تقریبات

عوام میونسپل کمیٹی کے فنڈز میں رکا وٹ بننے والوں کے چہرے پہچان چکی ہے ،عوام کو حقو ق دلوا کردم لیں گے ۔ رفیع اللہ دھولہ اور زاہد اعوان کامشتر کہ بیان

rafi ullah dhola

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے ،ہمارے فنڈز پر ڈاکے جاری ،ہم کو ق لیگ کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے ،اب چپ نہیں اپنا حق لے کر رہیں گے ۔ان خیالا ت کا اظہار میونسپل کمیٹی کے چیئر مین رفیع اللہ ... Read More »

حاجی ابوذر غفار ی اکوال کا چیئر مین رفیع اللہ دھولہ اور وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان کے اعزاز میں عشائیہ ۔

haji abuzar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف سیاسی وسماجی نوجوان حاجی ابوذر غفاری اکوال نے چیئر مین رفیع اللہ دھولہ اور وائس چیئر مین زاہد محمود اعوان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا جس میں ارشد کو ٹگلہ ،عاصم بشیر ،کونسلر غلام احمد ،کونسلر صوبیدار نذر حسین ،اختر دکھی اور ملک بلال نے شرکت کی ۔پر تکلف عشائیہ ... Read More »

کوٹیٹرہ بھٹیاں ایلیمنٹری سکول کے ہونہار طالبعلم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام ،رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان مہمان خصوصی تھے۔

shehryar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )کوٹیٹرہ بھٹیاں ایلیمنٹری سکول کے ہونہار طالب علم کا PEC مڈل کے امتحان میں چکوال بھر میں تیسری پوزیشن علاقے کے لئے ایک تاریخی اعزاز ہے۔ سکول میں منعقدہ تقریب میںمہمان خصوصی ایم پی اے ملک شہر یار اعوان تھے اور ان کی طرف سے علی عباس کو نقد انعام سے نوازا گیا۔ایم ... Read More »

ؒخادم اعلی پنجاب کا خواب غربت کا خاتمہ ہے تا کہ ہر گھر میں خوشحالی ہو ۔رکن پنجاب اسمبلی سر دار ذوالفقار دلہہ

mpa zulfaqar

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ 21یونین کونسلوں میں قرعہ اندازی کے ذریعے بھیڑ بکریاں تقسیم کی گئی۔اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میںتلہ گنگ و لاوہ کی 21یونین کونسلوں میں ایم پی اے سردار ذولفقار علی خان نے 380کے قریب بھیڑ بکریاں تقسیم کیں۔ جن میںیونین کونسل لاوہ ،ڈھرنال ،کوٹ قاضی ،کوٹ گلہ ،پچنند ،لیٹی ... Read More »

صحافیوں کی نمائندہ تنظیم الوجود کے تنظیمی اجلاس میں ایڈوائزری کمیٹی اور فنانس کمیٹی کی منظوری دیدی گئی۔

bol m,ain header

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)صحافیوں کی نمائندہ تنظیم الوجود کے تنظیمی اجلاس میں ایڈوائزری کمیٹی اور فنانس کمیٹی کی منظوری دیدی گئی۔ میڈیا کوآرڈی نیٹر اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کا چناﺅ بھی عمل میں لایا گیا۔ تین نئے ممبران کی ممبر شپ کنفرم کر دی گئی۔ دیگر اہم فیصلے بھی کیے گئے۔ اجلاس زیر صدارت صدر آل ورکنگ ... Read More »

ملک اللہ یار دندہ کے صا حبزادوں کے ولیمہ کی تقریب ضلع چکوال کی یاد گار سیاسی اجتماع بن گئی ،سینکڑوں افراد کی شرکت ۔

ALLAH Yar

تلہ گنگ(امتیاز لاوہ سے) تلہ گنگ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک اﷲ یار دندہ کے صاحبزادے ملک محمد شعیب اور ملک محمد زوہیب کی پر وقار دعوت ولیمہ کی تقریب ضلع چکوال کی یاد گار سیاسی اجتماع بن گئی ایک چھت تلے تمام سیاسی لیڈران ایک دوسرے کو خوب گلے ملے آ ئندہ انتخابات کی خوب گپیں اڑائیں ۔دندہ ... Read More »

حلقے کو مسائل سے نجات کیلئے قیادت کے سامنے مقدمہ لڑتا رہوں گا ۔رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان

shehryar awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان کا ایک اور کھڑاک ،یو نین ڈھیر مونڈ کیلئے دو کروڑ 35لاکھ کی گرانٹ منظور اور تین ڈھوکوں کی بجلی کا افتتاح ،شہریار اعوان کا تاریخی استقبال اور مہمان خصوصی کو اونٹ پر بیٹھا کر افتتاحی تقریب میں لایا گیا ،ڈھول کی تھاپ پر رقص سینکڑوں علاقہ مکینوں ... Read More »

ارسلان ملک کا صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ ،صحافیوں کی بھرپور شرکت ۔

bol

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) ارسلان ملک آف ڈھوک پھلی نے اعلیٰ تعلیم کےلئے چائنہ روانگی کے موقع پر صحافیوں کے اعزاز میں بلکسر کے مقام پر ظہرانہ دیا۔جس میں صدر تلہ گنگ الیکٹرانک میڈیا چودھری غلام ربانی ،چیئرمین الیکٹرانک میڈیا سید ارشاد حسین شاہ کاظمی ،جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدالقادر ،نذر حسین چودھری ،محبوب حسین ... Read More »

چیف آ فیسر ملک خلیل احمد نیئر کے صا حبزادے محمد حسن علی رشتہ ازدواج میں منسلک ،سرکردہ شخصیات کی بھرپور شرکت۔

nayyar tmo

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) چیف آ فیسر ملک خلیل احمد نیئر کے صا حبزادے ملک محمدحسن علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں، پر تکلف دعوت ولیمہ تقریب میں مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،رکن قومی اسمبلی سر دار ممتاز ٹمن ،رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ... Read More »

ملک عمر احسن کو دولہا بننے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد ۔

malik umar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) رکن صو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقارعلی خان دلہہ کے سیکر ٹری ملک الطا ف بڈھیال کے بھتیجے اور ملک بلال احسن کے بھائی ملک عمر احسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکے پر وقاردعوت میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ارشد کو ٹگلہ ،قاضی عبد القادر ،کونسلر ساجد زوار ، ... Read More »