انٹرویو

حلقہ این اے اکسٹھ کا اصل مسیحا حا فظ عمار یاسر ہے ۔امید وار بر ائے کو نسلر ملک محمد ریا ض مند یا ل

Pmlq Malik Riaz

تلہ گنگ (انٹرویو پینل ملک عامر اعوان، لیا قت اعوان ، ثقلین جعفری،اشفاق حسین)حافظ عمار یاسر پینل کے امیدوار برا ئے کو نسلر وارڈ نمبر 2 ملک محمد ریاض مندیال نے گذشتہ روز بول تلہ گنگ ٹیم کو اپنا انٹرویو ریکارڈ کرا تے ہو ئے بتا یا کہ حافظ عمار یا سرکے پینل کو میں نے حافظ عمار یاسر کی ... Read More »

موسم کی تبدیلی پربچوں کےلئے خصوصی حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں: ڈاکٹر نثار احمد ملک

DR NISAR AHMAD MALIK

تلہ گنگ:الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نثار احمد ملک نے کہا ہے کہ ستمبر کے آخراور اکتوبر کے آغاز کے ساتھ ہی موسم کی تبدیلی کے اثرات شروع ہوجاتے ہیں اس عرصہ میں بچوں کےلئے خصوصی حفاظتی اقدامات کے حوالے سے والدین کی ذرا سی غفلت ان کی بیماری اور پریشانی کا موجب بن سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں ... Read More »

فر یب اور دھو کا بازی کی سیا ست کر نے والوں کا سیا سی سورج غروب ہو چکا ہے ۔حا فظ عما ر یا سر کی کا لم نگار نو ید دڑوٹ سے خصو صی با ت چیت

Hafiz

تلہ گنگ ( نمائند ہ بول تلہ گنگ ) پاکستان مسلم لےگ کے مرکزی رہنماءحافظ عمار ےاسر نے کہا ہے کہ تحصےل تلہ گنگ اور لاوہ کی مےونسپل کمےٹےوں سمےت تمام ےونےن کونسلوں مےں پاکستان مسلم لےگ نے اتحاد جماعتوں کےساتھ ملکر مضبوط امےدار سامنے لائے ہےں۔وہ گزشتہ روز اپنی اقامت گاہ پر ممتاز صحافی وکالم چوہدری نوےد دڑوٹ کو ... Read More »

سانحہ اٹک کے بعد تحصیل تلہ گنگ و لاوہ میں سیکورٹی سخت، گشت بھی بڑھا دیا ہے:ڈی ایس پی تلہ گنگ مہر ناصر محمود

Dsp Nasir Tlg

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)ڈی ایس پی تلہ گنگ مہر ناصر محمود نے کہا ہے کہ سانحہ اٹک کے بعد تحصیل تلہ گنگ و لاوہ میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے اور گشت بھی بڑھا دیا گیا ہے۔جرائم پیشہ عناصر جہاں بھی ہوں پولیس سے نہیں بچ سکتے۔تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔جرائم کے خاتمے کے لئے ... Read More »

نا جا ئز تجا وزات ما فیا کے ساتھ کو ئی رعا یت نہیں بر تی جا رہی ہے تلہ گنگ شہر کو خو بصورت بنا یا جا ئے گا ٹی ایم او امیر احمد شاہ ہمدانی کا بول تلہ گنگ کو انٹرویو

TMO AMIR AHMAD SHAH

تلہ گنگ (ملک کبیر اعوان سے) تلہ گنگ شہر کی بہتر ی کیلئے اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں ،نا جا ئز تجاوزات ما فیا کے ساتھ کو ئی رعا یت نہیں بر تی جا رہی ہے ،عوامی مسائل کے حل کیلئے میر ے دروازے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ٹی ایم او ... Read More »

وزیراعظم نواز شریف نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا :ن لیگ کے رہنما اشفاق مٹو کا بول تلہ گنگ کو انٹرویو

Pmln Ashfaq Mattu

تلہ گنگ:مسلم لیگ(ن) کے رہنمااشفاق مٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)ہی قائداعظم کی حقیقی مسلم لیگ ہے ،وزیراعظم میاں نواز شریف بانی پاکستان کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل پیرا ہوکر ملک کو امن وسلامتی کا گہوارہ بنادیں گے۔ حکومت مہنگائی، دہشت گردی ، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے دن رات کوشاں ہے جس ... Read More »

علاقہ کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے جرائم پیشہ عناصر کو پابند سلاسل کر کے دم لوں گا:اظہر حسن شاہ کا بول تلہ گنگ کو انٹرویو

SHo Azhar Shah

تلہ گنگ:ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ سید اظہر حسن شاہ نے کہا ہے کہ عوم کے جان و مال کی حفاظت کرنا رےاست اور پولیس کی ا ولین ذمہ داری ہے پولیس جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بول تلہ گنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ... Read More »

عذاب لیگ کی حکومت نے غریبوں کا جینا مشکل کر دیا:تحریک انصاف پنجاب کی رہنما ثوبیہ کمال کو بول تلہ گنگ کو انٹرویو

Sobai Pti

تلہ گنگ:تحریک انصاف پنجاب کی رہنما ثوبیہ کمال نے کہا ہے کہ عذاب لیگ کی حکومت نے غریبوں کا جینا مشکل کر دیا ہے بد ترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی پر قابو پانے میں حکومت بے بس ہو چکی ہے غریب عوام حکومت سے سخت مایوس ہو چکے ہے حکمرانوں نے عوامی مسائل میں کمی کرنے کے بجائے اضافہ کیا ... Read More »

یو نین کونسل تھو ہا محرم خا ن میں باپ بیٹے نے بجلی ،سڑکیں ،سکولز سمیت دیگر تر قیا تی کاموں کے جا ل بچھائے ہیں۔امید وار برائے چیئر مین ملک ابرار تھو ہا کا بول تلہ گنگ کو انٹرویو

Malik Ibrar

تلہ گنگ (خصو صی انٹر ویو بو ل تلہ گنگ ڈاٹ کام)یو نین کونسل تھو ہا محرم خا ن میں با پ بیٹے نے سکول ،روڈز ،بجلی سمیت دیگر تر قیا تی کاموں کے جال بچھا ئے ،یوسی تھو ہاکا اصل مقدمہ ملک ممتاز حیدر ہی لڑ رہے ہیں اور ریکا رڈ تر قیا تی کا م کروائے ہیں ۔ان ... Read More »

دنیا پورسر کل میں خطر ناک کینگ کے ملز ما ن کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے لا کھو ں روپے کا مال بر آ مد کروا یا،رشوت کسی صورت قبول نہیں ملو ث اہلکا روں کو عبرت نا ک سزا دی جا ئے گی دبنگ ڈی ایس پی مہر اسحا ق سیال کی بول تلہ گنگ ڈاٹ کا م سے خصو صی گفتگو

Dsp Ishfaq 3

تلہ گنگ (محمد عمر ان انجم سے ) دبنگ ڈی ایس پی مہر اسحا ق سیا ل نے اپنے سر کل میں جر ائم پیشہ عنا صروں کیلئے جینا مشکل کر دیا ہے،مختصر عر صہ میںعدالتی مفروروں کو گر فتار کر کے انکے قبضے سے لا کھوں روپے کی اشیا ءاورنا جا ئز اسلحہ بر آ مد کیا ،انکی ٹیم ... Read More »