تقریبات

تلہ گنگ ٹی ایم اے میں ڈینگی ڈے منا یا گیا ریلی کی قیا دت ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی نے کی ۔

TMA Pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بو ل تلہ گنگ)حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر تلہ گنگ ٹی ایم اے نے ڈینگی ڈے منا یا جس میں ریلی کا بھی انعقا د کیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی کے زیر اہتما م ڈینگی واک کا اہتما م کیا گیا ... Read More »

فوجی فا ﺅ نڈ یشن ہا ئیر سیکنڈری سکول کا شاندار رزلٹ ہو نہار طلبہ وطالبات نے ضلع بھر کے سر کاری وپر ائیو یٹ سکو لو ں کو پیچھے چھوڑ دیا ،والدین کا ٹیچرز اور انتظا میہ کو خر اج تحسین

School Pic

چکوال(شفیق ملک سے ) فوجی فاﺅنڈیشن ہائیر سیکنڈری اسکول نے حسب سابق اس سال بھی میٹرک کے شاندار رزلٹ کی روایت برقرار رکھی،اسکول کے ہونہار طلبہ و طالبات نے نمبر لینے میں ضلع بھر کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں کو پیچھے چھوڑ دیا،طلبا ءو طالبات کے والدین کا اسکول ٹیچر اور انتظامیہ کو بھرپور انداز میں خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق ... Read More »

یو تھ ونگ ضلع چکوال کے نا ئب صدر ملک ایاز نے کلر کہار اور چو آ سید ن شاہ کے عہد یداروں کے اعزاز میں پر تکلف عشا ئیہ دیا

food pic

 بوچھال کلاں(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع چکوال کے نائب صدرملک اےاز نے چوآسےدن شاہ میں تحصیل کلر کہار کے عہدے داروں کے اعزاز میںعشائیہ دےا عشائیہ میں تحصیل کلر کہار کے صدر ملک اشتیاق اعوان ریاض ملک میڈم گوشی جھامرہ ملک مدثر بلال جمالی ملک مون وسنال اور دیگر عہدے داروں نے شرکت کی ... Read More »

پیڑ ہ فتحا ل سکو ل کے سا ئنس ٹیچر حا فظ عبد المجید رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔

Mubarak Bad Logo Pic

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل پیڑ ہ فتحا ل کے سنیئر سا ئنس ٹیچر حا فظ عبد المجید رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکی دعوت ولیمہ میں ہیڈ ما سٹر محبت علی خا ن سمیت دیگر سٹا ف نے شر کت کی انکے علا وہ مختلف سکو لو ... Read More »

بنجر ہ کا نوجوان عابد حسین دولہا بن گیا سر کر دہ شخصیات کی دعوت ولیمہ میں شر کت

Dohla Pic

تلہ گنگ(صفی اللہ تخلیق سے)ڈاکٹر مہر محمد کے نواسے اور معروف گرافک ڈیزائنر امان اللہ کے قریبی عزیز عابد حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ، ان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب موضع بنجرہ میں منعقد ہوئی جس میں علاقہ کی نامور شخصیات سابق ناظم ملک اسد کوٹگلہ،قاضی عبدالقادرجنرل سیکرٹری پریس کلب تلہ گنگ، ڈاکٹر غلام محی الدین، دین محمد ... Read More »

گیٹ وے انٹر نیشنل سکول کی پا نچ طا لبات نے میٹر ک کے امتحان میں ایک ہزار سے زائد نمبر حا صل کر کے منفرد اعزاز حا صل کر لیا۔

talagang9

تلہ گنگ( ایجو کیشن رپورٹر ) گیٹ وے انٹرنیشنل سکول تلہ گنگ کا اعزاز۔ مقامی سکول کی پانچ طالبات نے میٹرک کے امتحان میں 1000سے زیادہ نمبر حاصل کر کے ایک منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریم فاطمہ 1036، طوبہ رﺅف1035، مدیحہ بتول1033، ایمن جاوید1016، علیشاہ لاریب نے 1010نمبر حاصل کئے۔ جبکہ ماریہ رﺅف اور رمشہ ساجد ... Read More »

معروف کالم نگار ، منیجر بینک آف پنجاب تلہ گنگ ملک عارف یعقوب کی دوستوں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی

Malik Salim Iqbal Advisor CM Punjab& Arif Adlakah

تلہ گنگ (رپورٹنگ ٹیم ملک عامر نواز، لیا قت اعوان) معروف کالم نگار اور منیجر بینک آف پنجاب تلہ گنگ ملک عارف یعقوب نے تلہ گنگ میں دوستوں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا جس میں تلہ گنگ کی اہم شخصیات نے شرکت کی عید ملن پارٹی کے شاندار اہتمام اور دوستوں کے اکٹھ پر ملک عارف ... Read More »