اسلام

تلہ گنگ مرکزی محفل نعت کونسل کی تقریب منعقد ،عہدیداروں کا چنا ﺅ۔

mubarak umra

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) مرکزی محفل نعت کونسل تلہ گنگ جو کہ تلہ گنگ شہر کی قدیمی محفل نعت کونسل ہے جس کے زیر اہتمام کئی سال سالانہ محفل نعت کا انعقاد کیا جاتا رہا جس میں ملک پاکستان کا کوئی بھی ایسا ثناءخوان عالم دین پیران غظام نقیب محفل یا کوئی بھی ایسی ہستی نہیں ہے ... Read More »

چکوال کی اہم مذہبی شخصیت اور معروف اعزادار چوہدری احمد خان مرحوم کی پہلی برسی بروز بدھ کو عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی۔

bol bol

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)چکوال کی اہم مذہبی شخصیت اور معروف اعزادار چوہدری احمد خان مرحوم کی پہلی برسی بدھ کے روزامام بارگاہ گلستان زہرا میں انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی۔اس موقع پر پنجاب کے دور دراز علاقوں سمیت ضلع چکوال سے ہزاروں کی تعداد میں مرد اور خواتین نے شرکت کی۔اس موقع پر متولی امام بارگاہ چوہدری ... Read More »

ناموس رسالتﷺ قانون میں تبدیلی کسی بھی شکل میں برداشت نہیں حکومت پاکستان ہوش کے ناخن لے۔مولانا قاضی عبد الرشید

bol

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ناموس رسالتﷺ قانون میں تبدیلی کسی بھی شکل میںبرداشت نہیں حکومت پاکستان ہوش کے ناخن لے۔ان خیالات کااظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی رہنماءمولانا قاضی عبدالرشید نے جامعہ عمربن خطاب میں حفظ قرآن مجید کی مبارک تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر جامعہ کے ... Read More »

اسلام کے آئیڈیل معاشرے کی تشکیل میں مسجد کا کلیدی کردار ہے۔شیخ الا سلام حضرت مولا نا سیلم اللہ خان

bol bol

تلہ گنگ (چوہدری عبد الجبار سے)اسلام کے آئیڈیل معاشرے کی تشکیل میں مسجد کا کلیدی کردار ہے ۔کسی بھی معاشرے میں خیروبرکت کانزول مسجد کی آبادی سے وابستہ ہے ۔ان خیالات کااظہارشیخ الاسلام حضرت مولانا سلیم اللہ خان ؓ کے شاگرد رشید اور بیت السلام کے بانی مولانا عبدالستار نے گزشتہ روز محلہ جھاٹلہ تلہ گنگ میںالحاج میاں عبدالقیوم کی ... Read More »

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی صدر شیخ المشائخ حضرت مولانا سلیم اللہ خان ؒ کی وفات پر جمعیت علماءاسلام (ف) کے ضلعی رہنما ﺅں کی اظہار تعزیت

Dua Pic

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)شیخ الاسلام حضرت حسین احمد مدنی ؒ کے شاگرد مولانا سلیم اللہ خانؒ نفوس قدسیہ کے وہ عظیم فرد تھے جن کی وفات سے امت مسلمہ عقائد ونظریات کے ایک عظیم محافظ اور گلشن دیوبند کے ایک شجر سایہ دار سے محروم ہوگئی ہے۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی صدر شیخ المشائخ حضرت مولانا ... Read More »

ڈپٹی کمشنر چکوال محمود جاوید بھٹی نے تین علمائے کرام کی ضلع چکوال کی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔

bol Dco Chakwal

چکوال ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)ڈپٹی کمشنر چکوال محمود جاوید بھٹی نے جمعہ کے روز تین علمائے کرام کی ضلع چکوال کی حدود میں داخلے پر پابند عائد کر دی ہے یہاں جاری ہونے والے حکم کے مطابق ڈاکٹر اشرف آصف جلالی ، خادم حسین رضوی اور پیر محمد افضل قادری کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے ... Read More »

عید میلاد النبی لنگر کا افتتا ح ق لیگ کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسرنے کیا ،نمایاں شخصیات ہمراہ تھیں ۔

15491689_346402529065215_840258792_o

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ڈیو چوک پر عید میلاد البنی کے لنگر کا افتتا ح ق لیگ کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر نے کیا انکے ہمراہ مولانا حافظ صابر ایوب نقشبندی ،چیئر مین ملک نعیم طارق ،وائس چیئر مین ملک زاہد اعوان ،ملک رومان ق لیگی ،کونسلر ملک غلا م محمد ،کونسلر محمد حسین ... Read More »

تلہ گنگ سمیت گردونواح علاقوں میں عید میلاد النبی ﷺجوش وجذبے کے ساتھ منائی گئی ،شہر کو رنگ بر نگے قمقموں سے سجایا گیا ،مولانا صابر ایوب نقشبندی کا خصو صی خطاب

15380615_420592278286380_5577416084617771920_n

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) جشن عید میلا د النبیﷺ پورے ملک کی طرح تلہ گنگ میں بھی جوش وجذبے کے ساتھ منائی گئی ، گلی محلوں میں روشنیوں کی بہار، درودو سلام کی محافل کا انعقاد کیا گیا ۔ گھروں، بازاروں اور گلیوں کو سبز جھنڈیوں اور بینرز سے سجایا گیا ہے۔عمارتیں رنگ برنگے قمقموں سے ... Read More »

حضور ﷺ کی ذات وجہِ تخلیق ِ کائنات ہے اور ان کی آمد کی خوشی منانا عین عبادت ہے، علماءاکرام

dscn0408

تلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی) بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ کے زیر اہتمام تلہ گنگ میںجشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالہ سے موٹر سائیکل ریلی اور سالانہ پرچم کشائی کی پر وقار تقریب ،علماءکرام سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عاشقان رسول کی بڑی تعداد میں شرکت ، تفصیلات کے مطابق بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ کے زیر ... Read More »

ختم نبوت منزل تلہ گنگ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی نومنتخب جنرل باڈی کا اجلاس،چناب نگر کانفرنس میں بھرپور شرکت کا عزم ،عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور جماعتی امور پر غوروخوض۔

obaid-rehman-sb

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ختم نبوت منزل تلہ گنگ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی نومنتخب جنرل باڈی کا اجلاس،چناب نگر کانفرنس میں بھرپور شرکت کا عزم ،عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور جماعتی امور پر غوروخوض ۔تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تلہ گنگ کی نومنتخب باڈی کا پہلا اجلاس الحاج میاں عبدالقیوم کے ... Read More »