مبارکبادیں

ڈاکٹر نثار احمد ملک کے چچا ملک مشتاق احمد کی سول ایوی ایشن اتھارٹی میں سینئر ڈائر یکٹر کے عہدے پر ترقی ،نمایاں شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف چائلڈ اینڈ جنرل فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک اور تلہ گنگ پر یس کلب کے وائس چیئر مین ارشد کو ٹگلہ کے چچا ملک مشتاق احمد کی سول ایوی ایشن اتھارٹی میں سینئر ڈائر یکٹر کے عہدے پر ترقی ،ملک مشتاق احمد کو سینئر ڈائریکٹر کے عہدے کی ترقی پر مشیر وزیر ... Read More »

عامرنواز اعوان نے ڈینٹل ہائی جینسٹ کا امتحان پاس کر لیا ،ڈاکٹر نثار ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ارشد کو ٹگلہ ،عارف ادلکہ سمیت دیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ کے معروف صحافی ملک عامر نواز اعوان نے ڈینٹل ہا ئی جینسٹ کا امتحان نمایا ں پوزیشن میں پاس کر لیا ان کی اس کامیابی پرڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،ملک ارشد کو ٹگلہ ، لیاقت اعوان،ملک عارف ادلکہ ،راجہ محمد عدیل ،شاہ دل اعوان ... Read More »

ملک خلیل احمد ملتان خورد عمر ے کی سعادت حاصل کرنے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ملک خلیل احمد(پٹواری) ملتان خورد عمر ے کی سعادت حاصل کرنے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں انکو عمرے کی سعادت حاصل کر نے پر رکن قومی اسمبلی سر دار ممتاز خان ٹمن ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،ملک عامر منیر ،حاجی امیر خان ٹمن ،چیئر مین حکیم یاسرعزیز سمیت دیگر ... Read More »

نو منتخب ایم پی اے چوہدری سلطان حیدر کو میاں محمد نواز شریف کا ٹیلی فون ،کامیابی پر مبارک باد۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ)سابق وزیراعظم میاں نوا ز شریف نے نو منتخب ایم پی اے چوہدری سلطان حیدر علی کو ٹیلی فون پر مبارکباد دیتے ہوئے اس یقین کااظہار کیا ہے حیدر سلطان کی کامیابی سے آپ کو جتنی خوشی ہوئی ہے مجھے اس سے زیادہ ہوئی ہئے کیونکہ آج حیدر سلطان کی کامیابی پر چوہدری لیاقت علی خان ... Read More »

چکوال پاکستان میڈ یکل ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،ڈاکٹر فاروق الحسن جوائنٹ سیکر ٹری منتخب ،دوستوں کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(PMA) چکوال کے سالانہ انتخابات منعقدہوئے جس میں تمام امیدواران کا چناﺅ اتفاق رائے سے کیا گیا ۔پاکستان میڈ یکل ایسوسی ایشن کے پروفیسر ڈاکٹر ارشد ملک صدر منتخب ہوئے ہیں،نائب صدر ڈاکٹرمنیر احمد لنگاہ جبکہ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عتیق احمد خان منتخب،تحصیلوں کے نائب صدور میں ڈاکٹر اکرام الحق ... Read More »

پنجاب کالج تلہ گنگ کیمپس کی سالانہ شاندار تقریب کے انعقاد پر شہریار اعوان ،ارشد کوٹگلہ ودیگر کی مبارک باد

تلہ گنگ (رپورٹنگ ٹیم ) پنجاب کالج تلہ گنگ کیمپس میں سالانہ شاندارتقریب منعقد کرانے پر خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ودیگر کالج انتظامیہ کورکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوان ، ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ملک عارف ادلکہ ،ارشد کو ٹگلہ ،ملک ضمیر اعوان ،وقاص احمد ودیگر نے مبارک باد دی اور اساتذہ کی انتھک محنت کو سراہا ،کالج کی ... Read More »

ملک ارشد کو ٹگلہ تلہ گنگ پر یس کلب کے بلامقابلہ وائس چیئر مین منتخب ،نمایاں شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ملک ارشد کوٹگلہ تلہ گنگ پر یس کلب کا بلامقابلہ وائس چیئر مین منتخب ،ارشد کو ٹگلہ کو تلہ گنگ پر یس کلب کا وائس چیئر مین منتخب ہو نے پر مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،رکن قومی اسمبلی شازیہ سہیل میر ،رکن صوبائی اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ ... Read More »

شیخ محسن قیوم کی والدہ کی حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی ،سر دار ممتاز ٹمن ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کوٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کے سنیئر صحافی شیخ عبد القیوم مرحوم کی اہلیہ اور سا بق صدر پریس کلب شیخ محسن قیوم کی والدہ محترمہ حج کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں ۔والدہ کے حج کی سعادت حاصل کر نے پرشیخ محسن قیوم کو رکن قومی اسمبلی سر دار ... Read More »

آ ل پاکستان کے کمنٹیٹر فاروق اعوان کو شاندارکمنٹر ی پر شیلڈ سے نوازا گیا،شہریار اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) آ ل پاکستان کے کمنٹیٹر فاروق اعوان کو شاندارکمنٹر ی پر شیلڈ سے نوازا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ دنوں شفا ءانٹر نیشنل اسلام آ باد کے زیر اہتما م ہو نے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں آ ل پا کستان کے مشہور کمنٹیٹر فاروق اعوان نے میچ میں کمنٹری کے فرائض سرانجا ... Read More »

سید صفدر شاہ ہمدانی حج کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،نمایاں شخصیات کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) سید صفدر شاہ ہمدانی حج کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،سید صفدر شاہ ہمدانی کو حج کی سعادت حاصل کر نے پر مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ،رکن صو با ئی اسمبلی شہریار اعوان ،ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین ... Read More »