مبارکبادیں

سینیٹر جنرل (ر)ملک عبد القیوم کو حج کی سعادت حاصل پر ارشد کو ٹگلہ (بول تلہ گنگ )ودیگر کی خصوصی مبارک باد ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)چیف ایڈیٹر کو نسل کے صدر ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،عکس تلہ گنگ کے چیف ایڈیٹر ملک ابوبکر ، بول تلہ گنگ کے چیف ایڈیٹر ارشد کو ٹگلہ ،کا لم نگار چوہدری نوید دڑوٹ ،محمد عمران ،لیاقت اعوان ،سید ارشاد کاظمی ،میاں محمد ملک ،شفاعت ملک ،امتیاز ملکوال ،قاضی عبد القادر ،قاضی حذیفہ ،چوہدری عبد ... Read More »

ملک رفیع اللہ دھولہ کو چیئر مین کا حلف اٹھانے پر ملک کبیر اعوان کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) مسلم لیگ ق کے رہنما ملک کبیر اعوان نے ملک رفیع اللہ دھولہ کو چیئر مین کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی اور کہا کہ منتخب چیئر مین ملک رفیع اللہ دھولہ تلہ گنگ کیلئے دن رات ایک کر دیں گے اور شہریوں کے بنیادی مسائل حل کر نے میں کو ... Read More »

ملک رفیع اللہ دھولہ کو چیئر مین کا حلف اٹھانے پر ق لیگ کی نمایاں شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) ملک رفیع اللہ دھولہ کو چیئر مین مونسپل کمیٹی تلہ گنگ کا حلف اٹھانے پر ق لیگ کے ضلعی صدرملک اسد کو ٹگلہ ،چیئر مین حاجی ریاض اکوال ، وائس چیئر مین زاہد اعوان ،ق لیگ کے رہنما رومان اعوان ،سعد اعوان ،کونسلر غلام احمد ،حاجی عبد الرﺅف ،کبیر اعوان سمیت دیگر ... Read More »

ملک فلک شیر اعوان کو حج کی سعادت حاصل کر نے پر نمایاں شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بو ل تلہ گنگ ) ضلع چکوال مسلم لیگ ن کے رہنما ملک فلک شیر اعوان نے حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد نو ستمبر کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں ۔ملک فلک شیر اعوان کو حج کی سعادت حاصل کر نے پر مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،رکن صو با ئی اسمبلی ... Read More »

بول تلہ گنگ کی ٹیم کی جانب سے اہلیان تلہ گنگ ولاوہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ ) بول تلہ گنگ کی جانب سے اہلیان تلہ گنگ ولاوہ کو عید الا ضحی کی خوشیاں مبارک ہو ں ۔بول تلہ گنگ کے بول تلہ گنگ کے سرپر ست اعلی ممتاز حیدر اعوان ،چیف ایگز یکٹو ملک کبیر اعوان ،چیف ایڈیٹر ارشد کو ٹگلہ ،ایڈیٹر شفاعت ملک ،امتیاز لاوہ سمیت دیگر ٹیم ... Read More »

ڈاکٹر علی حسنین نقوی کے صا حبزادے علی عباس نے میڈ یکل کے این ٹی ایس ٹیسٹ میں پاکستان بھر سے میدان مار لیا ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) میڈ یکل کے این ٹی ایس میں تلہ گنگ کے ہو نہار طالبعلم علی عباس نے پاکستان بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ،نمایاں شخصیات کی مبارک باد ۔تفصیلا ت کے مطابق یو نیورسٹی آ ف میڈ یکل سائنسز میںپا کستان بھر سے میڈ یکل کے خواہش مند طا لبعلموں سے این ... Read More »

ڈاکٹر علی حسنین نقوی کے صا حبزادے حسن عباس نے نویں کلاس میں تحصیل بھر سے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ،ہونہار طالبعلم کو مبارکبادیں ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)کیمبر ج انٹر نیشنل سا ئنس کے ہو نہار طالبعلم نے تحصیل بھر سے نویں کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ،ہو نہار طالبعلم کو مبارک باد ۔تفصیلا ت کے مطابق تلہ گنگ کے سینئر صحافی ڈاکٹر علی حسنین نقوی کے صا حبزادے حسن عباس نے نویں کلاس میں 505میں سے 486نمبر لے ... Read More »

نومنتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو رکن قومی اسمبلی شازیہ سہیل میر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)رکن قومی اسمبلی شازیہ سہیل میر کا نو منتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو مبارک باد،میاں نواز شریف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔تفصیلا ت کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو حلف اٹھا نے پر ضلعی جنرل سیکر ٹری اور رکن قومی اسمبلی شازیہ سہیل میر نے مبارک باد ... Read More »

لیاقت اعوان کے صا حبزادے محمد تا بش اعوان نے میٹرک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ،دوستوں کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تحصیل پر یس کلب کے سابق صدر لیاقت اعوان کے صا حبزادے محمد تابش اعوان کی میٹرک کے امتحان میں شاندار کارکردگی 968نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔ محمد تابش اعوان کو شاندار کارکردگی حاصل کر نے پر رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان ،ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ... Read More »

کاروباری شخصیت بلا ل اعوان کے بھائی عمر احسن اعوان کی رسم نکاح کی تقریب ،مہمانوں کے اعزاز میںپر تکلف عشائیہ ،بول تلہ گنگ کی ٹیم ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف کاروباری شخصیت ملک بلال اعوان کے بھائی ملک عمر احسن اعوان کی رسم نکاح کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہو ئی جس میں ڈاکٹر جاوید ملک ، سرجن ڈاکٹر شمس الحق ،ڈاکٹر محمد شفیع ،تلہ گنگ پریس کلب کے وائس چیئر مین ارشد کو ٹگلہ ،سا بق امیدوار برائے کو نسلر ... Read More »