اسلام

سالانہ اصلاحی وتعلیمی اجتماع کل بروز ہفتہ بعد ازنمازعصر تاعشاءمنعقد ہوگا۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)جامعہ بیت السلام کے زیراہتمام سالانہ اصلاحی وتعلیمی اجتماع آج بروز ہفتہ بعد ازنمازعصر تاعشاءمنعقد ہوگا۔حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد دامت برکاتہم مسجد صخرہ جامعہ بیت السلام سگھر میانوالی روڈ میں اصلاحی اجتماع کی صدارت کریں گے۔ جبکہ بیت السلام ٹرسٹ کے بانی مولانا عبدالستار کی خصوصی دعوت پر ملک کے نامور علماءاکرام ومشائخ تشریف ... Read More »

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 17فروری بروز اتوار پچنند میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام کل 17فروری بروز اتوار پچنند میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، علماءکرام و مذہبی جماعتوں کے قائدین کی عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر ... Read More »

کانفرنس کے لئے چھ کنال اراضی خرید لی گئی ،ہزاروں افراد شریک ہوں گے، مولانا عبید الر حمن

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ”قادیانیوں“ کے علاقہ پچنند میں ساتویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس سترہ فروری کو ہو گی جس کی تیاریاں و انتظامات زور وشور سے جاری ہیں۔کانفرنس ضلع چکوال کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے جس میں تمام مکاتب فکر کے علماءخطاب اور علاقہ سے ہزاروں افراد ... Read More »

پچنند میں ساتویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس سترہ فروری کو ہو گی،تیاریاں و انتظامات جاری

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ”قادیانیوں“ کے علاقہ پچنند میں ساتویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس سترہ فروری کو ہو گی جس کی تیاریاں و انتظامات زور وشور سے جاری ہیں۔کانفرنس ضلع چکوال کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے جس میں تمام مکاتب فکر کے علماءخطاب اور علاقہ سے ہزاروں افراد ... Read More »

پوری قوم ایمانی جوش وجذبے اور عقیدت واحترام سے عید میلاد النبی منائے ۔مولانا صابر ایوب نقشبندی

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) مولانا صابر ایوب نقشبندی نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام عالم میں سب سے بڑی ہستی رسول اللہ ﷺکی ہے ۔آپ ﷺ کے مقام مرتبہ کے پیش نظر پوری کائنات کو آپ ﷺ کے جشن میلاد کی خوشی میں شریک ہونا چاہیے اس لیے کہ رسول اللہ ﷺ ساری کائنات کے لیے رحمت ... Read More »

تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں تین مختلف ممالک سے علماءکرام بھی شرکت کریں گے ۔صابر ایوب نقشبند ی

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سالانہ تاجدار ختم نبوت کا نفرنس کی تیاریاں مکمل ،سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ،پنڈال کیلئے جگہ مختص اور صفا ئی کا کام بھی مکمل۔آ ج بروز سوموار کو منعقد ہو نے والی سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں مکمل کر دی گئی ہیں اور کانفرنس میں بیرونی اور اندرونی ممالک ... Read More »

ہر سال کی طر ح اس بار بھی تاجدار ختم نبوت کانفرنس کوبھرپور کامیاب کیا جا ئے گا ۔مولانا صابر ایوب نقشبند ی

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)29اکتوبر کو سالانہ تاجدار ختم نبوت کا نفرنس جا معہ صدیقیہ تجوید القر آ ن میں انعقاد کیا جا رہا ہے ،مولانا پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی خطاب کر یں گے ۔بروز سوموار 29اکتوبر کو سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسکی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں ۔تاجدار ... Read More »

ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے مسلمان کسی قربانی سے دریغ نہ کریں : عید قربانی کا پیغام

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد کے پرنسپل وشیخ الحدیث پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی نے جامعہ اسلام آباد میں عید الاضحی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان جانوروں کی قربانی کرتے وقت اپنی خواہشات نفس کی بھی قربانی پیش کریں ۔اور ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے تمام مفادات ... Read More »

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی کوششوں سے پچنند میں قادیانیت دم توڑ رہی ہے۔مولانا عبید الر حمن

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی کوششوں سے پچنند میں قادیانیت دم توڑ رہی ہے، ان خیالات کااظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے تلہ گنگ امیر ومرکزی شوری کے ممبر مولانا عبید الرحمن انور نے گزشتہ دنوں اپنی رہائش گاہ پر منعقد ہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ... Read More »

تلہ گنگ مسقات شریف کے 62طلبا اور37 حفظ قرآن طلبا ءکی دستار بندی کی گئی۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ مسقات شریف کے 62طلبا اور37 حفظ قرآن طلبا ءکی دستار بندی کی گئی ۔ مدرسہ مسقات شریف میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 37مولانا محمد فہیم نے 37حفظ قرآن اور 62طلبا کی دستار بندی کی اس موقع امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کے خادم خاص نے ... Read More »