تقریبات

ارسلان ملک کا صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ ،صحافیوں کی بھرپور شرکت ۔

bol

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) ارسلان ملک آف ڈھوک پھلی نے اعلیٰ تعلیم کےلئے چائنہ روانگی کے موقع پر صحافیوں کے اعزاز میں بلکسر کے مقام پر ظہرانہ دیا۔جس میں صدر تلہ گنگ الیکٹرانک میڈیا چودھری غلام ربانی ،چیئرمین الیکٹرانک میڈیا سید ارشاد حسین شاہ کاظمی ،جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدالقادر ،نذر حسین چودھری ،محبوب حسین ... Read More »

چیف آ فیسر ملک خلیل احمد نیئر کے صا حبزادے محمد حسن علی رشتہ ازدواج میں منسلک ،سرکردہ شخصیات کی بھرپور شرکت۔

nayyar tmo

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چیف آ فیسر ملک خلیل احمد نیئر کے صا حبزادے ملک محمدحسن علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں، پر تکلف دعوت ولیمہ تقریب میں مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،رکن قومی اسمبلی سر دار ممتاز ٹمن ،رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ... Read More »

ملک عمر احسن کو دولہا بننے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد ۔

malik umar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) رکن صو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقارعلی خان دلہہ کے سیکر ٹری ملک الطا ف بڈھیال کے بھتیجے اور ملک بلال احسن کے بھائی ملک عمر احسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکے پر وقاردعوت میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ارشد کو ٹگلہ ،قاضی عبد القادر ،کونسلر ساجد زوار ، ... Read More »

خادم روضة النبوی ﷺ الشیخ نوری محمداحمدعلی کی لاہورسے حافظ عماریاسرکی رہائش گاہ تک آمد کی جھلکیاں

dr noori sheik

٭ شیخ نوری محمداحمدعلی کاقافلہ صبح دس بجے لاہورسے روانہ ہوا ٭پنجاب پولیس اوردیگرسکیورٹی اداروں کے حصارمیں شیخ کی روانگی ہوئی ٭تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے ایگزیکٹوممبرملک عمرشبیرادلکہ شیخ کے قافلے میں ہمرکاب رہے ٭ موٹروے پرسکھیکی ریسٹ ایریامیں مختصرقیام،شیخ کے گردہزاروں افرادکاجھمگھٹالگ گیا ٭موٹروے پولیس اہلکاربھی شیخ کی زیارت کے اشتیاق میں بھرپورپروٹوکول دیتے نظرآئے ٭بلکسرانٹرچینج پرڈی ایس ... Read More »

ملک بلال احسن کے بھائی ملک عمر احسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ،سینکڑوں افراد کی شر کت ۔

malik umar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) رکن صو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقارعلی خان دلہہ کے سیکر ٹری ملک الطا ف بڈھیال کے بھتیجے اور ملک بلال احسن کے بھائی ملک عمر احسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکے پر وقاردعوت میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ارشد کو ٹگلہ ،قاضی عبد القادر ،کونسلر ساجد زوار ، ... Read More »

میزبان حافظ عماریاسر خطاب کے دوران آ بدید ہ ہو گئے ،شیخ ڈاکٹر نوری محمد احمد علی نے خصوصی دعا کروائی ۔

dr noori sheik

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) فرزندتلہ گنگ کی دعوت پرمتولی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ڈاکٹرشیخ نوری محمداحمدعلی کا دورہ تلہ گنگ، اہل تلہ گنگ کے ٹھاٹھیں مارتے سمندرنے گل پاشی کرتے ہوئے شیخ کاوالہانہ استقبال کیا، متولی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آمدپرتلہ گنگ مرحباکے نعروں سے گونج اٹھا، ہزاروں کے مجمع میں استقبالیہ خطاب ... Read More »

حافظ عماریاسر کی رہائش گاہ پر ڈاکٹر الشیخ نوری محمد احمد علی کی آ مد ،مرحبا کے نعروں سے تلہ گنگ گونج اٹھا ،ہزاروں افراد امڈ آ ئے ۔

dr noori sheik

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) فرزندتلہ گنگ کی دعوت پرمتولی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ڈاکٹرشیخ نوری محمداحمدعلی کا دورہ تلہ گنگ، اہل تلہ گنگ کے ٹھاٹھیں مارتے سمندرنے گل پاشی کرتے ہوئے شیخ کاوالہانہ استقبال کیا، متولی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آمدپرتلہ گنگ مرحباکے نعروں سے گونج اٹھا، ہزاروں کے مجمع میں استقبالیہ خطاب ... Read More »

حلقے کی محرومیوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا ،میرا دن اور رات حلقے کی عوام کیلئے ہے ۔رکن پنجاب اسمبلی شہر یار اعوان

shehryar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان کے حلقے میں ترقیا تی منصوبوں کی افتتاحی تقریبات کا اہتمام ،عوام کی جانب سے بھرپور ویلکم کیا جا نے لگا ۔چینجی کو ٹیٹرہ روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان نے رکھ دیااور انکو افتتاحی تقریب کے پنڈال میں جلوس ... Read More »

کو ٹیٹرہ روڈ کی سنگ بنیاد تقریب ،پنڈال شہریار اعوان کے نعروں سے گونج اٹھا۔

shehryar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان کے حلقے میں ترقیا تی منصوبوں کی افتتاحی تقریبات کا اہتمام ،عوام کی جانب سے بھرپور ویلکم کیا جا نے لگا ۔چینجی کو ٹیٹرہ روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان نے رکھ دیااور انکو افتتاحی تقریب کے پنڈال میں جلوس ... Read More »

فروغ تعلیم کے لئے مکہ گروپ کی خدمات قابل تحسین ہے، ملک امیرخان ٹمن

bol ameer tamman

ٹمن(سیدفاروق حسین) فروغ تعلیم کے لئے مکہ گروپ کی خدمات قابل تحسین ہے،ہم ہرطرح سے ان کے ساتھ تعاون کریں گے۔ان خیالات کااظہارایم این اے سردارممتازخان ٹمن کے دست راست ملک امیرخان ٹمن نے مکہ ہائی اسکول ٹمن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ مکہ گروپ کے ساتھ ان کے دیرینہ تعلقات ہیں اوروہ ان ... Read More »