چکوال

شہریار اعوان نے نوماہ کے دوراقتدار میںپی پی چوبیس کیلئے ترقیا تی فنڈز کی یلغار کی۔وائس چیئر مین ملک جاوید لاوہ

shehryar 1

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) وائس چیئر مین ملک جاوید احمدلاوہ نے ایک بیان میں کہا کہ شہریار اعوان کے نو ماہ کا دور اقتدار پی پی چوبیس کی محرومیوں کے بھرپور ازالے اور بے پناہ خوشیاں لایا، پی پی چوبیس کے کونے کونے میں محرومیوں کے خاتمے کیلئے بے پناہ ترقیاتی کام ہوئے اور مخالفین شہریار اعوان ... Read More »

تما م ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری، شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو جیل میں ڈالیں ۔ڈی ایس پی ملک عبد الر حمن کی ہدایت

bol dsp tlg

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن نے میڈیا بیان میں کہا ہے کہ تلہ گنگ سرکل میں شادی پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جا ئے گا اور ڈی پی او چکوال کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات پر سو فیصد عملدر آ مد ہو گا ،جو بھی ... Read More »

ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی اور ڈی پی او عادل میمن بروز جمعہ کو لاوہ میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

DC chakwal

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈپٹی کمشنر چکوال اور ڈی پی او چکوال بروز جمعہ کو لاوہ میں کھلی کچہری لگائیں گے ،جسمیں سائلین کی شکایات سنی جائیں گی ۔پنجاب حکومت کی ہدایت پر بروز جمعہ کو لاوہ میں ڈپٹی کمشنر چکوال عبد الستار عیسانی اور ڈی پی او چکوال عادل میمن کھلی کچہری کا انعقاد کر رہے ... Read More »

قماربازوں کی تھا نہ سٹی کی حدود میں کوئی جگہ نہیں ،جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے ۔ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب

sho zohaib

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈی پی اوچکوال کی ہدایت پر ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن کی زیر نگرانی میں قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،ڈیڑھ لاکھ رقم بر آ مد مقدمہ درج ۔ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب نے ڈی پی او چکوال کی ہدایت پر قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا آ غاز کر دیا ... Read More »

ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب کی کاروائی ،قمار باز دھر لیا ہزاروں روپے نقدی برآ مد مقدمہ درج ۔

police

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈی پی اوچکوال کی ہدایت پر ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن کی زیر نگرانی میں قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،ڈیڑھ لاکھ رقم بر آ مد مقدمہ درج ۔ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب نے ڈی پی او چکوال کی ہدایت پر قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا آ غاز کر دیا ... Read More »

دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی ۔

bol hadsa

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پہلا حادثہ میانوالی روڈ پر آ یا ،تیز رفتار ہائی ایس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں ممتاز حسین نامی شخص موقع پر دم توڑ گیا ۔دوسرا حادثہ چکوال روڈ ... Read More »

کوہ نور ٹی وی چینل کے رپورٹر امیر احسان اللہ موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا ،حکومت پاکستان علاج کے اخراجات برداشت کرے۔اپیل

dua

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)نجی ٹی وی چینل کے نما ئندے امیر احسان اللہ چینجی کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل کیا گیا جہا ں ڈاکٹروں کی ماہر ٹیم نے انکا چیک اپ کرنے کے بعد تشخص کیلئے لیب ٹیسٹ کروائے ،انکی تشخص سوائن فلو وائرس سے کی گئی ۔امیر احسان اللہ ایک ہفتے سے اسلام آ باد ... Read More »

تلہ گنگ سرکل کو جرائم سے پاک کرنا میرامشن ہے ،جرائم پیشہ عناصر کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ۔ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن

dsp abdul rehman

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ڈی ایس پی ملک عبدالر حمن نے میڈیا بیان میں کہا ہے کہ تلہ گنگ سرکل میں شادی پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جا ئے گا اور ڈی پی او چکوال کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات پر سو فیصد عملدر آ مد ہو گا ،جو بھی ... Read More »

شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع ملی تو دولہا اور اسکے لواحقین جیل میں جائیں گے ۔ڈی ایس پی ملک عبد الر حمن

bol dsp tlg

چکوال( نما ئندہ بول تلہ گنگ)ضلع چکوال کے تمام گیارہ تھانوں اور ڈی ایس پی صاحبان کو ہدایات جاری کرد ی گئی ہیں کہ وہ اپنے علاقوںمیں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور دیگر معاملات میں بھی کی جانے والی فائرنگ کا سخت نوٹس لیں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کر کے ان کی گرفتاری کو ... Read More »

تھا نہ سٹی کی حدود ہوائی فائرنگ کی آ واز بھی آ ئی تو مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیںگے ۔ایس ایچ او راجہ زوہیب

sho raja zohaib