اسلام

وزارت مذہبی امور نے تلہ گنگ میں حج تربیتی پروگرام کا شیڈول جاری کردیا،اکیس مئی کو بابو عمران قر یشی ٹیم کے ہمراہ عازمین کو مناسک حج کی تربیت دیں گے ۔

bol talagang

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)وزارت مذہبی امور نے تلہ گنگ میں حج تربیتی پروگرام کا شیڈول جاری کردیا۔21مئی بروز اتوار مرکزی جامع مسجد عیدگاہ تلہ گنگ میں معروف مذہبی شخصیت اور رفیق حج کمیٹی کے رہنماءبابو عمران قریشی اپنی ٹیم کے ہمراہ عازمین کومناسک حج کی تربیت دیں گے ۔الحاج میاں عبدالقیوم اور الحاج فیض بخش (فیض ربی ... Read More »

سانحہ دوالمیال کے مظلوم 37مسلمانوں کی ہائیکورٹ میں ضما نت منظور ،اہل اسلام کی اخلاقی فتح اور اہل حق کی صداقت کا نشان ہے ۔ڈپٹی سیکر ٹری ڈاکٹر عمر فاروق احرار

bol m,ain header

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمرفاروق احرارنے کہا ہے کہ سانحہ دُوالمیال کے مظلوم 37مسلمانوں کی ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہائی اہل اسلام کی اخلاقی فتح اوراہل حق کی صداقت کا نشان ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچ ماہ سے قید اِن بے گناہ مسلمانوں نے جس جرا¿ت و اِستقامت کے ساتھ ... Read More »

نظام مصطفٰی کا جھنڈا لیکر اٹھیںخانقاہوں اور درباروں کی طاقت آپ کے شانہ بشانہ ہو گی۔خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ

bol 9

چکوال(ملک افتخار احمد سے)نظام مصطفٰی کا جھنڈا لیکر اٹھیںخانقاہوں اور درباروں کی طاقت آپ کے شانہ بشانہ ہو گی ۔خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سجادہ نشین دربارعالیہ خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف نے ان خیالات کا اظہا ر جماعت اسلامی ضلع چکوال کی دعوت پر چکوال کے ایک روزہ دورہ کے موقع پر خان میرج حال میں علماءمشائخ اورسجادہ ... Read More »

مولانا ابوذر غفاری ؒ نے ہمیشہ صف اول کے سپاہی کی حیثیت سے ہر دینی تحریک میں بھرپور کردار ادا کیا۔سید محمد کفیل شاہ بخاری

abu zar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)مولانا ابوذر غفاری ؒ نے ہمیشہ صف اول کے سپاہی کی حیثیت سے ہر دینی تحریک میں بھرپور کردار ادا کیا ان کی وفات بہت بڑا علمی نقصان ہے ان کی جدائی دینی حلقوں کے لئے بہت بڑا صدمہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہارمجلس احرار اسلام کے سید محمد کفیل شاہ بخاری،مفتی اویس ... Read More »

کل مولانا سید محمد کفیل بخاری مسجد تریڑاں میں خصو صی خطاب فرمائیں گے ۔

bol talagang

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ )مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرمولانا سیدمحمدکفیل بخاری آج مسجدتریڑاں والی تلہ گنگ میں قبل ازنمازجمعہ اجتماع سے خطاب کریں گے۔ان کی تقریر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوجائے گی۔بعدازاں وہ اسلام آبادمیں قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن کی زیرصدارت ختم نبوت کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے۔ Read More »

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایمان افروز ریمارکس دے کر امت مسلمہ کے جذبات واحساسات کی ترجمانی کا حق ادا کیا ہے۔جے یو آ ئی کے رہنماﺅں کا مشترکہ بیان

JUIF pic

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایمان افروز ریمارکس دے کر امت مسلمہ کے جذبات واحساسات کی ترجمانی کا حق ادا کیا ہے ۔سوشل میڈیا کے گستاخ بلاگرز کو نشان عبرت بنایا جائے ۔ان خیالات کا اظہار جے یو آئی (ف) کے مولانا حنیف صابر ، مجلس احرار اسلام کے رہنماءمولانا تنویرالحسن،جے یو آئی (ف) ... Read More »

تلہ گنگ شہر اور گرد نواح میں شہادت بی بی خاتون جنت حضرت فاطمہ ؑ زہرہ نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

bol talagang

تلہ گنگ (سید ارشاد حسین کا ظمی) تلہ گنگ شہر اور گرد نواح میں شہادت بی بی خاتون جنت حضرت فاطمہ ؑ زہرہ نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا-تلہ گنگ شہر کے امام بارگاہ حسینی میں آغا سید علی حسین نجفی قمی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بی بی خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا ؑکی سیرت ... Read More »

تلہ گنگ مرکزی محفل نعت کونسل کی تقریب منعقد ،عہدیداروں کا چنا ﺅ۔

mubarak umra

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) مرکزی محفل نعت کونسل تلہ گنگ جو کہ تلہ گنگ شہر کی قدیمی محفل نعت کونسل ہے جس کے زیر اہتمام کئی سال سالانہ محفل نعت کا انعقاد کیا جاتا رہا جس میں ملک پاکستان کا کوئی بھی ایسا ثناءخوان عالم دین پیران غظام نقیب محفل یا کوئی بھی ایسی ہستی نہیں ہے ... Read More »

چکوال کی اہم مذہبی شخصیت اور معروف اعزادار چوہدری احمد خان مرحوم کی پہلی برسی بروز بدھ کو عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی۔

bol bol

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)چکوال کی اہم مذہبی شخصیت اور معروف اعزادار چوہدری احمد خان مرحوم کی پہلی برسی بدھ کے روزامام بارگاہ گلستان زہرا میں انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی۔اس موقع پر پنجاب کے دور دراز علاقوں سمیت ضلع چکوال سے ہزاروں کی تعداد میں مرد اور خواتین نے شرکت کی۔اس موقع پر متولی امام بارگاہ چوہدری ... Read More »

ناموس رسالتﷺ قانون میں تبدیلی کسی بھی شکل میں برداشت نہیں حکومت پاکستان ہوش کے ناخن لے۔مولانا قاضی عبد الرشید

bol

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ناموس رسالتﷺ قانون میں تبدیلی کسی بھی شکل میںبرداشت نہیں حکومت پاکستان ہوش کے ناخن لے۔ان خیالات کااظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی رہنماءمولانا قاضی عبدالرشید نے جامعہ عمربن خطاب میں حفظ قرآن مجید کی مبارک تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر جامعہ کے ... Read More »