مبارکبادیں

ملک شہیر احمدنے کلاس ون میں پوزیشن حا صل کر لی ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)ملک شہیر احمد نے کلاس ون میں امتیاز ی نمبروں سے پو زیشن حا صل کر لی،عبدالمعز ،عبد الرافع نے مبار ک باد دی ۔تفصیل کے مطابق کلاس ون میں ملک شہیر احمد نے سا لا نہ امتحا ن میں 94فیصد نمبر لے کر نما یا ں پو زیشن حا صل کر لی ... Read More »

تحصیل پر یس کلب کے صدر محمد عمر ان کے والد محتر م عمر ے کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ تحصیل پر یس کلب کے صدر محمد عمر ان کے والد محتر م غلا م رسول عمر ے کی سعادت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور بروز جمعہ کو محمد عمر ان نے قر یبی دوستوں اور رشتہ داروں کے اعزاز میں پر تکلف ... Read More »

ڈھر نال کا ایک اور اعزاز ،ملک حق نواز گلگت بلتستان ہا ئی کورٹ کے جج بن گئے ،دوستوں کی مبار ک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ)یو نین کو نسل ڈھر نا ل کا ایک اور اعزاز ،ملک حق نواز گلگت بلتستا ن ہا ئی کورٹ کے جج بن گئے ۔ملک حق نواز کو ہا ئی کورٹ گلگت بلتستان کا جج بننے پر سا بق نا ظم قا ضی یسین ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،کا ... Read More »

اخبار فروش یو نین کے صدر ملک غلا م علی اور نئی بات کے ایجنٹ شو کت سلطانی عمر ے کی سعادت حا صل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت دیگر شخصیات کی مبار ک باد ۔

چکوال(نما ئند ہ بول تلہ گنگ)اخبار فروش یونین ضلع چکوال کے صدر ملک غلام علی اور نیوز ایجنٹ شوکت سلطانی عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ ملک غلام علی اور شوکت سلطانی نے 21روز حجاز مقدس میں گزارے۔ اخبار فروش یونین کے صدر سجاد احمد ، سیکرٹری جنرل بابو غلام حسنین اور دیگر عہدیداروں نے دونوں کی ... Read More »

سنیئر صحا فی شفا عت ملک کی صا حبزادی شارزہ فا طمہ نے ننا نو نے فیصد نمبر لے کر کلاس میںپہلی پو زیشن حا صل کر لی ،بو ل تلہ گنگ کی ٹیم سمیت صحا فی کی مبار ک باد ۔

تلہ گنگ(نما ئند ہ بول تلہ گنگ) سنیئر صحافی شفاعت ملک کی صاحبزادی شارزہ فاطمہ ملک نے تیسری کلاس میں ننانونے فیصد نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس شاندار کامیابی پر چیئر مین پریس کلب (پرنٹ میڈیا) میاں محمد ملک ، چیئر مین پریس کلب (الیکٹرانک میڈیا) سید ارشاد حسین شاہ کاظمی، صدر پریس کلب (الیکٹرانک میڈیا) ... Read More »

پا نچویں کلاس کی طا لبہ کشما لہ کر ن کو سیکنڈ پو زیشن پرایوارڈ سے نوازا گیا ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ کی صا حبزادی کشما لہ کر ن نے پا نچویں کلاس میں سیکنڈ پو زیشن حاصل کر لی اور ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔تفصیل کے مطابق ائیر فا ﺅ نڈ یشن سکول تلہ گنگ میں پا نچو یں کلا س کی طا لبہ کشما لہ ... Read More »

سنیئر صحا فی ملک عارف ادلکہ کی رسم نکا ح کی تقر یب ،دوستوں کی مبا رک باد۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) تلہ گنگ کے سنیئر صحا فی ملک عارف ادلکہ کی رسم نکا ح کی تقر یب ،قر یبی رشتہ داروں کی شر کت ،دوستوں کی مبار ک باد ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ کے معروف صحا فی ملک عارف ادلکہ کی گز شتہ روز رسم نکا ح کی تقر یب ... Read More »

ڈاکٹر قیصر رشید نے ڈی ڈی ایچ اوتلہ گنگ کا چارج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت ڈاکٹرز کی مبار ک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) ڈاکٹر قیصر رشید نے ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ کا چارج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ،دوستوں کی مبار ک باد ۔تفصیل کے مطابق نئے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر قیصر رشید نے چارج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا اور انہو ں نے علاقے ... Read More »

حا جی محمد اقبال لاوہ کی منیجر کے عہد ے پر تر قی ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت دیگر شخصیات کی مبار ک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ ) حا جی محمد اقبال لاوہ کی پر موشن دوست احبا ب کی مبارکباد یں ،قا ضی حبیب نے مٹھا ئی تقسیم کی ۔تفصیل کے مطابق حا جی محمد اقبال کو منیجر کے عہد ے پر تر قی دے دی گئی ہے انکو پر ومو شن ملنے پر سا بق نا ظم ... Read More »

اقبال ظفر جھگڑا کو خیبر پختونخواہ کا گورنر بننے پر ن لیگیوں کی مبار ک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) ممبر قو می اسمبلی ممتاز خا ن ٹمن ،حا جی امیر خا ن ٹمن ،سا بق ضلع ممبر کو نسل ملک فیروز دودیال ،ن لیگی رہنما عبد الرازق شاد ونہار نے اقبال ظفر جھگڑا کو خیبر پختو نخواہ کا گورنر بننے پر دلی مبار ک باد دی اور کہا کہ ن لیگ ... Read More »