مبارکبادیں

بول تلہ گنگ اپنے نام کی طرح تلہ گنگ کے عوام کی آواز بنے گا:سردار فیض ٹمن،سابق رکن قومی اسمبلی

بول تلہ گنگ کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔میں امید کرتا ہوں کہ بول تلہ گنگ اپنے نام کی طرح تلہ گنگ کے عوام کی آواز بنے گا اورملک ارشد کوٹگلہ بول تلہ گنگ پر نہ صرف عوامی مسائل کو اجاگر کریں گے بلکہ عوامی مسائل حل نہ کرنے والوں کو بھی آئینہ دکھائیں گے۔سردار فیض ٹمن،سابق رکن قومی ... Read More »

بول تلہ گنگ ،عوام کی محرومیوں کے خاتمے کی پہچان بنے گا:ملک سلیم اقبال،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب

بول تلہ گنگ کا اجراءعوا م کے لئے نیک شگون ہو گاان شاءاللہ۔وائس آف تلہ گنگ کی اشاعت صحافت میں ایک مثبت قدم ہو گا۔ بول تلہ گنگ،تلہ گنگ کے عوام کی محرومیوں کے خاتمے کی پہچان بنے گا۔تلہ گنگ کے دیگر مقامی اخبارات کی طرح عوامی مسائل کو ایوان اقتدار تک پہنچنے کے لئے اہم کردار ادا کرے گا۔ملک ... Read More »

بول تلہ گنگ“ شروع کرنے پر ملک ارشدسمیت دیگر تمام ٹیم کوبہت بہت مبارکباد:مہوش سلطانہ،رکن پنجاب اسمبلی

میں آن لائن اخبار ” بول تلہ گنگ“ شروع کرنے پرملک ارشد کوٹگلہ سمیت دیگر تمام ٹیم کوبہت بہت مبارکباد دیتی ہوں اور جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے تو آپ اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نبھائیں گے اور علاقے کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔اللہ آپ کو اپنے ... Read More »