلکاروں نے باب تلہ گنگ گیٹ کو گرایا ۔انسپکٹر ہائی وے کے مطابق انتظا میہ نے یہ ... Read More »

پٹوار کلچر ختم،95فیصد ریکارڈ کمپیو ٹر ز ہو چکا ہے ۔انچارج اراضی سنٹر لاوہ کا ظم شبیر بخاری

 لاوہ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )اراضی کا رےکارڈ کمپےرٹرائزڈ ہونے سے پٹوار کلچر کو لگام ڈال دی گئی۔ لاوہ 95 پرسنٹ رےکارڈ کمپےوٹر ہوچکاہے ۔ان خےالات کا اظہار کاظم شبےر بخاری انچارج اراضی سنٹر لاوہ نے صحافےوں کو برےفنگ دےتے ہوئے کےا انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے عورتوں کو ان کا حصہ نہےں دےا جاتا تھا ... Read More »

مو ٹر سا ئیکلو ں میں تصادم ،تین افراد شد ید زخمی ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ میا نوالی روڈ پر دو مو ٹر سا ئیکلو ں میں تصادم ،زخمیو ں کو الممتاز ہسپتال میں منتقل کیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ میا نو الی روڈ شیل پمپ کے قر یب دو تیز رفتار مو ٹڑ سا ئیکلو ں میں تصادم ہوا جس کے ... Read More »

ضلع کو نسل کی چیئر مینی ن لیگ کی کنفر م ،تین تحصیلو ں میں اپو زیشن اور دو تحصیلو ں میں ن لیگ کی حکو مت بنے گی ۔

چکوال (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ضلع کونسل کی چیئرمینی مسلم لیگ ن کو ملنا یقینی ہے جبکہ میونسپل کمیٹی چکوال میٰں بھی مسلم لیگ ن کو 37کے ایوان میں واضع اکثریت حاصل تھی جبکہ انہوں نے سردارغلام عباس گروپ کے 7کونسلرز بھی اپنے ساتھ ملا کر ایوان میں 2تہائی اکثریت حاصل کر لی ہے میونسپل کمیٹی چوآسیدنشاہ میں ... Read More »