مبارکبادیں

نیو نیوز کی بیسٹ رپورٹنگ پر نورالامین دانش کو تعریفی سر ٹیفکیٹ جاری ،ارشد کو ٹگلہ کی خصو صی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)نیو نیوز کی بیسٹ رپورٹنگ پر نورالامین دانش کو تعریفی سر ٹیفکیٹ جاری ،دوستوں کی مبارک باد۔تفصیل کے مطابق اسلا م آ باد نیو نیوز کے کرائم رپورٹر نورالا مین دانش کو بیسٹ رپورٹنگ کر نے پر اسلا م آ باد سٹیشن کی ہیڈ ربیعہ شیرازی اور بیورو چیف کامران خان نے تعر یفی ... Read More »

حلقہ این اے اکسٹھ کے سابق امیدوار ملک یاسر پتوالی کو تحریک انصاف کا شما لی پنجاب کا ڈپٹی سیکر ٹری منتخب،ارشدکو ٹگلہ سمیت نمایاں شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ بول تلہ گنگ) حلقہ این اے اکسٹھ کے سابق امیدوار ملک یاسر پتوالی کو تحریک انصاف کا شما لی پنجاب کا ڈپٹی سیکر ٹری منتخب کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری ،دوستوں کی مبارکبادیں ۔تفصیل کے مطابق عمران خان کے کھلا ڑی ملک یاسر پاتوالی کو قیادت نے شما لی پنجاب کا ڈپٹی سیکر ٹری مقر ... Read More »

ڈاکٹر معین مسعود ڈی آ ئی جی لاہور تعینا ت ،دوستوں کی مبارک باد۔

چکوال ( نما ئندہ بول تلہ گنگ )مرکزی انجمن تاجران ضلع چکوال کے صدر شیخ رضوان فاروقی اور چیئرمین ملک ظفر اقبال نے ڈی آئی جی سیکورٹی لاہور ڈویژن ڈاکٹر معین مسعود سے ملاقات کی۔اور انہیں ایس ایس پی کے عہدہ سے ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی پانے پر دونوں تاجر راہنماﺅں نے دلی مبارکباد پیش کی۔اس موقع ... Read More »

پنجاب پو لیس کے اے ایس آ ئی ملک عامر شہزاد تھو ہا کی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ،نمایاں شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) پنجاب پو لیس کے اے ایس آ ئی ملک عامر شہزاد تھو ہا کی پر وموشن ،دوست احباب کی مبارکبادیں ۔ملک عامر شہزاد تھو ہا کو اے ایس آ ئی سے سب انسپکٹر کے عہد ے پر ترقی دے دی گئی ،عامر شہزاد کو پر وموشن ملنے پر ملک ممتاز حیدر رئیس آ ... Read More »

میو نسپل کمیٹی تلہ گنگ کے کلر ک میاں مشتاق حسین ہیڈ کلر ک بن گئے ،دوستوں کی مبارک بادیں ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کے سینئر موسٹ کلرک میاں مشتاق حسین کو بی پی ایس 16 میںترقی دے کر ہیڈ کلر ک بنا دیا گیا ہے میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کا اجلاس زیر صدارت چیئر مین ملک محمد نعیم طارق منعقد ہو اجس میں بلدیہ کے 17 ممبران نے شرکت کی، چیف آفیسر ملک ... Read More »

ڈاکٹر قیصر رشید نے عمر ے کی سعادت حاصل کر لی ،ڈاکٹرز کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) معروف ڈاکٹر قیصر رشید نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی اور انکو عمر ے کی سعادت حاصل کر نے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،سر جن ڈاکٹر جاوید ملک ،سر جن ڈاکٹر احسن بٹ ،ڈاکٹر زبیر شاہ ،ڈاکٹر فتح اللہ نیازی ،ڈاکٹر زبیر ملک ،ارشد کو ٹگلہ سمیت دیگر ... Read More »

ڈویژنل یونین آ ف جرنلٹس کے سابق صدر ملک وزیر محمد کے انتقال پر تلہ گنگ پریس کلب کے اراکین کا اظہار افسوس ۔

تلہ گنگ(نما ئندہ بول تلہ گنگ)سینئر صحافی اور ڈویژنل یونین آف جرنلٹس کے سابق صدر ملک وزیر محمد کی وفات پر تلہ گنگ پر یس کلب کے اراکین کی اظہار تعز یت، مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔ تلہ گنگ پر یس کلب کے چیئر مین میاں محمدملک ،الیکٹرانک کے چیئر مین سید ارشاد حسین کا ظمی ،سنیئر وائس ... Read More »

ماسٹر خضر حیات اعوان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،ارشد کو ٹگلہ کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)شہنشا ہ ثقا فت ما سٹر خضر حیات اعوان آف ڈھوک سر عمر ہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز شہنشا ہ ثقا فت ما سٹر خضر حیات ملک آف ڈھوک سر تھو ہا محرم خان عمر ہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ ... Read More »

چکوا ل الیکٹرانک میڈ یا ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدر ذوالفقار میر ،جنرل سیکر ٹری محمد خان عاقل بلا مقابلہ منتخب ،دوستوں کی مبارکبادیں۔

چکوال(نمائندہ بول تلہ گنگ)چکوال الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن ضلع چکوال کے سالانہ انتخابات2017 منگل کے روز چکوال پریس کلب میں مکمل ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابرسلیم محمود نے انتخابات کی نگرانی کی۔ متفقہ طور پر سال رواں کیلئے جن عہدیداروں کا قیام عمل میں لایا گیا اس میں سرپرست اعلیٰ ارشد محمود عباسی، ... Read More »

لاوہ پر یس کلب کے منتخب صدر حفیظ اللہ اعوان اور نا ئب صدر امتیاز لاوہ کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ،ارشد کو ٹگلہ کی خصو صی مبارک باد۔

لاوہ(نما ئندہ بول تلہ گنگ) پریس کلب لاوہ کے صدرملک حفیظ اﷲ اعوان، ملک امتیاز احمد لاوہ نائب صدر، اسامہ ملک سمیت دیگر عہدیداران کو مبارکباد کا سلسلہ تاحال جاری،ملک طارق اسلم ڈھلی چیئرمین ضلع کونسل چکوال، ایم این اے سردار ممتاز ٹمن، ارشد کو ٹگلہ ، یاسر عزیز ، میاںنذیر عالم ، امیر خان ٹمن،کرنل سلطان سرخرو اعوان،ملک الطاف ... Read More »