اسلام

برما کے مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لیے مسلم حکمران عملی کردار ادا کریں۔جے یو آ ئی (ف) کے قائدین کا خطاب

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) برما کے مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لیے مسلم حکمران عملی کردار ادا کریں،جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع چکوال کے زیراہتمام برماکے مسلمانوں کی نسل کشی ، ظلم و ستم اور قتل و غارت گری کے خلاف بھون چوک چکوال میں ہونے والے حتجاجی مظاہرے سے جے یو آئی (ف) کے ... Read More »

برمی مظلوم مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جارہا ہے۔ضلع چیئر مین طارق اسلم ،حافظ صابر ایوب ،عبید الر حمن ودیگر کا خطاب

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) دنیا بھر میں انسانی حقوق کے علمبرداربرما میں مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں،برمی مظلوم مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جارہا ہے،پاکستان برما کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کے لئے قائدانہ کردار ادا کرے۔تلہ گنگ میں احتجاجی مظاہرے سے چیئرمین ضلع کونسل چکوال ملک محمد طارق اسلم ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ کی مساجد میں نماز عید الاضحی کے اوقات ۔

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) تحصیل تلہ گنگ کی مختلف مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں۔      مسجد           خطیب           ٹائم  (1)مرکزی جامع مسجد عید گاہ تلہ گنگ       مولانا عبید الرحمن انور         6:45  (2)جامع مسجد حضرت علیؓ ریسکیو15        صاحبزادہ عزیز الرحمان عثمانی       7:00  (3) جامع مسجد عمرؓ ملکوال روڑ         مولانا مقصوداحمد          7:00 (4)جامع مسجدفاروق اعظم           مولانا ... Read More »

یو م ختم نبوت عظیم الشان سنی کا نفرنس سات ستمبر کو جھاٹلہ منعقد ہو رہی ہے ،کانفرنس کی تیاریاں زورو شروع سے جاری ۔

تلہ گنگ ( نمائندہ بول تلہ گنگ)یوم ختم نبوت کے حوالے سے جھاٹلہ میں عظیم الشان سنی کانفرنس علاقے کی تاریخ ساز کانفرنس ہوگی جس کی تیاریاں و انتظامات وسیع پیمانے پر کیے جارہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار53ویں سالانہ سنی کانفرنس کی چیف آرگنائنرر مولانا قاری محمد عمر عثمانی نے مفتی شاہد عقیل ،اور قاری عبدالقدوس کے ہمراہ ... Read More »

چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی شہادت معمولی واقعہ نہیں کہ جسے آسانی سے نظرانداز کر دیا جائے۔ڈاکٹر عمر فاروق احرار

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عمرفاروق احرارنے کہا ہے کہ چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی شہادت معمولی واقعہ نہیں کہ جسے آسانی سے نظرانداز کر دیا جائے ۔حکومتی اداروں کی مسلسل مجرمانہ خاموشی سے اشتعال انگیزی کی لہر ملک بھر کو متاثر کر سکتی ہے ۔انہوں نے ... Read More »

اکتیس ویں سا لانہ محفل نعت پچیس اگست کو تلہ گنگ منعقد ہو رہی ہے جسکی سر پر ستی سید پیر باقر علی شاہ بخاری آ ستا نہ کوٹگلہ شریف کریں گے ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)31ویں سالانہ کل پاکستان مرکزمحفل25 اگست 2017بمقام محمدیہ گارڈن نزد نیو لاری اڈا السید پمپ تلہ گنگ محفل نعت منعقد کی جاری ہے جس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔یہ محفل نعت سید پیر باقر علی شاہ بخاری کی زیر سرپرستی ہو گی۔صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار اسکی زیر صدارت ہوگی ... Read More »

پاکستان اورعالم اسلام کو درپیش تمام مسائل کا سبب دین سے دُوری ہے۔نا ئب امیر سید محمد کفیل بخاری

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان اورعالم اسلام کو درپیش تمام مسائل کا سبب دین سے دُوری ہے۔وہ مسجدسیدناابوبکرصدیق تلہ گنگ میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔سیدمحمدکفیل بخاری نے کہا کہ جب تک نظریہ پاکستان کو عملی شکل نہیںدی جاتی،ہماری مشکلات اورپریشانیوںکاازالہ نہیں ہوسکتا۔انہوں ... Read More »

امیرنواسہ¿ امیرشریعت ؒسیدمحمدکفیل بخاری کل مسجد سید نا ابوبکر صد یق میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ )مجلس احراراِسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرنواسہ¿ امیرشریعت ؒسیدمحمدکفیل بخاری آج(21جولائی)قبل ازنمازجمعہ مسجدسیّدناابوبکرصدیق تلہ گنگ میں اجتماع جمعہ سے خطاب کریں گے۔اُن کا بیان 12.30بجے شروع ہوجائے گا Read More »

مساجد کو آ باد کر نا ہی دین ہے ،دنیاوی کاموں سے نکل کراللہ کے بتائے ہو ئے راستے اپنا لو۔امیر حاجی عبد الوہاب کا خطاب

 تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) عالمی تبلیغی جماعت رائے ونڈ مرکز کے امیر حاجی عبدالوھاب نے کہا ہے کہ دنیا کی گھٹن سے نکلنے کا واحد علاج دعوت الی اللہ ہے اللہ کے ساتھ اس کے بندے کا تعلق جوڑنا ہی تبلےغ کا بنےادی مقصد ہے ،امت کی نجات امر بالمعروف ونہی عن المنکر مےں مضمر ہے ۔ان ... Read More »

سانحہ¿ دوالمیال کے مزید چودہ اسیرانِ ختم نبوت کی رہائی نے اہل حق کے حوصلے بلند کر دیئے ہیں۔ڈاکٹر عمر فاروق احرار

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عمرفاروق احرارنے کہا ہے کہ سانحہ¿ دوالمیال کے مزید چودہ اسیرانِ ختم نبوت کی رہائی نے اہل حق کے حوصلے بلند کر دیئے ہیں۔انہوں نے اسیروں کے عزم وہمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ مجاہدین ختم نبوت نے آٹھ ماہ تک جس استقامت سے مصائب وتشدد ... Read More »