اسلام

آ ٹھویں سیر ت النبی ﷺ کانفرنس مسجد ومدرسہ حمزہ میں دو اپریل کو منعقد ہو گی ،مولانا عبد الرزاق سرپر ستی کریں گے ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) 8ویں سیرت النبی ﷺ کانفرنس مسجد و مدرسہ حمزہ ؓ اہل حدیث محلہ توحید آباد تلہ گنگ دو اپریل بروز سوموار بعد از نماز مغرب زیر سرپرستی مولانا عبدالرزاق عفیف منعقد ہو رہی ہے ۔جس میں ضلع چکوال کے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے قائدین و علمائے کرام کے علاوہ نا ظم تبلیغ پنجاب ... Read More »

روضہ رسول کنجی برادر الشیخ نوری محمد علی حفظہ اللہ الکریم بروز اتوار حافظ عماریاسر کی رہائش گاہ پر آ مد ،خصوصی دعا کرائیں گے ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے چابی برادر الشیخ نوری محمد علی حفظہ ا للہ الکریم مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر کی دعوت پر بروز اتوار اٹھارہ مارچ 2018کو تلہ گنگ آ رہے ہیں ۔منتظمین کی جانب سے انکی آ مد کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ... Read More »

سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں تین خوش نصیبوں کو عمرے کے ٹکٹ بھی دئیے گئے ہیں ۔مولانا صا بر ایوب نقشبندی

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) 15ویں سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس زیر سرپرستی علامہ الحاج حافظ صابر ایوب نقشبندی تلہ گنگ میں منعقد ہوئی ۔کانفرنس میں پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی شاہ ،مفتی حنیف قریشی ،مفتی محمد رمضان سیالوی،قاضی احمد حسن چشتی ،امیر حسین لاہور ،ملک محمود احمد سمیت علاقہ بھر سے ہزاروںمسلمانوں نے بڑی تعدادمیں شرکت ... Read More »

کانفرنس کے اختتام پر تین خوش نصیبوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کے ٹکٹ دئیے جائیں گے ۔مولانا صابر ایوب نقشبندی

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بزم کارواں عشق مصطفی مورت کے زیر اہتمام 15ویں فقید المثال سالانہ تاجدار ختم نبوت کا نفرنس آ ج فینسی ایمپائر مارکی نکہ کہو ٹ تلہ گنگ میں بعد از نماز مغرب منعقد ہو گی جس میں ہزاروں عا شقان رسول ﷺ کی آ مد متوقع ہے ،کانفرنس میں حافظ ڈاکٹر بشیر ... Read More »

سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی محمد حنیف قریشی ،مفتی محمد رمضان سیالوی خطیب داتا دربار لاہور اورعلامہ قاضی احمد حسن سرگودھا خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بزم کارواں عشق مصطفی مورت کے زیر اہتمام 15ویں فقید المثال سالانہ تاجدار ختم نبوت کا نفرنس آ ج فینسی ایمپائر مارکی نکہ کہو ٹ تلہ گنگ میں بعد از نماز مغرب منعقد ہو گی جس میں ہزاروں عا شقان رسول ﷺ کی آ مد متوقع ہے ،کانفرنس میں حافظ ڈاکٹر بشیر ... Read More »

تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں پیر غلام نظام الدین گیلا نی ،ڈاکٹر حافظ بشیر ملک اور ملک شوکت ایڈووکیٹ خصوصی شرکت کریں گے ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بزم کارواں عشق مصطفی مورت کے زیر اہتمام 15ویں فقید المثال سالانہ تاجدار ختم نبوت کا نفرنس آ ج فینسی ایمپائر مارکی نکہ کہو ٹ تلہ گنگ میں بعد از نماز مغرب منعقد ہو گی جس میں ہزاروں عا شقان رسول ﷺ کی آ مد متوقع ہے ،کانفرنس میں حافظ ڈاکٹر بشیر ... Read More »

بزم کا ررواں عشق مصطفی مورت کے زیر اہتمام آ ج تلہ گنگ سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی ،تیاریاں مکمل ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بزم کارواں عشق مصطفی مورت کے زیر اہتمام 15ویں فقید المثال سالانہ تاجدار ختم نبوت کا نفرنس آ ج فینسی ایمپائر مارکی نکہ کہو ٹ تلہ گنگ میں بعد از نماز مغرب منعقد ہو گی جس میں ہزاروں عا شقان رسول ﷺ کی آ مد متوقع ہے ،کانفرنس میں حافظ ڈاکٹر بشیر ... Read More »

عقیدہ ختم نبوت دین کی اساس اور وحدت امت مسلمہ کی بنیاد ہے۔مقر رین کا خطاب

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کے موضع پچنند میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام عظیم الشان چھٹی سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد۔ تاریخ ساز،، ختم نبوت کا نفرنس ،،میں ہزاروں فرزندان اسلام کی شرکت۔کانفرنس میں شریک شمع رسالت کے پروانوں کا تحفظ ختم نبوت کے لئے تن من دھن قربان کرنے کا ... Read More »

ختم نبوت کا نفرنس میں ملک سلیم اقبال ،سر دار ممتاز ٹمن ،شہریار اعوان ،فلک شیر اعوان ،حافظ عماریاسر ،اسد کو ٹگلہ ودیگر کی شرکت۔

تلہ گنگ(امتیاز لاوہ ،ملک حفیظ اللہ سے ) پچنند میں چھٹی سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد، ہزاروں عاشقان رسول کی شرکت ۔مولانا اﷲ وسایا،علامہ شبیر احمد عثمانی، قاضی مطیع اﷲسعدی، قاسم گجر سمیت نامور علمائے کرام کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق پچنند میں چھٹی فقید المثال ختم نبوت کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع میانوالی، ضلع چکوال سمیت دیگر ... Read More »

پچنند میں چھٹی سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد، ہزاروں افراد کی شرکت ،کامیاب کانفرنس پر مولانا عبید الر حمن سمیت دیگر انتظامیہ کو مبارک بادیں۔