چکوال

تحر یک انصاف کی ممبر شپ زور وشور سے جاری ہے ۔تحر یک ا نصاف رہنما شیخ وقار علیخا ن

PTI logo

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)تحریک انصاف کے راہنما شیخ وقار علی خان گڈہوک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ممبر شپ زور وشور سے جاری ہے اور اس سلسلہ میں ڈور ٹو ڈور مہم جاری ہے وہ بھون میں شیخ ممتاز اکبر کی رہائشگاہ پر اخبار نویسوں سے ملاقات کررہے تھے، اس موقع پر میونسپل کمیٹی بھون کے ... Read More »

اسسٹنٹ کمشنر نے دو پر ائیو یٹ تعلیمی اداروں کو سیکو رٹی کے نا قص انتظا ما ت پر سیل کر دئیے ہیں ۔

2(2)

چکوال( نما ئند ہ بول تلہ گنگ) پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات پر دو بڑے پرائیویٹ سکول سیل کر دیے گئے۔ جبکہ متعدد کو وارننگ نوٹس جاری کر دیئے، اسسٹنٹ کمشنر مصور خان نیازی نے بدھ کے روز ای ڈی او ایجوکیشن کے ہمراہ متعدد پرائیویٹ سکولوں میں سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ تمام سکولوں کو ... Read More »

سول ڈیفنس کے عملی مظاہروں کا مقصد شہریوں اور طالباءکو دہشتگردی اور دیگر ایمر جنسی حالات سے نبٹنے کیلئے تیار کرنا ہے۔ڈی سی او چکوال محمود جا وید بھٹی

3(2)

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی نے بدھ کے روز بتایا کہ سول ڈیفنس کے عملی مظاہروں کا مقصد شہریوں اور طالباءکو دہشتگردی اور دیگر ایمر جنسی حالات سے نبٹنے کیلئے تیار کرنا ہے اور اس طرح ایمر جنسی سروس دینے والے اداروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جاتا ہے وہ گورنمنٹ ... Read More »

فر وری شہر کی خو بصورتی کا مہینہ ہے ،تجاوزات آ پر یشن میں عوام نے بھر پور سپو رٹ کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد

waseen khan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کیخلا ف کر یک ڈاﺅ ن آ پر یشن پورا منصو بہ بند ی سے شروع کیا گیا ہے اور تما م کا م مکمل قا نو ن کے مطابق ہو رہے ہیں ۔تلہ گنگ کی عوام نے ... Read More »

میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ کے بعد لاوہ میں بھی ق لیگ نے ن لیگ کی امیدوں پر پا نی پھیر دیا ،تر قیا تی کا موں کا دور دوبارہ شروع ہو نے والا ہے ۔حا فظ عمار یاسر

hafiz ammar yasir

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)لاوہ میں ق لیگ کا چھکا ،سات آ زاد کو نسلر وں نے حا فظ عمار یاسر کے ساتھ الحاق کر لیا ،شہر کو کھنڈرات میں تبد یل کر وانے میں منتخب اراکین اسمبلی ذمہ دار ہیں ۔حا فظ عمار یاسر ۔تفصیل کے مطابق بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ... Read More »

اسسٹنٹ کمشنر لاوہ کے سکو لوں میں سیکو رٹی انتظا ما ت کا جا ئز ہ ،لاوہ میں دو گر لز سکولوں میں نصب کیمر ے خراب ،اے سی کی سر زنش۔

12573006_550034388505952_7581806749076710140_n

لاوہ (امتیاز لاوہ) اے سی لاوہ کے سر کاری اور نجی سکولوں کا وزٹ ،سیکورٹی کے انتظا ما ت چیک کیے گئے ،لاوہ دو گر لز سکولوں میںنصب کیمر ے خراب متعلقہ سکول انچارج بے خبر ،اے سی کی سر زنش اور جلد ٹھیک کروا نے کی ہد ایا ت ۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لاوہ مظہر اقبال ،ایس ایچ ... Read More »

اسٹیٹ لا ئف کے ایر یا منیجر ملک مشتاق ڈھرنال کے چچا انتقال کر گئے ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت دیگر شخصیات کی اظہار تعز یت

Dua Pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)اسٹیٹ لا ئف کے ایر یا منیجر ملک مشتاق ڈھر نا ل کے چچا انتقال کر گئے ہیں انکو سینکڑوں سوگو اروں کی مو جود گی میں سپر دخا ک کر دیا گیا ۔انکے انتقال پر ملک مشتاق ڈھر نا ل سے ممتاز خا ن ٹمن ،ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ... Read More »

میو نسپل کمیٹی بھو ن اور کلر کہار میں سر دار گروپ کی کا بینہ بنے گی۔

sardar ghulam abbas

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)میونسپل کمیٹی بھون اور میونسپل کمیٹی کلر کہار میں صورتحال ایک دفعہ پھر دلچسپ ہوگئی۔ متوقع چیئرمین ملک محمد اشرف نے پاکستان نیشنل مسلم لیگ میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کر لی۔ جس کے نتیجہ میں ان کی کامیابی کے امکانات پھر روشن ہوگئے ہیںنئے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس کے بعد چونکہ سردار گروپ آزاد ... Read More »

بھٹہ مالکان اس ملک کے ذمہ دار لوگ ہیں لہٰذا انہیں چاہیے کہ قانون کی عمل داری میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ڈپٹی کمشنر چکوال

1

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) نا صرف بھٹوں پر کام کرنے والے مزدور بچوں سے چائلڈ لیبر بند کرائی جائے بلکہ دیگر صنعتی اداروں ہوٹلوں،موٹر مکینکوں اور دیگر مقامات پر بچوں سے مزدوری کرانے والوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے۔ تاکہ چکوال کا شرح خواندگی 100فیصد ہو جائے۔ یہ اعلامیہ یہاں ہائیڈ پارک چکوال پریس کلب میں منگل ... Read More »

تھا نہ سٹی چکوال پو لیس کی کا روائی ،سر گو جرہ محلہ میں جو ئے کی بازی پلٹ دی اور جو اریوں کو گر فتار کر کے نقدی اور سا ما ن بھی بر آ مد کر لیا ۔

crime4

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تھانہ سٹی چکوال کے سب انسپکٹر جعفر شاہ نے محلہ سرگوجرہ میں جوئے کی بازی پلٹ دی، مخبرکی اطلاع پر چھاپہ مارکر دس جواریوں کو گرفتار کر کے ان سے ایک لاکھ 96ہزار930 روپے مالیت کا سامان اور نقد رقم برآمد کر لی۔ مخبر کی اطلاع پر اشتہاری ملزم محمد نعمان ولد رحیم بخش ... Read More »