تقریبات

حا فظ مجتبی احمد حال مقیم دبئی کے بھائی محمد اویس دولہا بن گئے ، دعوت ولیمہ تقریب کا انعقاد ۔

shaadi-mubarak

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) حافظ مجتبی احمد حال مقیم دبئی کے بھائی محمد اویس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں سینکڑوں نمایاں افراد نے شرکت کی ،انکی پر وقار دعوت ولیمہ تقریب میں صوبا ئی وزیر حافظ عماریاسر ،چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال ،ارشد کو ٹگلہ ،چیئر ... Read More »

پنجاب کالج تلہ گنگ میں تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد ،(علامہ محمد اقبال کے پوتے )منیب اقبال مہمان خصوصی تھے ۔

punjab collage

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )پنجاب کالج تلہ گنگ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریب کے مہمان خصوصی منیب اقبال (علامہ محمد اقبال کے پوتے) تھے۔ اس تقریب میں طلباءوطالبات پر انعامات کی بارش کر دی گئی۔ تقریب میں راولپنڈی بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم ارسلان احمد کو ... Read More »

پنجاب کالج تلہ گنگ کی سالانہ تقسیم انعامات تقریب میں شریک افراد کو ویلکم کیا جا رہا ہے ،طالبات نے خوب داد وصول کی ۔

logo punjab colleges

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )پنجاب کالج تلہ گنگ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریب کے مہمان خصوصی منیب اقبال (علامہ محمد اقبال کے پوتے) تھے۔ اس تقریب میں طلباءوطالبات پر انعامات کی بارش کر دی گئی۔ تقریب میں راولپنڈی بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم ارسلان احمد کو ... Read More »

راولپنڈی طبیہ کا لج راولپنڈی میں 26 ویں کانووکیشن منعقد ،پوزیشن ہولڈر طلباءوطالبات پر انعقامات کی بارش۔

bol

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)راولپنڈی طبیہ کا لج راولپنڈی میں 26 ویں کانووکیشن وسالا نہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا جس میں نما یاں پوزیشن ہولڈر طلبا ءو طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے ، تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز راولپنڈی طبیہ کا لج راولپنڈی میں 26 ویں کانووکیشن وسالا نہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا جس ... Read More »

صدر بار ایسوسی ایشن ریاض اعوان مو گلہ کا ق لیگ کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر کے اعزاز میں عشائیہ ،سرکردہ شخصیات کی شرکت۔

hafiz ammar yasir

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) صدر بار ایسوسی ایشن ملک ریاض اعوان موگلہ نے پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محترم جناب عزت ماب فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر صاحب اور چیئرمین میونسپل کمیٹی تلہ گنگ ملک رفیع اللہ دھولہ کے اعزاز میں پر تکلف اعشائیہ دیا جس میں وائس چیئرمین ملک زاھد اعوان ، چیئرمین ... Read More »

ضلع چیئر مین طارق اسلم ڈھلی نے وعدہ ایفا کر دیا ، ختم نبوت چوک کا نوٹیفکیشن جاری ۔

tariq aslam

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اور جے یو آئی (ف) کے مطالبے پر ضلعی چیئر مین ملک طارق اسلم نے ترحدہ چوک کا نام ختم نبوت چوک سے منسوب کرکے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔اس بات کا اعلان عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام جامعہ عثمان ابن عفان تلہ گنگ میں اظہار تشکر ... Read More »

پانچ مئی کو تلہ گنگ ضلع کے وعدے کی پانچویں سالگرہ ،گرینڈ جرگہ کا مذمتی واحتجاجی اجلاس ۔

dr aftab

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)5مئی کو ضلع تلہ گنگ کے حوالے سے گرینڈ جرگہ تلہ گنگ کا مذمتی و احتجاجی اجلاس ، ضلع تلہ گنگ کے حوالے سے نواز شریف کا وعدہ وفا نہ ہونا ہمارے منتخب نمائندوں کی ناہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے مقررین کا اجلاس سے خطاب ، ضلع تلہ گنگ کے حوالے سے جدوجہد ... Read More »

محمد عمران دند ی کے بھتیجے عرفان صادق دولہا بن گئے ،سر دارفیض ٹمن ،منصور حیات ٹمن ،ارشد کو ٹگلہ ،ریاض اعوان اکوال ودیگر کی شرکت۔

shaadi-mubarak

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف صحافی ایم عمران رسول اسلام آباد کے بھتیجے عرفان صادق کی دعوت ولیمہ میں سابق ایم این اے سردار فیض ٹمن, سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن, ارشد کو ٹگلہ ،حاجی ملک ممتاز کوٹگلہ ،حاجی امیر خان ٹمن,ایس ایچ او سٹی تلہ گنگ راجہ ذوہیب, انسپکٹر راجہ جاوید انور, ملک ... Read More »

لیٹی کھیتوں سے فیلئر نام کے پرزے بر آ مد ،اے ایس پی اکرام اللہ موقع پر پہنچ گئے ۔

asp ikram ullah

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تھا نہ ٹمن کی حدود لیٹی میں کھیتوں سے طیاروں میں استعمال ہونے والے فیلئر نام کے متعدد پرزے برآمد، اطلاع ملتے ہی اے ایس پی اکرام اللہ بھا ری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔بروز جمعہ کو مقامی افراد نے کھیتوں میں پڑے لوہا کے مختلف پرزے دیکھے تو فورا انتظامیہ ... Read More »

دس مئی کو تلہ گنگ ولاوہ کی عوام ثابت کر ے گی کہ ہم میاں محمد نواز شریف کے سپاہی ہیں ۔خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان

falak shar pmln

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ڈیرہ سلطان پر سیلم اقبال گروپ کا اکٹھ ،دس مئی کو میاں محمد نواز شریف کے جلسے پرطویل مشاورت ، سرکرد ہ شخصیات کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں۔اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال نے کہا کہ دس مئی کو ہم نے ... Read More »