چکوال

قصبہ لاپھی آ ئیسکو کی ٹاسک فورس نے بجلی چور دھر لیا ،مقدمہ درج ۔

fir pic

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) قصبہ لاپھی تھانہ کلر کہار کے علاقہ میںآئیسکو کی ٹاسک فورس نے دوران چیکنگ بجلی چور گرفتار کر لیا۔ ایکسئین چکوال میاں محمد اصغر ، فوکل پرسن آئسیکو سرکل چکوال کی سر براہی میں آئیسکو کی ڈی ٹیکشن ٹیم نے قصبہ لاپھی میںچھا پہ مارا تو رب نواز ولد محمد اسلم مین پی ... Read More »

مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مشاورتی اجلاس منعقد ،تحصیل لاوہ کے عہدیداروں کا چناﺅ ،صدر عزیز اعوان ،جنرل سیکر ٹری قاضی حماد منتخب۔

bol-tital

تلہ گنگ (امتیازلاوہ سے) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل لاوہ کا مشاورتی اجلاس کو ٹقاضی شہریار اعوان کی رہائش گاہ پرمنعقد کیا گیا جسکی صدارت ایم ایس ایف کے صدر ثاقب اعوان ٹمن نے کی ۔مشاورتی اجلاس میں تحصیل لاوہ کے عہدیداروںکا چناﺅ کیا گیاجسمیں چیئر مین ملک اسد لاوہ ،وائس چیئر مین محمد صابر لاوہ ،صدر عزیز اعوان کو ٹقاضی ... Read More »

تین حادثات ،دوخواتین سمیت چار افراد جاں بحق پندرہ شدید زخمی ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

bol hadsa

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)تین مختلف حادثات میں دو خواتین سمیت چار افراد جا ں بحق پندرہ افراد شدید زخمی ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پہلے حادثہ میانوالی روڈ کو ٹقاضی کے قریب ہواتیز رفتار مسافرکراچی کوچ الٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاںبحق اور دس افراد شدید زخمی ہو گئے،تین زخمیوں کی ... Read More »

ایم ایس ایف لاوہ کے نومنتخب ممبران کو ملک سلیم اقبال ،شہریار اعوا ن ،ضلع چیئر مین ملک اسلم ڈھلی سمیت دیگر کی مبارک باد۔

shehryar 1

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل لاوہ کا مشاورتی اجلاس کو ٹقاضی شہریار اعوان کی رہائش گاہ پرمنعقد کیا گیا جسکی صدارت ایم ایس ایف کے صدر ثاقب اعوان ٹمن نے کی ۔مشاورتی اجلاس میں تحصیل لاوہ کے عہدیداروںکا چناﺅ کیا گیاجسمیں چیئر مین ملک اسد لاوہ ،وائس چیئر مین محمد صابر لاوہ ،صدر عزیز ... Read More »

زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا ،تین افراد کی تشویشناک ہے ،ڈاکٹرز

THQ

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) میانوالی روڈ کو ٹقاضی کے قریب تیز رفتار مسافرکوچ الٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاںبحق اور دس افراد شدید زخمی ،تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔آ ج بروز منگل کی صبح کراچی سے مانسہرہ کی طرف جانے والے مسافر کوچ کو ٹقاضی کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ... Read More »

لاوہ ایم ایس ایف عہدیداروں کا چناﺅچیئر مین ملک اسد ،صدر عزیز اعوان اور جنرل سیکر ٹری قاضی حماد احمد منتخب ،دوستوں کی مبارک باد۔

bol tital

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل لاوہ کا مشاورتی اجلاس کو ٹقاضی شہریار اعوان کی رہائش گاہ پرمنعقد کیا گیا جسکی صدارت ایم ایس ایف کے صدر ثاقب اعوان ٹمن نے کی ۔مشاورتی اجلاس میں تحصیل لاوہ کے عہدیداروںکا چناﺅ کیا گیاجسمیں چیئر مین ملک اسد لاوہ ،وائس چیئر مین محمد صابر لاوہ ،صدر عزیز ... Read More »

مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل لاوہ کا مشاورتی اجلاس کو ٹقاضی منعقد ،ثاقب اعوان ٹمن نے صدارت کی ۔

bol (3)

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل لاوہ کا مشاورتی اجلاس کو ٹقاضی شہریار اعوان کی رہائش گاہ پرمنعقد کیا گیا جسکی صدارت ایم ایس ایف کے صدر ثاقب اعوان ٹمن نے کی ۔مشاورتی اجلاس میں تحصیل لاوہ کے عہدیداروںکا چناﺅ کیا گیاجسمیں چیئر مین ملک اسد لاوہ ،وائس چیئر مین محمد صابر لاوہ ،صدر عزیز ... Read More »

مسافر کوچ حادثے میں عاقل ساکن کراچی ،بشری بی بی مانسہرہ اور ایک نامعلوم خاتون جان کی بازی ہار گئی ۔

bol-tital

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) میانوالی روڈ کو ٹقاضی کے قریب تیز رفتار مسافرکوچ الٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاںبحق اور دس افراد شدید زخمی ،تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔آ ج بروز منگل کی صبح کراچی سے مانسہرہ کی طرف جانے والے مسافر کوچ کو ٹقاضی کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ... Read More »

کو ٹقاضی مسافر کوچ حادثے کا شکار ،دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق دس شدید زخمی ۔

bol hadsa

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) میانوالی روڈ کو ٹقاضی کے قریب تیز رفتار مسافرکوچ الٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاںبحق اور دس افراد شدید زخمی ،تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔آ ج بروز منگل کی صبح کراچی سے مانسہرہ کی طرف جانے والے مسافر کوچ کو ٹقاضی کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ... Read More »

بنیادی مرکز صحت دھولر میں ادویات نایاب ،لاکھوں روپے کی بلڈنگ ضائع ہونے کا خد شہ ،ڈپٹی کمشنر چکوال نوٹس لیں ۔

DC chakwal

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) دھولر بی ایچ یو کی بلڈ نگ بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگی ،28بیڈیڈ ہسپتال میں ادویات ناپیدا اور سرکاری لاکھوں روپے ضائع ہونے کا خدشہ ،مریض طبی سہولیات کیلئے دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ،علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔ 30سال قبل تعمیر ہو نے والا بنیادی مرکز صحت دھولر کی بلڈنگ ... Read More »