مبارکبادیں

رکن قومی اسمبلی شازیہ سہیل میر پارلیمانی سیکر ٹری ہیو من رائٹس مقرر ،شہریار اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) رکن قومی اسمبلی شازیہ سہیل میر کو پارلیمانی سیکر ٹر ی ہیومن رائٹس مقرر کر دیا گیا ،نمایاں شخصیات کی مبارک باد ۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے رکن قومی اسمبلی محترمہ شازیہ سہیل میر کو پارلیمانی سیکر ٹری ہیومن رائٹس کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور شازیہ سہیل میر کو پارلیمانی ... Read More »

معروف کا لم نگار نمر ہ ملک کے بھائی شفیق الر حمن معاویہ رشتہ ازدواج میں منسلک،ارشد کو ٹگلہ ،قاضی عبد القادر ،سید ارشاد حسین کاظمی ،امتیاز لاوہ کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف کا لم نگار نمر ہ ملک کے بھائی شفیق الر حمن معاویہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکی دعوت ولیمہ میں چکوال کے سینئر صحافی محمد ریاض انجم ،چوہدری غلام ربانی ،لیاقت اعوان ،امیر احسان اللہ ،کومل سعید ،عدیل جعفری ،فاروق شاہ ،سابق ٹی ایم او امیر احمد شاہ ہمدانی ... Read More »

ملک محمد شعیب رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ،دوستوں کی مبارک باد۔

لاوہ(امتیاز لاوہ سے)ملک محمد شعیب رشتہ ازدواج میں منسلک، دوست احباب کی مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق حافظ سہیل واپڈا کے بھائی اورملک سلطان محمد خان کے فرزند پاک آرمی کے جوان ملک محمد شعیب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ان کی شادی خانہ آبادی کے پرمسرت کے موقع پر محفل موسیقی بھی سجائی گئی جس میں معروف سنگر شرافت علی بلوچ ... Read More »

معروف کالم نگار شفاعت ملک کی صا حبزادی نے پانچویں کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) سینئر صحا فی ا ور کا لم نگا ر شفا عت ملک کی صا حبزا دی شا رزہ فا طمہ ملک نے نجی سکول میںپا نچویں کلا س میں پہلی پوزیشن حا صل کی۔ طا لبہ نے نرسری سے لیکر پا نچویں کلا س تک ہر کلا س میں پہلی پوزیشن حا صل کی ... Read More »

یعقوب نواز جھا بری کے صا حبزادے علی نواز جھابری نے قر آ ن پاک حفظ کر لیا ،ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ارشد کو ٹگلہ کی خصوصی مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)تلہ گنگ یعقوب نواز جھابری کے بیٹے حافظ محمد علی نواز جھابری کی دستار بندی کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سردار منصور حیات ٹمن ،سابق ایم پی اے پی پی 22محترمہ فوزیہ بہرام ،چوہدری غلام ربانی،قاضی عبدالقادر،ڈاکٹر زبیر ،قاری فضل پیڑہ ... Read More »

صحافی امتیازلاوہ کے بیٹے نے کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی ،شہریار اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مقامی صحافی امتیاز احمد لاوہ کے بیٹے احمد نواز نے اپنی کلاس سے اول پوزیشن حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق لاوہ کے صحافی ملک امتیاز احمد کے بیٹے احمد نواز نے اپنی کلاس سے اول پوزیشن حاصل کرلی احمد نواز زیب پبلک سکول لاوہ میں زیر تعلیم ہے۔بیٹے کی نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر ... Read More »

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات میں حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کو کامیابی پر ارشد کو ٹگلہ ،شفیق ملک ودیگر کی مبارک باد۔

چکوال(نما ئندہ بول تلہ گنگ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چکوال کے سابق صدر اور معروف و سینئر قانون دان خواجہ اصغر فاروق ایڈووکیٹ اور چئیرمین چکوال میڈیا گروپ شفیق ملک نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات میں حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کو کامیاب ہونے پر مبارک باد دی ہے خواجہ اصغر فاروق ایڈووکیٹ اور شفیق ملک نے ... Read More »

سالانہ امتحانات میں امتیاز لاوہ کی بھانجی اور بھا نجے کی نمایاں پوزیشن ،اے سی میاں نذیر ،ارشد کو ٹگلہ ،عاصم بشیر ،اختر دکھی ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)سالانہ امتحانات میں مقامی صحافی امتیاز لاوہ کی بھا نجی کنزہ نے پہلی اوربھا نجے حسن بلال نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی ،شاندار کامیابی پر ہونہار طالبعلم اور طا لبہ کواسسٹنٹ کمشنر میاں نذ یر احمد ، ارشد کو ٹگلہ ،چوہد ری نوید دڑوٹ ،ملک عاصم بشیر ،اختر دکھی ،ملک حفیظ اللہ ودیگر ... Read More »

تحصیل پر یس چکوال کے چیئر مین چوہدری عمران قیصرکو عمر ے کی ادائیگی پر ارشد کو ٹگلہ ،میاں محمد ملک ،شفاعت ملک ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تحصیل پر یس چکوال کے چیئر مین چوہدری عمران قیصر عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور صحافی محمد عمران کو عمرے کی ادائیگی پر میاں محمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،عارف ادلکہ ،سید ارشاد حسین کاظمی ،چوہدری نوید دڑوٹ ،قاضی عبد القادر ،چوہدری غلام ربانی ،شفاعت ملک ،امتیاز ... Read More »

اوورسیز پاکستانیز جرنلسٹ فورم کے کوآرڈینیٹرز کو امتیاز لاوہ ،امیر احسان اللہ چینجی ،اشفاق بڈھیال سمیت دیگر شخصیات کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) اوورسیز پاکستانیز جرنلسٹ فورم دبئی کی جانب سے ضلع چکوال اور تحصیلوں کے کوآرڈینیٹر مقررکر دئیے گئے ہیں ۔ضلع چکوال کے محمد عمران ،تحصیل چکوال شفیق ملک ،تلہ گنگ لیاقت اعوان ،ڈھڈیال ریاض بٹ ،کلر کہار ملک خلیل شاکر اور لاوہ میں ملک حفیظ اللہ کو اوورسیز پاکستانیز جرنلسٹ فورم کا کوآرڈینیٹر مقر ... Read More »