اسلام

میاں محمد نواز شریف بتائیں کہ کس کو خوش کرنے کیلئے آ ئین میں ترمیم کی ہے ۔سید مبارک شاہ ہمدانی

mubarak shah saghar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)سابق امیدوار چیئر مین سید مبارک شاہ ہمدانی سگھر نے میڈیا بیان میں کہا کہ پیران عظام اپنے خانگاہوں اور علما ءکرام مساجد سے نکلیں اور رسم شبیری ادا کریں ،ختم نبوت پوری امت مسلمہ کا ایشو ہے نہ کہ کسی فرد واحد کا ،ہم اپنی جان اور مال کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے ... Read More »

ختم نبوت کا عقیدہ اسلام کا بنیادی اور اہم عقیدہ ہے۔مولانا عبید الر حمن

obaid-rehman-sb

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ختم نبوت کا عقیدہ اسلام کا بنیادی اور اہم عقیدہ ہے جس پر پورے دین کا انحصار ہے اگر یہ عقیدہ محفوظ ہے تو پورا دین محفوظ ہے اگر یہ محفوظ نہیں تو دین بھی محفوظ نہیں لہذا عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ پورے دین کا تحفظ ہے۔یہ بات عالمی مجلس تحفظ ختم ... Read More »

ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہمارا مذہبی اور آئینی فریضہ ہے۔مولانا اللہ وسایا

bol m,ain header

تلہ گنگ ( نما ئندہ بول تلہ گنگ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماءمولانا اللہ وسایا نے کہا ہے کہ اتحاد امت کا مرکزی نقطہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہے، عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس اور بنیاد ہے،ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہمارا مذہبی اور آئینی فریضہ ہے جس کا ہرقیمت پر تحفظ کریں ... Read More »

سرکاری سطح پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے لیکن آج بھی قادیانی ملک کے اندر اہم عہدوں پر فائز ہیں۔تا جدار ختم نبوت کا نفرنس سے علما ءکرام کا خطاب

tajdar pic

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) قادیانیت کو کلیدی عہدوں سے فی الفور فارغ کیا جائے ، ملکی حالات خراب کرنے میں قادیانیوں کا اہم کردار ہے۔ قائداہلسنت مولانا امام شاہ احمد نورانی صدیقی کی قیادت میں سرکاری سطح پر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے لیکن آج بھی قادیانی ملک کے اندر اہم عہدوں پر فائز ہیں۔ ... Read More »

عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں مکمل ،شہری کانفرنس میں بھر پور شرکت کریں ۔حافظ صابر ایوب اور ڈاکٹر بشیر احمد ملک کی اپیل

dr bashir sabir ayub

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تاجدار ختم نبوت کا نفرنس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ،سولہ ستمبر کو جا معہ صد یقیہ تجویدالقرآ ن للبنات میں عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں مذہبی امور کے وفاقی وزیرپیر امین حسنات ،پیر زادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی ،پیر سید باقر علی شاہ ... Read More »

برما کے مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لیے مسلم حکمران عملی کردار ادا کریں۔جے یو آ ئی (ف) کے قائدین کا خطاب

JUIF pic

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) برما کے مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لیے مسلم حکمران عملی کردار ادا کریں،جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع چکوال کے زیراہتمام برماکے مسلمانوں کی نسل کشی ، ظلم و ستم اور قتل و غارت گری کے خلاف بھون چوک چکوال میں ہونے والے حتجاجی مظاہرے سے جے یو آئی (ف) کے ... Read More »

برمی مظلوم مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جارہا ہے۔ضلع چیئر مین طارق اسلم ،حافظ صابر ایوب ،عبید الر حمن ودیگر کا خطاب

62

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) دنیا بھر میں انسانی حقوق کے علمبرداربرما میں مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں،برمی مظلوم مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جارہا ہے،پاکستان برما کے مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کے لئے قائدانہ کردار ادا کرے۔تلہ گنگ میں احتجاجی مظاہرے سے چیئرمین ضلع کونسل چکوال ملک محمد طارق اسلم ... Read More »

تلہ گنگ ولاوہ کی مساجد میں نماز عید الاضحی کے اوقات ۔

Eid-Ul-Adha or Eid-Ul-Azha, Arabic Islamic calligraphy for Muslim community festival. EPS 10.

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) تحصیل تلہ گنگ کی مختلف مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں۔      مسجد           خطیب           ٹائم  (1)مرکزی جامع مسجد عید گاہ تلہ گنگ       مولانا عبید الرحمن انور         6:45  (2)جامع مسجد حضرت علیؓ ریسکیو15        صاحبزادہ عزیز الرحمان عثمانی       7:00  (3) جامع مسجد عمرؓ ملکوال روڑ         مولانا مقصوداحمد          7:00 (4)جامع مسجدفاروق اعظم           مولانا ... Read More »

یو م ختم نبوت عظیم الشان سنی کا نفرنس سات ستمبر کو جھاٹلہ منعقد ہو رہی ہے ،کانفرنس کی تیاریاں زورو شروع سے جاری ۔

bol m,ain header

تلہ گنگ ( نمائندہ بول تلہ گنگ)یوم ختم نبوت کے حوالے سے جھاٹلہ میں عظیم الشان سنی کانفرنس علاقے کی تاریخ ساز کانفرنس ہوگی جس کی تیاریاں و انتظامات وسیع پیمانے پر کیے جارہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار53ویں سالانہ سنی کانفرنس کی چیف آرگنائنرر مولانا قاری محمد عمر عثمانی نے مفتی شاہد عقیل ،اور قاری عبدالقدوس کے ہمراہ ... Read More »

چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی شہادت معمولی واقعہ نہیں کہ جسے آسانی سے نظرانداز کر دیا جائے۔ڈاکٹر عمر فاروق احرار

bol

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عمرفاروق احرارنے کہا ہے کہ چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی شہادت معمولی واقعہ نہیں کہ جسے آسانی سے نظرانداز کر دیا جائے ۔حکومتی اداروں کی مسلسل مجرمانہ خاموشی سے اشتعال انگیزی کی لہر ملک بھر کو متاثر کر سکتی ہے ۔انہوں نے ... Read More »