اسلام

سا لا نہ تا جدار ختم بنو ت کا نفر نس میں عا شقا ن رسول نے ہز اروں کی تعداد میں شر کت کی ،کا میا ب کا نفر نس پر سر کر دہ شخصیات کی مبار ک باد ۔

9

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ سالا نہ تا جدار ختم بنو ت کا نفر نس میں عا شقان رسول نے ہزاروں کی تعداد میں شر کت کی ،کا نفر نس کے کا میا ب انعقاد پر علما ءکرام ،سیا سی ودیگر سر کر دہ شخصیا ت نے ڈاکٹر بشیر احمد ملک اور مو لا ... Read More »

تا ریخ سا ز سا لا نہ تا جدار ختم نبو ت کا نفر نس بروز جمعرات کو بعد نما ز عشا ءپلا ٹ والی مسجد میں منعقد ہو رہی ہے ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک اور مو لا نا صا بر ایو ب نقشبند ی ودیگر کا رکنا ن کی کا میا بی کیلئے کا وشیں جا ری ۔

Dr Bashir Malik

تلہ گنگ(نمائندہ بول تلہ گنگ)تاریخ ساز سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد آج کیا جارہا ہے۔ 17ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاءبمقام مرکزی جامع مسجد پلاٹ والی میں عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے جید علماءکرام، مشائخ و پیران عظام شرکت کریں گے۔ علامہ خان محمد قادری (بانی القرآن یونیورسل)، ... Read More »

تما م عا شقا ن رسول کا نفر نس میں شر کت کو یقینی بنا ئیں ۔حا فظ ڈاکٹر بشیر احمد ملک کی اپیل

Dr Bashir Malik

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تا جدار ختم نبو ت کا نفر نس کے روح رواں حا فظ ڈاکٹر بشیر احمد ملک نے تما م مسلما نو ں اور عا شقان رسو ل سے اپیل کی ہے کہ 17 ستمبر بروز جمعرات بعد از نماز عشاءجا مع مسجد پلا ٹ والی میں ختم نبو ت کا نفرنس ... Read More »

اسلامی اقداراوراسلامی تہذیب کاتحفظ کرناعلماءکرام کی ذمہ داری ہے ۔شیخ الحد یث مو لا نا محب النبی

JUI

تلہ گنگ (چو ہدری عبد الجبار )اسلامی اقداراوراسلامی تہذیب کاتحفظ کرناعلماءکرام کی ذمہ داری ہے علماءکرام انبیاءکے وارثین ہیں، جمعیت علماءاسلام نے ہمیشہ اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذکے لئے سنجیدہ اورمثبت طرزکوششوں سے کرداراداکیاہے۔ان خیالات کااظہار جمعیت علماءاسلام(ف) لاہور کے امیر بزرگ عالم دین شیخ الحدیث مولانا محب النبی نے جامع مسجد تریڑاں والی تلہ گنگ میں جمعیت علماءاسلام(ف) ... Read More »

امیرشریعت سید عطا ءاللہ شاہ بخاری کے یوم وفات پر ان کی ملّی و قومی اور دینی خدمات کو علما ءکر ام نے خر اج تحسین پیش کیا ۔

talagang9

تلہ گنگ (چو ہد ری عبد الجبار سے) امیرشریعت سید عطا ءاللہ شاہ بخاری ؒ نے تحفظ ختم نبوت کے لئے آندھی بن کر پورے ہندوستان میں مسلمانوں کو عقیدہ ختم نبوت کی حرمت اور حفاظت کا درس دیاان خیالات کااظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تلہ گنگ کے امیر مولانا عبیدالرحمن انور،مجلس احرار اسلام کے مولانا تنویرالحسن ،مفتی اسد ... Read More »

اللہ کا ذکر اور اطمینان قلب

zikar

قرآن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے ذکر کو دلوں کے اطمینان کا ذریعہ بتا یا ہے(الرعد13:28)۔مگر ہمارے ہاں لوگ عام طور پر یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ اللہ کا ذکر کرکے بھی دل بے چین و مضطرب رہتا ہے۔وہ صبح و شام تسبیحات پڑھتے ہیں ، مگر پھر بھی زندگی حز ن و ملال اور بے چینی و ... Read More »