انٹرویو

اسٹیٹ لائف نے سات سو سے زاہد افراد کو روزگار دیا ،سینکڑوں میچور پالیساں مکمل اور بے شمار ڈیتھ کلیم لواحقین تک پہنچا ئے ہیں ۔ایریا منیجر مشتاق اعوان

mushtaq awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) اسٹیٹ لائف انشورنس کے ایر یا منیجر مشتاق اعوان ڈھرنال نے بتایا ہے کہ تلہ گنگ اور لاوہ کے سات سو سے زاہد افراد کوہم نے روزگار دیا اور سینکڑوں میچور پالیسوں کے کلیم پالیسی ہولڈر تک پہنچائے ہیں ۔تلہ گنگ برانچ نے ہمیشہ راولپنڈی زون میں نمایاں کارکر دگی دکھائی ہے ۔مشتاق ... Read More »

بلڈ پر یشر اور شوگر کے مریضوں میں ہارٹ ا ٹیک کی شر ح زیادہ ہے ،روزانہ چالیس منٹ واک کر نا لازمی ہے۔ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر راجہ مہدی حسن

health-logo-22

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بلڈ پر یشر اور شوگر کے مریضوں میں ہارٹ ا ٹیک کی شر ح زیادہ ہے ،روزانہ چالیس منٹ واک کر نا لازمی ہے ،سینے میں درد اور جلن ہو نے کی صورت میں فورا دل کے ڈاکٹر سے رجوع کر یں ،دس سال تک ڈی ایچ کیو چکوال میں مریضوں کی ... Read More »

ضلع کا نوٹیفکیشن نہ ہو نا منتخب نما ئندوں کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،عوامی رائے کی قدر کر تا ہوں ،حلقہ این اے اکسٹھ کے امیدوار فلک شیر اعوان کا بول تلہ گنگ کو تفصیلی انٹرویو۔

falak-sher-awan

تلہ گنگ (خصو صی انٹرویو ) ضلع تلہ گنگ کے نوٹیفکیشن کی تگو ودو جاری رہے گی ،حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے تگ ودو جاری رکھے ہو ئے ہوں ،دوستوں اور عوام کی خواہش پر حلقہ این اے اکسٹھ میں آ ئندہ قومی انتخابات میں حصہ لو ں گا ،قیادت جو حکم دے گی ... Read More »

اٹھا ئیس مئی 1998والا دن کبھی بھولے گا نہیں ،میا ں محمد نواز شر یف کے دلیرانہ فیصلو ں کو سلا م پیش کر تے ہیں ۔ممبر قو می اسمبلی شا زیہ فر ید ودیگر کا مشتر کہ بیا ن

bol shazia

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) 28مئی 1998کو قا ئد میا ں محمد نواز شر یف نے ایٹمی دھما کے کر کے پا کستان کو ایٹمی طا قت بنا یا ،ہم قا ئد کی صحت یا بی کیلئے دعا گو ہیںجلد وہ ہمارے درمیا ن ہو ں گے۔ان خیا لا ت کا اظہار ممبر قومی اسمبلی شا زیہ ... Read More »

کلاس فور کی خا لی آ سا میوں کیلئے ہزارو ں افراد کا انٹرویو ،پنجا ب حکو مت کا انٹرویو محض ڈرامہ ہے ۔امیدوار

bol talag

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ ہا ئی سکول بوائز میں کلاس فور آ سا میوں کیلئے انٹرویو کیے گئے ،شد ید گرمی سے امیدوار نڈھال ہو گئے تھے ، پا نی کا بھی کو ئی خاطر خواہ بندوبست نہیں کیا گیا تھا ۔تفصیل کے مطابق تحصیل تلہ گنگ اور لاوہ کے سکو لوں میں کلاس ... Read More »

تعینا تی کے دوران میر ٹ اور حق کو تر جیح دی،افسران اور عوام نے ہمیشہ حو صلہ افزائی کی جس کا میں بیحد مشکور ہو ں ۔ان خیا لا ت کا اظہار ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی نے بول تلہ گنگ کو انٹرو یو دیتے ہو ئے کیا ۔

bol tmo ameer shah

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تعینا تی کے دوران اربوں روپے کے پر وجیکٹ پا یہ تکمیل تک پہنچا ئے ،میرٹ اور ایماندار ی کے سا تھ ڈیو ٹی سر انجا م دی ،میں عوام کا تہہ دل سے مشکور ہو ں ،ہر مقا م پرمیر ی حو صلہ افزائی کی گئی ۔ان خیا لا ت ... Read More »

تجاوزات کیخلا ف آپر یشن جو ں کا توںجاری رہے گا،رشوت اور سفارش کلچر برداشت نہیں کیا جا ئے گا۔اسسٹنٹ کمشنر واصف رحما ن خا ن کا بول تلہ گنگ کو پہلا خصو صی انٹرویو ۔

bol ac wasif rehman

تلہ گنگ (خصو صی انٹرویو ) وسیم خا ن نے تجاوزات درست مسمار کیں ،سیکنڈ فیس میں سرکاری اراضی ہر صورت واگزار کروائی جا ئے گی ،جو بھی میرے ما تحت ہیں انکے خلاف رشوت کی شکا یت آ ئی تو کا روائی ہو گئی ،اگلے ہفتے ملبے کو مکمل اٹھوا لیا جا ئے گا۔اسسٹنٹ کمشنر واصف رحما ن کا ... Read More »

قلیل عر صہ میں پچاس لا کھ سے زائد رقم تقسیم کر چکے ہیں ۔ضلعی زکو ةٰ عشر کمیٹی کے ممبر ملک ضمیر اعوان کا بول تلہ گنگ کوخصو صی انٹرویو

bol zameer awan

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ )تلہ گنگ ولاوہ میں پچاس لاکھ سے زائد رقم تقسیم کر چکے ہیں ،غر یب ،نادار اور مستحق لو گ ہی مستفید ہو رہے ہیں ،حقدار لو گوں کو حق دلوانا ہمارا مشن ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہار ضلعی زکو ةٰ عشر کمیٹی کے ممبر ملک ضمیر اعوان نے انٹرویو ... Read More »

تھا نہ سٹی کے پڑوسی محلے میں ڈکیتی کی واردات کو چو بیس گھنٹے گزر گئے تا حال ملز مان گر فتار نہ ہو سکے ،شہر یوں نے افغا نی پٹھا نوں کیخلاف کر یک ڈاﺅ ن آ پر یشن کا مطا لبہ کر دیا۔

bol 3

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تھا نہ سٹی کے پڑ وسی محلے میں ڈکیتی کی واردات کو چو بیس گھنٹے گز ر گئے تا حال کو ئی کا میا بی حا صل نہیں ہوسکی ،امن واما ن کی صورتحال بگڑ نے لگی ،شہر یوں نے افغا نی پٹھا نوں کیخلا ف وسیع پیما نے پر آ پر ... Read More »