اسلام

معروف نعت خواں عبد الرزاق جا می سے اہلیہ کے انتقال پر وزیر اعظم پا کستان کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر ،ملک فلک شیر اعوان سمیت دیگر اہم شخصیات کی اظہا ر تعزیت

2

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے اتوار کے روز بتایا کہ عبدالرزاق جامی کے ساتھ ہمارے خاندانی تعلقات ہیں اور جلا وطنی کے دور میں ہمارے بزرگ میاں محمد شریف اور میرے والد محترم کئی بار قصبہ بھرپور کے جامی ہاﺅس میں آئے، عبدالرزاق جامی ... Read More »

اٹھا ئیس فروری کو سا لا نہ عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں علما ءکرام شر کت کر یں گے ۔

news update

 لاوہ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)سالانہ عظےم الشان محفل مےلاد مصطفٰی وحق باہو کانفرنس منعقد ہوگی ۔28 جنوری جمعرات کے روز سالانہ محفل مےلاد مصطفٰی و حق باہو کانفرنس مےونسپل سٹےڈےم چکوال مےں منعقد ہوگی جس کی صدارت حضرت سلطان محمد علی صاحب سروری قادری سرپرست اعلٰی اصلاحی جماعت وعالمی تنظےم العارفےن کرےں گے۔جس مےںوہ زائرےن سے ملاقات فرمائےں ... Read More »

جمعیت علماءاسلام(ف) خیر کی دعوت دینے کے ساتھ ساتھ باطل قوتوں کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہے،۔سنیئر نا ئب امیر شیخ محمد افضل

JUI

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )اسلام دنیا کیلئے خطرہ نہیں بلکہ یہ انسانیت کیلئے رحمت کا دین ہے، جمعیت علماءاسلام(ف) خیر کی دعوت دینے کے ساتھ ساتھ باطل قوتوں کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہے، ان خیالات کا اظہارجمعیت علماءاسلام (ف) کے سینئر نائب امیر شیخ محمد افضل نے چوہدری عبدالجبار کے ہمراہ یہاں لاوہ ... Read More »

دوسری سا لا نہ محسن انسا نیت کا نفر نس کل بروز اتوار کو تلہ گنگ میں منعقد ہو گی، کا نفر نس میں نا ئب امیر جما عت اسلا می صو بہ پنجا ب کا خصو صی خطا ب ہو گا۔

Takhleeq

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ دوسری سا لا نہ محسن انسا نیت کا نفر نس کا انعقاد آ ج بروز اتوار کو بعد نماز ظہر تا عصر بمقام جا مع مسجد علی المر تضی اعوان ٹا ﺅن تلہ گنگ میں ہو رہی ہے جس میں خصو صی خطا ب نا ئب امیر جما عت ... Read More »

تلہ گنگ ،لا وہ ،کو ٹگلہ سمیت تما م علا قوں میں جشن عید میلا د النبی ﷺ جوش و خروش سے منا ئی گئی ،سخت سیکیو رٹی کے انتظا مات ۔

1013339_1651007935170073_2316370300572771939_n

تلہ گنگ(نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ)ملک بھر کی طرح تحصیل تلہ گنگ و لاوہ میں جشن عید میلاد النبیﷺ پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔تلہ گنگ شہر میں مرکزی جلوس سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام صبح نو بجے مرکزی عید گاہ سے شروع ہوا ۔جس میں شہر بھر سے چھوٹے چھوٹے جلوس شامل ہوتے ... Read More »

سالانہ پندرہویں سیرت النبی ﷺ کانفرنس التوحید والشاعت مسجد تلہ گنگ منعقدکی گئی،علما ءکرام کا خطا ب ۔

logo bol pic

تلہ گنگ(نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ) سالانہ پندرہویں سیرت النبی ﷺ کانفرنس التوحید والشاعت مسجد تلہ گنگ منعقد ہوئی ۔جس میں نواسہ شیخ القرآن علامہ شاکر محمود،علامہ عطاءاللہ بندیالوی، علامہ عصمت اللہ ملتانی نے سیرت النبیﷺ پر روشنی ڈالی ۔جامعہ علویہ حیدریہؓ میں بھی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔دونوں کانفرنسوں میں سینکڑوں عاشقان رسول ... Read More »

تلہ گنگ 12ربیع الاول جشن آمد مصطفی ﷺکے سلسلے میں عظیم الشان جلوس کی تیاریاں شروع

logo bol pic

تلہ گنگ (ایم افضل اعوان ) مرکزی سیرت کمیٹی تلہ گنگ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلوس جشن آمد رسول ﷺ کی خوشی میں بارہ ربیع الاول 24دسمبر بروز جمعرات صبح 9بجے جامع مسجد عیدگاہ سے شروع ہوگا ۔عاشقان رسول ﷺ نعت خواں پارٹیوںپر مشتمل جلوس کا آغاز صبح فجر کی نماز کے بعد قرآن خوانی اور دعا سے ... Read More »

بارہ ربیع الاول ،جشن آمد رسول ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے تیاریاں شروع

news update

تلہ گنگ ( نمائندہ بول تلہ گنگ) مرکزی سیرت کمیٹی تلہ گنگ نے اپنے اجلاس میں 12ربیع الاول آمد جشن رسو ل ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے تمام انتظامی و لنگر کے معاملات کا جائزہ لیا اور یہ طے پایا کہ نعت خواں پارٹیوں کو تمام جملہ سہولیات اور سیکورٹی فراہم ہو گی اور آئندہ علما ... Read More »

مرکز ی سیرت کمیٹی تحصیل تلہ گنگ کی شاندار کارکردگی پر آئندہ دو سال کے لیے عہدیداروں کا انتخاب

new

تلہ گنگ ( نمائندہ بول تلہ گنگ) مرکزی سیرت کمیٹی تحصیل تلہ گنگ کا سالانہ اجلاس جامع مسجد عائشہ میروی مارکیٹ منعقد ہوا ۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز شیخ نواز کی تلاوت کلام پاک اور ثناءخواں اسامہ طارق سے ہوا اجلاس کو فنانس سیکرٹری طارق مسعود او رشیخ نواز نے گزشتہ سال کے بجٹ اورکارکردگی سے آگاہ کیا ۔اجلاس مرکزی سیرت ... Read More »

محمد خا ن اینڈ برادر کے گھر تیر ہ دسمبر کو محفل نعت منعقد ہو گی ۔

logo bol pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) محمدخان برادرحقیقی پٹھانہ خان کے گھر تیرہ دسمبر کو محفل نعت منعقد ہو رہی ہے۔ بھٹو کالونی میں محمد خان کے ڈیرہ پر تیرہ دسمبر بروز اتوار بعد ا زنماز عشاءمحفل نعت منعقد ہوگی جس میں خصو صی مہما ن آصف نواز گٹال ، زینت محفل سید پیر منیر حسین شاہ چنگا، ... Read More »