تقریبات

طلبہ وطالبات کوہرممکن جدیدتعلیمی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے، ملک امتیازاشرف

bol m,ain header

ٹمن(سیدفاروق حسین) طلبہ وطالبات کوہرممکن جدیدتعلیمی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے، ان خیالات کااظہار ڈائریکٹرمکہ اسکول ٹمن ملک امتیازاشرف نے مکہ ہائی اسکول ٹمن کی افتتاحی تقریب کے موقع پرعکس تلہ گنگ سے گفتگوکرتے کیا۔ انہوں نے کہاکہ جہالت کی تاریکیوں کے خاتمہ کے لئے مل جل کرکرداراداکرناہوگا۔ پسماندہ علاقوں میں تعلیم عام کرنے اورجہالت کے خاتمے کے لئے ... Read More »

مکہ اسکول سے تعلیم حاصل کرنے والے ملکی سطح پرنام روشن کررہے ہیں،میڈم ساجدہ جبین

bol

ٹمن (سیدفاروق حسین) مکہ اسکول سے تعلیم حاصل کرنے والے ملکی سطح پرنام روشن کررہے ہیں، بچوں کی تعلیم کے لئے بہترین ادارے کاانتخاب ہی والدین کی بنیادی ترجیح ہونی چاہئے، ان خیالات کااظہارپرنسپل مکہ اسکول سسٹم میڈم ساجدہ جبین نے ٹمن میں نئے مکہ ہائی اسکول کے افتتاح کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ علم حاصل ... Read More »

ٹمن:ایم این اے سردارممتازخان ٹمن نے مکہ ہائی اسکول کاافتتاح کیا

bol mumtaz tamman

ٹمن (نمائندہ بول تلہ گنگ) ایم این اے سردارممتازخان ٹمن نے مکہ ہائی اسکول کاافتتاح کیا، تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں پہلے لوڈشیڈنگ فری مکہ ہائی اسکول ٹمن کافتتاح ایم این اے سردارممتازٹمن نے پیرکے روزکیااس موقع پرچیئرمین مکہ گروپ آف کمپنیزحاجی ملک محمداشرف،چیف ایگزیکٹوعکس میڈیاگروپ حاجی غلام شبیر، چیف ایڈیٹرعکس تلہ گنگ محمدابوبکرشبیر،ملک امیرخان ٹمن،ڈائریکٹرمکہ اسکول ملک امتیازاشرف، محمدفاروق ... Read More »

رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان کے اعزاز میں تلہ گنگ بار میں تقریب کا انعقاد ،شاندار استقبال کیا گیا۔

shehryar awan

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر رکن پنجاب اسمبلی ملک شہریار اعوان کی آ مد انکے اعزاز میں پر تکلف تقریب کا انعقادکیا گیا۔تقریب میں وکلاءبرادری کے علاوہ صحافی برادری سے ارشد کو ٹگلہ، قاضی عبدالقادر، چوہدری غلام ربانی، راجہ محمد عدیل، چوہدری نذر، شیخ محسن قیوم ،حدیفہ قاضی، چوہدری محمد ... Read More »

فقیر محمد مرحوم کی اہلیہ اور حاجی اللہ دین کوٹگلہ کی ہمشیرہ کا رسم چہلم ،ملک ممتاز خان ،چوہدری نوید ،اختر دکھی ،قاضی حبیب ودیگر کی شرکت۔

dua

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) فقیر محمد مرحوم کی اہلیہ اور معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی اللہ دین کوٹگلہ کی ہمشیر ہ کا رسم چہلم نہایت ہی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا ، علما ءکرام نے خطابات میں چہلم میں شریک شرکاءکو اسلام کے مطابق زندگی بسر کر نے کی تلقین کی اور پیارے نبی ﷺ ... Read More »

بادشاہ موٹرز دندہ شاہ بلاول کا شاندار افتتاح،ممبر میونسپل کمیٹی لاوہ ملک حسن احمد نے افتتاح کیا۔

badsha motares

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) بادشاہ موٹرز دندہ شاہ بلاول کا شاندار افتتاح،ممبر میونسپل کمیٹی لاوہ ملک حسن احمد نے افتتاح کیا علاقے کی سرکردہ شخصیات کی بھرپور شرکت ۔تفصیلات کے مطابق بادشاہ موٹرز دندہ شاہ بلاول کا شاندار افتتاح کیا گیا جس کے مہمان خصوصی میونسپل کمیٹی لاوہ کے ممبر ملک حسن احمد تھے انہوں نے اس موقع ... Read More »

خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی مثبت پالیسیوں سے سرکاری سکولوں میںتعلیم کا معیار بلند ہو ا ۔شہریار اعوان

shehryar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) گورنمنٹ اور پرائیو یٹ سکولز میں سالانہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے ہونہار طالبعلم کے اعزاز میں پر وقار تقریبات کا خصوصی اہتمام جاری ،رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان ،میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان سمیت دیگر نمایاں شخصیات مہمان خصوصی ٹھہرے۔گورنمنٹ ہا ئی سکول میں تقسیم انعامات کی تقریب ... Read More »

دندہ شاہ بلاول بادشاہ موٹرز کی شاندار افتتاحی تقریب ،امتیازلا وہ کو ارشد کو ٹگلہ ،نثار احمد لاوہ ،وائس چیئر مین آ صف نواز،حفیظ اللہ ملک ودیگر کی مبارک باد۔

badsha motares

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) دندہ شاہ بلاول بادشاہ موٹرز کی شاندار افتتاحی تقریب ،علاقے کی سرکردہ شخصیات کی شرکت ۔بروز جمعہ کو دندہ شاہ بلاول کے مقام پر عابد پٹرولیم کے قریب بادشاہ موٹرز پر نئی پرانی گاڑیوں کا جمعہ بازار کا انعقاد کیا جا ئے گا جس میں خریدو فروخت کی جائے گی ۔موٹرز کے چیف ... Read More »

یعقوب نواز جھابری نے بیٹے کی خوشی میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا،سر دار منصور ٹمن ،فوزیہ بہرام ودیگر کی شرکت۔

bol m,ain header

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ یعقوب نواز جھابری کے بیٹے حافظ محمد علی نواز جھابری کی دستار بندی کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سردار منصور حیات ٹمن ،سابق ایم پی اے پی پی 22محترمہ فوزیہ بہرام ،چوہدری غلام ربانی،قاضی عبدالقادر،ڈاکٹر زبیر ،قاری فضل پیڑہ ... Read More »

بادشاہ موٹرز دندہ شاہ بلاول کا شاندار افتتاح ،چیئر مین پریس کلب لاوہ ملک حسن احمد نے افتتاح کیا ۔

badsha motares

لاوہ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) بادشاہ موٹرز دندہ شاہ بلاول کا شاندار افتتاح،چیئرمین پریس کلب لاوہ ملک حسن احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق بادشاہ موٹرز دندہ شاہ بلاول کا شاندار افتتاح کیا گیا جس کے مہان خصوصی چیئرمین پریس کلب لاوہ ملک حسن احمد تھے انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ... Read More »