تقریبات

کو ٹگلہ کے نو جوان اصغر علیخا ن نے آ سٹر یلیا میں جشن آ زادی منا نے کی بھرپور تیاری کر لی ،چودہ اگست پر چم کشائی ہو گی ،ڈپٹی سپیکر ڈان نر ڈیلا مہما ن خصو صی ہو ں گے ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) کو ٹگلہ کے نو جوان اصغر علیخا ن نے آ سٹر یلیا میں بھی جشن آ زادی منا نے کی بھر پور تیاری کر لی اور چودہ اگست کو پر چم کشائی کی تقر یب بھی منعقد ہو گی جس کے مہما ن خصو صی ویکٹورین پا رلیمنٹ کے ڈپٹی سپیکرڈان نر ... Read More »

چودہ اگست کی تیاریا ں زور وشور سے جاری ،تقریبا ت کا اہتما م ،شہر کو سبز پر چموں سے سجا دیا گیا ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) چودہ اگست کی تیا ریا ں زورو شور سے جاری ،سرکاری اور پرائیو یٹ تقر یبا ت کا اہتما م کیا جا ئے گا اور شہر کو پا کستا نی پرچموں سے سجاد دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق پو رے پا کستان کی طر ح تلہ گنگ میں بھی جشن آ زادی ... Read More »

جمعیت علماءاسلام کا”ضلعی کنونشن ،جمعیت علماءاسلام دین کی سربلندی کو اپنا مشن اورملک کی بقا وسلامتی کو فرض اولین سمجھتی ہے۔ڈاکٹر عتیق الر حمن

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)جمعیت علماءاسلام کا”ضلعی کنونشن “ ضلع بھر سے سینکڑوں کارکنان کی شرکت ،جمعیت علماءاسلام دین کی سربلندی کو اپنا مشن اورملک کی بقا وسلامتی کو فرض اولین سمجھتی ہے۔جمعیت علماءاسلام کاصدسالہ عالمی اجتماع ملک میں قرآن وسنت کی بنیادپرحقیقی تبدیلی کی نوید ہوگا ۔قائد پنجاب ڈاکٹر عتیق الرحمن کا خطاب ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت ... Read More »

اسا مہ پٹرولیم کی شا ندار افتتا حی تقریب کااہتما م ،مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،فلک شیر اعوان سمیت دیگر سر کردہ شخصیات کی شر کت ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) اسا مہ پٹرولیم کی شا ندار افتتا حی تقر یب کا اہتما م ،مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال نے افتتا ح کیا انکے علاوہ تقر یب میں مسلم لیگ رہنما ملک فلک شیر اعوان ،سابق ضلع ممبر کو نسل ملک فیروز دودیال ،ملک شہر یار اعوان ،ملک طوراخان ،ڈاکٹر ... Read More »

آ زاد کشمیر الیکشن میں پیپلز پا رٹی کی تاریخی شکست انکی لو ٹ مار کا نتیجہ ہے ،زرداری کو حساب کتاب دینا ہو گا ۔سا بق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق کی چو ہدری ہا ﺅس پر میڈ یا سے بات چیت

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ممبر قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں پیپلز پارٹی کی بدترین شکست کے پیچھے اُن کی پانچ سال کی لوٹ مار اور کرپشن بنیادی وجہ ہے ۔تلہ گنگ میں ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر عبدالرزاق کی اہلیہ اور چودھری غلام ربانی ... Read More »

معروف شخصیت ملک اسما عیل لا ڑی کے صا حبزادوں کی دعوت ولیمہ تقر یب سیا سی اجتما ع میں بدل گئی ،ڈاکٹر نثار ملک اور ارشد کو ٹگلہ کی دولہوں کو مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)کو ٹگلہ کی معروف سیا سی شخصیت ملک اسما عیل لا ڑی کے صا حبزادے ملک عقیل اور ملک وقار کی پر تکلف دعوت ولیمہ ،ملک اسما عیل کے صا حبزادوں کا ولیمہ سیا سی اجتماع بن گیا ۔دعوت ولیمہ تقر یب میں سا بق ضلع نا ظم سر دار غلا م عباس ... Read More »

مسلم لیگ ن کی ممبر قو می اسمبلی شا زیہ فرید کی رسم نکا ح کی تقر یب ،وزیر اعظم پا کستان سمیت اہم شخصیات کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)مسلم لیگ ن کی ممبر قو می اسمبلی شازیہ فرید کا نکا ح سہیل مہر کے ساتھ ہوگیا، رسم نکا ح کی تقر یب سا دگی کے سا تھ آ با ئی شہر میںمنعقد ہو ئی، جس میں قر یبی عز یز واقارب نے شر کت کی ۔ممبر قومی اسمبلی شازیہ فرید کو ... Read More »

ڈینگی آ گا ہی ریلی ،اے سی تلہ گنگ ،ڈی ڈی ایچ او سمیت سول سو سا ئٹی کے نما ئندوں کی بھر پور شر کت ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ ڈینگی آ گا ہی ریلی نکا لی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر واصف رحما ن ،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر آ فتاب حیات،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ٹی ایم او ملک عابد سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شر کت کی ۔ریلی کا مقصد لو گوں کو ڈینگی ... Read More »

پیڑہ فتحال میں ڈھوک منور خان شہید پر عید ملن پارٹی ، سیاسی اجتماع میں تبدیل۔

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) پیڑہ فتحال میں ڈھوک منور خان شہید پر عید ملن پارٹی ، سیاسی اجتماع میں تبدیل۔ ملک جلیل احمد ، ملک طفیل احمد کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی میں معاون خصوصی وزیراعلی ملک سلیم اقبال ، ملک فلک شیراعوان ، ملک شہر یار اعوان ، چیئرمین یونین کونسل ملک الفت ... Read More »

الیکشن لڑنے کا حتمی فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے ہو گا ،سو ئی گیس منصوبہ کی وضا حت جی ایم نادرن نے کر دی ۔ملک فلک شیر اعوان

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ملک فلک شیر اعوان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلعی چیئر مینی تلہ گنگ کا حق ہے اور ن لیگ کی قیا دت سے ہمارا پرزور مطا لبہ ہے کہ ضلع تلہ گنگ کے وعدہ کو پورا کیا جا ئے ۔یو نین کو نسلوں کے منتخب نما ئندوں کو جلد اختیارات ... Read More »