انٹرویو

مد ینہ شر یف میں پا کستا نیو ں کی مہما ن نوازی جاری رکھوں گا ،ضلع کا نو ٹیفکیشن ہو کر رہے گا ۔ن لیگی رہنما حا جی محمد الہی تھو ہا کا بول تلہ گنگ کو انٹرویو

bol haji fazal ellahi

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) علاقے کے مسائل اعلی قیا دت کے سامنے آ گا ہ کر تا رہو ں گا ،حلقہ این اے اکسٹھ مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور ہمیشہ رہے گا ،مد ینہ شر یف میںپا کستانیوں کی مہما ن نوازی جاری رکھوں گا ،ضلع کا نو ٹیفکیشن ہو کر رہے گا۔ان ... Read More »

رشوت کا خا تمہ اور عوام کو میر ٹ کی بنیاد پر انصاف فراہم کر نا میر ی اولین تر جیحات ہیں ۔ڈی ایس پی عبد الر حمن کا بو ل تلہ گنگ کے چیف ایڈ یٹر ارشد کو ٹگلہ کو خصو صی انٹر ویو

12822616_1746697382283349_1605172800_o

تلہ گنگ (خصو صی انٹر ویو ) تلہ گنگ سر کل میں جرا ئم کا خاتمہ میرا مشن ہے ،عوام کو انصاف میر ٹ کی بنیاد پر فراہم کیا جا رہا ہے،ڈیو ٹی میں کو تا ہی کر نے والے اہلکا روں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہار ڈی ایس پی ... Read More »

پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مہنگا ئی میں نما یا ں کمی ہو گی ،ممتاز صحا فی مشتاق منہا س کو ن لیگ میں خوش آ مد ید کہتے ہیں ۔ممبر قو می اسمبلی شا زیہ فر ید کی بول تلہ گنگ سے خصو صی بات چیت ۔

shazia fareed

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) پٹرولیم مصنوعات، بجلی، ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر کے حکومت نے عوام کو تحفہ دیا ہے،ممتاز صحا فی مشتاق منہا س کی مسلم لیگ ن میں شمو لیت خوش آ ئند ہے اور ہم انکو پا رٹی میں ویلکم کر تے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہار ممبر ... Read More »

ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتا ز خا ن ٹمن کے رواں سال کے منصو بہ جا ت کی لسٹ جا ری ،این اے اکسٹھ کی عوام کے خادم ہیں ۔حا جی امیر خا ن ٹمن

amer tamman

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ممبر قومی اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن کی جا نب سے 2016اور 2017کے منصو بہ جا ت کی لسٹ جا ری ۔ایم این اے کے دست راست حا جی امیر خا ن ٹمن نے بتا یا ہے کہ واٹر سپلا ئی سکیموں میں بڈ ھیال ،پچنند ،منڈ ے ،بلے ... Read More »

نئی بات میڈ یا گروپ کے نیو نیوز چینل نے دھم مچا دی ،عوام میں مقبو لیت کے جھنڈے گا ڑ دئیے ،شہر یو ں کا ٹیم کو خراج تحسین ۔

Reham-Khan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) نیو نیوز چینل کی تلہ گنگ اور لاوہ میں دن بد ن مقبو لیت میں اضا فہ ،بچے ،جوان ،خواتین اور بز رگ شو ق سے دیکھنے لگے ،نیو نیوزکی ٹیم کو خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق نئی بات میڈ یا گروپ کے نیو نیوز چینل نے اخبار کی طرح بہت ہی ... Read More »

تعینا تی کے دوران پا نچ ہزار کے لگ بھگ سر جر ی کر چکا ہو ں ،تلہ گنگ میرا دوسرا گھر ہے ۔سر جن ڈاکٹر احسن بٹ

Dr Ahsan Butt

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) عوام کی خد مت کر نا میرا مشن ہے ،سٹی ہسپتال میںروزانہ سینکڑوں مر یض مستفید ہو رہے ہیں اور تلہ گنگ والوں نے بے پنا ہ مجھے پیار دیا ہے ۔ان خیا لا ت کا سٹی ہسپتال کے سر جن ڈاکٹر احسن بٹ نے میڈ یا سے خصو صی بات چیت ... Read More »

فر وری شہر کی خو بصورتی کا مہینہ ہے ،تجاوزات آ پر یشن میں عوام نے بھر پور سپو رٹ کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد

waseen khan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کیخلا ف کر یک ڈاﺅ ن آ پر یشن پورا منصو بہ بند ی سے شروع کیا گیا ہے اور تما م کا م مکمل قا نو ن کے مطابق ہو رہے ہیں ۔تلہ گنگ کی عوام نے ... Read More »

تر قیا تی منصو بوں میں کسی صورت نا قص میٹر یل استعما ل کر نے کی اجازت نہیں ہو گی ۔دلہہ ہا ﺅس کے انچا رج الطا ف اعوان کا شہیر ہا ﺅس پر بول تلہ گنگ کو انٹر ویو

malik ilfat awan

تلہ گنگ ( نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ممبر صو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقار دلہہ کے پی اے الطاف اعوان بڈ ھیا ل نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ سر دار ذوالفقار دلہہ کی انتھک محنتوں سے تر قی کا مو ں کا سلسلہ جا ری ہے اور تلہ گنگ شہر کے مسا ئل ... Read More »

منا فقت کی سیا ست کو ختم کر نا ہے ،مخا لفین جھو ٹا پر وپیگنڈ ا نہ کر یں ہم گھبرانے والے نہیں ہیں ۔امیدوار بر ائے چیئر مین ملک نواب خا ن ٹمن کا بول تلہ گنگ کو خصو صی انٹرو یو

EX NAZIM  Nawab Khan

تلہ گنگ (انٹرویو :ملک عامر نواز)یو نین کو نسل ٹمن کے سابق ناظم ملک نواب خان اور آزاد امیدوار برا ئے چیئر مین نے مزید کہا کہ ہما را مقا بلہ سردارڈاکٹر مقصود ٹمن اور سردار ممتاز خان ٹمن گروپ کے پینل ملک عظمت حیات را نا سے ہے ۔ رانا عظمت حیات ٹمن پر ہما رے علا قے کی ... Read More »

حکو متی مشینر ی کا استعما ل نا جا ئز کیا جا رہا ہے ،جیت ہما ر ا مقدر بنے گی ۔امیدوار بر ائے چیئر مین ملک نواب خا ن ٹمن کا بول تلہ گنگ کو انٹرویو ۔

2

تلہ گنگ (انٹرویو :ملک عامر نواز)یو نین کو نسل ٹمن کے سابق ناظم ملک نواب خان اور آزاد امیدوار برا ئے چیئر مین نے بول تلہ گنگ کے ایڈیٹرسے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ اللہ بادشاہ کا نام لے کر اپنا آزاد پینل میدان میں اتارا ہے۔گو کہ الیکشن کے دنوں میں کام نہیں کرانا چاہیں اور ... Read More »