تقریبات

روزنا مہ ”نئی بات“ کی پانچویں سالگرہ کا کیک شہیر ہاﺅس میں کا ٹا گیا ،ٹیم کو خراج تحسین ۔

1

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) روزنا مہ ”نئی بات“ کی سالگرہ کا کیک شہیر ہاﺅس پر کاٹا گیا ،نئی بات کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شہیر ہاﺅس پر روزنا مہ ”نئی بات “ کی پانچویں سالگرہ کا کیک ارشد کو ٹگلہ نے نئی بات کے سرکولیشن منیجر اسلم مغل ... Read More »

حکو مت پنجاب کی ہدایت پر مانیٹر نگ ٹیموں کو بیس عدد مو ٹر سا ئیکل فراہم کر دئیے گئے۔ڈپٹی کمشنر محمود جاوید بھٹی

bol Dco Chakwal

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) وزیراعظم پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پڑھو پنجاب کی سکیم کے تحت تعلیمی معیار میں بہتری لانے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں جس کیلئے مانیٹرنگ ٹیموں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے CG-125 Honda موٹر سائیکل مانیٹرنگ ٹیموں کو دیئے ہیں۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر چکوال محمود جاوید بھٹی نے چیف منسٹر مانیٹرنگ فورس ... Read More »

فلک شیر اعوان کے اعزاز میں مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگز کا انعقاد ہو نے لگا ،عوام کی خواہش ہو ئی تو ضرور الیکشن میں حصہ لوں گا ۔ملک فلک شیراعوان

falak-sher-awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ملک فلک شیر اعوان کے اعزاز میں کارنر میٹنگز کا انعقاد ہو نے لگا ،الیکشن لڑنے کا دباﺅ بڑھ گیا،وقت آ نے پر ضرور فیصلہ کیا جا ئے گا ،فلک شیر اعوان کا اعلان ۔تفصیل کے مطابق حلقہ این اے اکسٹھ سے ملک فلک شیر اعوان کا نام سامنے آ تے ہی حلقہ ... Read More »

چکوال الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے عہدیدار ثاقب عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،صحافیوں کی بھر پور شرکت۔

shaadi-mubarak

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)چکوال الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے عہدیدار ثاقب عباس اتوار کے روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مقامی میرج ہال میں منعقد ولیمہ میں وکلائ، صحافیوں اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سابق جسٹس (ر) حسن رضا پاشا، صدر ڈسٹرکٹ بار خواجہ اصغر فاروق، امیدوار صدر ڈسٹرکٹ بار چوہدری امجد حسن علی، ... Read More »

فرزند تلہ گنگ کہلوانے والوں نے تو تلہ گنگ کے امیدوار کی مخالفت کی انکو فرزند کہلوانے کا کوئی حق نہیں ۔ملک سلیم اقبال کا استقبالیہ تقریب سے خطاب

bol malik saleem iqbal

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )ضلعی چیئر مین طارق اسلم ڈھلی کی حلف برادری کے اعزاز میں میاںعبد القیوم ارائیں کا غلہ منڈی میں پر تکلف استقبالیہ ،جی پی او چوک سے غلہ منڈی تک ملک شہر یار اعوان اور ضلعی چیئر مین طارق اسلم ڈھلی کو جلوس کی شکل میں لایا گیا اور ڈھول کی تھاپ پر ... Read More »

تلہ گنگ سمیت گردونواح علاقوں میں عید میلاد النبی ﷺجوش وجذبے کے ساتھ منائی گئی ،شہر کو رنگ بر نگے قمقموں سے سجایا گیا ،مولانا صابر ایوب نقشبندی کا خصو صی خطاب

15380615_420592278286380_5577416084617771920_n

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) جشن عید میلا د النبیﷺ پورے ملک کی طرح تلہ گنگ میں بھی جوش وجذبے کے ساتھ منائی گئی ، گلی محلوں میں روشنیوں کی بہار، درودو سلام کی محافل کا انعقاد کیا گیا ۔ گھروں، بازاروں اور گلیوں کو سبز جھنڈیوں اور بینرز سے سجایا گیا ہے۔عمارتیں رنگ برنگے قمقموں سے ... Read More »

پنجاب کالج تلہ گنگ نے کم عرصہ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ،ٹیچرز مبارک باد کے مستحق ہیں ۔ملک فلک شیر اعوان

bol falak shar

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) پنجاب کالج تلہ گنگ کی پروقار تقریب سے چیف ایگزیکٹو ملک فلک شیر اعوان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پنجاب کالج نے عرصہ تین سال میں دن رات ایک کر کے بے پناہ کامیابیاں سمیٹی ہیں جو کا لج انتظا میہ اور خصو صی ٹیچرز مبارک باد کے مستحق ... Read More »

پنجاب کالج تلہ گنگ کی تقسیم انعاما ت کی تقریب میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ارشد کوٹگلہ ،عارف ادلکہ سمیت دیگر صحافیوں کی شرکت ۔

bol 2

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) پنجاب کالج تلہ گنگ کی ہو نہار طلباءوطالبات کے اعزاز میں منعقد تقریب میں چیف ایڈیٹر کو نسل کے صدر ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،تلہ گنگ پر یس کلب الیکٹرانک میڈیا کے صدر ارشد کو ٹگلہ ،تلہ گنگ پر یس الیکٹرانک میڈ یا کے چیئر مین سید ارشاد حسین کا ظمی ،تلہ ... Read More »

کا لج انتظا میہ نے ہونہار طلباءوطالبات پر انعاما ت کی بارش برسا دی ۔

15390873_1098728280224685_3725858532713065490_n

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ہو نہار طلباءوطالبات میں کالج کے چیف ایگز یکٹو ملک فلک شیر اعوان ،ملک اشرف بارانی سائنس کا لج،ایگز یکٹو ڈائر یکٹر ملک شوکت ودیگر مہمانوں نے انعاما ت تقسیم کیے اور انعاما ت لینے والے ونہار طلباءوطالبات نے خوب داد وصول کی ۔ Read More »