مبارکبادیں

محمد حماد نے پانچویں کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی ،امتیاز لاوہ ،سیلم لاوہ ،نثار گٹال کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) بلا ل سمیرکے بھتیجے محمد حماد نے پانچویں کلاس میں اول پوزیشن لے کر والدین اور ادارے کا نام روشن کر دیا ۔ہونہار طالبعلم محمد حماد کا شمار ذہن طالبعلموں میں ہو تا ہے اور پوزیشن ہولڈر محمد حماد نے بتایا ہے کہ میری کامیابی والدین کی دعاﺅں اور اساتذہ کی انتھک محنت ... Read More »

بول تلہ گنگ کے ایڈیٹر صفی اللہ خان نے سالانہ امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کر لی دوستوں کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) نیشنل انسٹویٹ اینڈ ٹیکنا لوجی ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات میں تلہ گنگ کے صفی اللہ خان نے فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی ،دوستوں کی مبارک باد۔ نیشنل انسٹویٹ اینڈ ٹیکنا لوجی ایجوکیشن کے سالانہ فوٹو گرافی ،ڈاکو منٹری اینڈ شارٹ فلم کے امتحانات میں پچیس لڑکوں نے حصہ لیا جس میں تلہ گنگ ... Read More »

محمدفاتک حسن کی پنجم کے امتحانات میں بورڈمیں پہلی پوزیشن،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ کی مبارک باد۔

تلہ گنگ(نمائندہ بول تلہ گنگ) معروف صحافی سیدفاروق حسین کے بیٹے محمدفاتک حسن کی راولپنڈی بورڈکے تحت منعقدہونے والے پنجم کے امتحانات میں اپنے اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ کل پانچ سونمبرزمیں سے 417نمبرحاصل کئے ، پوری کلاس میں محمدفاتک حسن کی پہلی پوزیشن اورندبہ فاطمہ کی اپنی کلاس میں دوسری پوزیشن پرٹیچرزاوردوست احباب نے مبارکباددی ہے۔ Read More »

الیکٹرایکل انجینئر ملک وقار احمد کے صا حبزادے ملک عالیان نے اپنی کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) الیکٹرایکل انجینئر ملک وقار احمد کے صا حبزادے ملک عالیان نے اپنی کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر لی ،ملک عالیان نے سالانہ امتحانات میں 99فیصد نمبر لے کر اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔پوزیشن ہولڈر کا کہنا ہے کہ میری کامیابی والدین کی خصوصی دعاﺅں اور اساتذہ کی انتھک ... Read More »

امتیاز لاوہ مناقب کا سب ایڈیٹر مقرر ،شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کوٹگلہ ودیگر کی مبارک باد

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )ملک امتیاز لاوہ کو مناقب کا لاوہ سے سب ایڈیٹر مقر رکیا گیا ،امتیاز لاوہ کو سب ایڈیٹر مقر ر ہو نے پر رکن پنجاب اسمبلی شہریار اعوان ،خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،اسسٹنٹ کمشنر میاں نذیر احمد ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ایس ایچ او صدر محمد افضل ،ایس ایچ او عبد ... Read More »

مولانا فضل الر حمن کو ایم ایم اے کا صدر منتخب ہو نے پر اللہ راضی نکہ کہو ٹ کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ( نما ئندہ بول تلہ گنگ) مولانا فضل الرحمن کو ایم ایم اے کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے دیرینہ کارکن اللہ راضی آف نکہ کہوٹ نے کہا کہ پاکستان کو مولانا فضل الرحمن جیسی دینی اور دیانتدار قیادت کی سخت ضرورت ہے ۔اپنے ایک بیان میں اُنہوں نے کہا کہ آمدہ ... Read More »

معروف کر کٹر حاجی ابوذر اکوال کے ہا ں بیٹے کی پیدائش ،چیئر مین ریاض اعوان اکوال ،ارشد کو ٹگلہ ،عاصم بشیر ،اختر دکھی ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کے معروف کر کٹر حاجی ابوذر اکوال کے ہا ں بیٹے کی پیدائش ،مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔بیٹے کی پیدائش پر حاجی ابوذر اکوال کو چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال ،ارشدکو ٹگلہ ،عاصم بشیر ،فاروق اعوان لاوہ ،سابق کونسلر صادق زوار اکوال ،ریاض الحسن واپڈا ،زوار ... Read More »

تنظیم آ ل ووکنگ جر نلسٹ ڈسٹرکٹ الوجود کے سالانہ انتخابات میں منتخب ہونے والے عہدیداروں کوارشد کو ٹگلہ ،امتیاز لاوہ ،شفاعت ملک ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) ضلع بھر کے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم آل ورکنگ جرنلسٹ آف ڈسٹرکٹ(الوجود) چکوال کے پہلے سالانہ انتخابات مکمل ، سینئر صحافی شفیق ملک تنظیم کے صدر منتخب ۔ جبکہ چوہدری نذر حسین سینئر نائب صدر اور حاجی ظفر اقبال ساغر ،عثمان اعوان اور فاروق عابد نائب صدور منتخب ہوئے ہیں۔ دس رکنی ایگزیکٹو کمیٹی ... Read More »

رکن قومی اسمبلی شازیہ سہیل پارلیمانی سیکر ٹری ہیومن رائٹس منتخب ،فلک شیر اعوان ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) رکن قومی اسمبلی شازیہ سہیل میر کو پارلیمانی سیکر ٹر ی ہیومن رائٹس مقرر کر دیا گیا ،نمایاں شخصیات کی مبارک باد ۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے رکن قومی اسمبلی محترمہ شازیہ سہیل میر کو پارلیمانی سیکر ٹری ہیومن رائٹس کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور شازیہ سہیل میر کو پارلیمانی ... Read More »

کالم نگار ایم کے ریحان کے صا حبزادے ملک نعیم ریحان رشتہ ازدواج میں منسلک ،ارشد کو ٹگلہ ،امتیاز لاوہ ودیگر کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) کالم نگار ایم کے ریحان کے صا حبزادے،ملک شمیم کے بھائی ملک نعیم ریحان (پی آ ئی ڈی )رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ،دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ملک نعیم ریحان کے دعوت ولیمہ تقریب میںملک ابو بکر شبیر ،امتیاز لاوہ ،سعید اختر ،ملک نیاز ،ساجد فاروق ،میاں ... Read More »