تقریبات

پنجاب کالج تلہ گنگ کیمپس نے مختصر ہی عرصہ میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں ۔پرنسپل ملک قاسم اعوان

qasim punjab college

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ )پنجاب کالج تلہ گنگ کیمپس کی سالانہ تقسیم انعامات کی شاندار تقریب منعقد ،طالبات ،طالبعلموں اور اساتذہ پر کالج انتظامیہ کی جانب سے انعامات کی بارش برسا دی گئی،اہلیان تلہ گنگ کا خادم تلہ گنگ ملک فلک شیر اعوان ودیگر انتظا میہ کو خراج تحسین ۔ ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ چکوال روڈ پر پنجاب ... Read More »

سماءالعرب اینڈ ٹریول ٹورز کی افتتاحی تقریب،ایک بار خدمت کا موقع دیں مایوس نہیں کریں گے ۔چیف ایگزیکٹو فاروق اعوان لاوہ

farooq awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سماءالعرب اینڈ ٹریول ٹورز کی افتتاحی تقریب ،تلہ گنگ پریس کلب کے وائس چیئر مین ارشد کو ٹگلہ ،ق لیگی رہنما ملک عاصم بشیر ،ق لیگی کبیر اعوان سمیت دیگر نے شرکت کی میز بانی فاروق اعوان لاوہ نے کی ۔سماءالعرب اینڈ ٹریول ٹورز کے چیف ایگز یکٹو فاروق اعوان لاوہ نے بتایا ... Read More »

معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ارشد ملک کے بھتیجے ماجد سعید کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا۔

shaadi-mubarak

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ارشد ملک کے بھتیجے ماجد سعید کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا ،دعوت ولیمہ میں مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سیلم اقبال ،سابق ضلع ناظم سر دار غلام عباس ،ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،چیئر مین ملک سجاد ... Read More »

معروف صحافی وکالم نگار چوہدری نوید دڑوٹ کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا،سابق وزیر اعظم سر دار عتیق خان سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت ۔

Naveed Darot

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) معروف صحافی وکالم نگار چوہدری نوید دڑوٹ کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا ،دعوت ولیمہ میں سابق وزیر اعظم آ زادکشمیر سردار عتیق خان ،مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سیلم اقبال ،ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،ملک ضمیر اعوان ،سا بق ایم این ... Read More »

آ ل پاکستان کے کمنٹیٹر فاروق اعوان کو شاندارکمنٹر ی پر شیلڈ سے نوازا گیا،شہریار اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

farooq awan

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) آ ل پاکستان کے کمنٹیٹر فاروق اعوان کو شاندارکمنٹر ی پر شیلڈ سے نوازا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ دنوں شفا ءانٹر نیشنل اسلام آ باد کے زیر اہتما م ہو نے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں آ ل پا کستان کے مشہور کمنٹیٹر فاروق اعوان نے میچ میں کمنٹری کے فرائض سرانجا ... Read More »

ملک عاصم بشیر کا دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ ،حافظ عماریاسر کی حلقے کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ۔عاصم بشیر کا اظہار خیال

asim bashir

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ق لیگ کے ملک عاصم بشیر کا دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ ، ارشد کو ٹگلہ ،کبیر اعوان ،ابوذر غفاری ،محمد مقصود ،اختر دکھی اور محمد حسیب کی شر کت ۔ملک عاصم بشیر نے بتایا ہے کہ ق لیگ آ ئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کر ے گی ،حا فظ عمار یاسر ... Read More »

سر دار ممتاز خان ٹمن کا بکھاری کلاں سو ئی گیس کا افتتاح ،جب بھی موقع ملا تو وقت ضائع کیے بغیر عوام کی خدمت کی ۔تقریب سے خطاب

bol mumtaz tamman

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) رکن قومی اسمبلی سر دار ممتاز خان ٹمن کا بکھاری کلاں سو ئی گیس کا افتتاح ،میزبانی چوہدری ارشد علیخان بکھاری کلاں نے کی ۔افتتاحی تقریب میں سوئی گیس جی ایم،ڈپٹی چیف سو ئی گیس ،حاجی امیر ٹمن ،ملک نثار لاوہ ،سابق کونسلر حاجی یوسف کوٹشمس، چیئر مین ملک یارن خان ،چیئر ... Read More »

جا معہ صد یقیہ تجو ید القرآ ن للبنات کے نیو کیمپس کا افتتاح وفاقی وزیر پیر سید امین الحسنات نے کر دیا ،حافظ صابر ایوب نقشبندی کو مبارک باد ۔

tajdar pic

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تا جدار ختم نبوت کا نفرنس اور جا معہ صدیقیہ تجویدالقرآ ن للبنات کے نیو کیمپس کی افتتاحی تقریب ،جامعہ صدیقیہ تجوید القرآ ن للبنات کے نیو کیمپس کا افتتاح مذ ہبی امور کے وقافی وزیر پیر سید امین الحسنات اورپیر سیدباقر علی شاہ کو ٹگلہ نے کیا ،تاجدار ختم نبوت کا نفرنس ... Read More »

محمد دانش کی کامیابی تحصیل تلہ گنگ کی کامیابی ہے ،اساتذہ مبارک باد کے مستحق ہیں ۔پر نسپل ملک سفیر کا خطاب

kamrig colloge

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) پری انجینئر نگ کے امتحان میں کیمر ج انٹر نیشنل سا ئنس کا لج کے طا لبعلم کی بورڈ میں تیسری پوزیشن ،پر وقار تقریب کا اہتما م اور پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا، تقریب کے چیف گیسٹ سی ای او ڈاکٹر غلام مرتضی انجم تھے ۔ کیمرج کا لج کے ہونہار ... Read More »

پوزیشن ہو لڈر محمد دانش کے اعزاز میں کیمر ج کالج انتظامیہ کا پر تکلف عشائیہ ،چیف ایجو کیشن آ فیسر ڈاکٹر غلام مرتضی انجم مہمان خصوصی تھے ۔

kamrig colloge

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) پری انجینئر نگ کے امتحان میں کیمر ج انٹر نیشنل سا ئنس کا لج کے طا لبعلم کی بورڈ میں تیسری پوزیشن ،پر وقار تقریب کا اہتما م اور پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا، تقریب کے چیف گیسٹ سی ای او ڈاکٹر غلام مرتضی انجم تھے ۔ کیمرج کا لج کے ہونہار ... Read More »