مبارکبادیں

الحاج صابر ایوب نقشبندی کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ارشد کو ٹگلہ نے مبارک باد دی۔

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ)جامعہ صدیقیہ تجوید آ لقران للبنات میںچائلڈ فزیشن ڈاکٹر نثار احمد ملک اور ارشد کو ٹگلہ کی آ مد ، الحاج مولانا صابر ایوب نقشبندی اور انکے صا حبزادے کو عمرے کی سعادت حاصل کر نے مبارک باد دی اور مولانا صابر ایوب نقشبندی نے جامعہ کا تفصیلی وزٹ کروایا اور ڈاکٹر نثار احمد ملک ... Read More »

اورینٹ گرلز کالج کے طلباءطالبات کی شاندار کامیابی ،اساتذہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔چیف ایڈیٹر بول تلہ گنگ ارشد کو ٹگلہ

تلہ گنگ (نمائندہ بول تلہ گنگ) اورینٹ گرلز کالج آ ف سا ئنسنراینڈ کامرس کالج کی پر وقار سالانہ تقسیم انعامات تقریب ،ہونہار طلبا وطالبات کو کالج انتظامیہ کی جانب سے سر ٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا اور کالج اساتذہ کی خدمات کو بھی شاندار الفاظ سے خراج تحسین پیش کیا گیا ،مہمانوں کا استقبال محمد بلال قریشی منیجنگ ... Read More »

بول تلہ گنگ ڈاٹ کام مقبول ترین نیو ز ویب سائٹ،ایک سو سے زائد ممالک میں قارئین،روزانہ کے قارئین کی تعداد پانچ ہزار سے زائد

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ) تلہ گنگ کی خبروں کی سب سے بڑی ویب سائیٹ بول تلہ گنگ ڈاٹ کام دنیا بھر کی اربوں ویب سائیٹس میں سے سب سے زیادہ دیکھے جانے کے اعتبار سے الیگزاکی رپورٹ کے مطابق1,966,508ویں نمبر پرہے،اس مختصر سے عرصے میں 19لاکھ پر پہنچ جانا ویب سائیٹ کی مقبولیت کی دلیل ہے۔تلہ گنگ بھر کی خبروں ... Read More »

سرجن ڈاکٹر جاوید ملک کو حج کی سعادت حاصل پر نمایاں شخصیات کی مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) تلہ گنگ کے معروف سرجن ڈاکٹر جاوید ملک کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر سرجن ڈاکٹر احسن بٹ ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر قیصر رشید ،ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر فتح اللہ نیازی ،ڈاکٹر شیر خان لاوہ ،ملک خلاص خان لاوہ ،فاروق اعوان لاوہ سمیت دیگر نے مبارک باد دی ۔ Read More »

دوستی الیون اکوال کی ٹیم کو شاندار کامیابی پر ارشد کو ٹگلہ سمیت بول تلہ گنگ کی تمام ٹیم کی جانب سے مبارک باد ۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) اکوال آ ل پنجاب ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد ،دوستی الیون اکوال نے ٹورنامنٹ ٹرافی اپنے نام کر لی ،فائنل کے چیف گیسٹ چیئر مین حاجی ریاض اعوان اکوال تھے انکے ہمراہ حاجی کوثر واپڈا اکوال ،حاجی شکیل احمد ،حاجی عمر حبیب سمیت دیگر نمایاں شخصیات موجود تھیں ۔ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلی حاجی ابوذر ... Read More »

ڈاکٹر یاسمین راشد صوبا ئی وزیر صحت نامزد ،تلہ گنگ کے ڈاکٹروں کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) ضلع چکوال کی فخر اور بیٹی ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبا ئی وزیر صحت نامزد ہونے پر تحصیل تلہ گنگ کے ڈاکٹروں کی مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار ۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبائی وزیر صحت نامزد ہو نے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک (الممتاز ہسپتال) ،سر جن ڈاکٹر احسن بٹ،سر جن ... Read More »

محمد اویس نیازی دولہا بن گئے ،دعوت ولیمہ میں ڈاکٹر نثار ملک ،چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی شرکت۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)ق لیگی محمد آ صف نیاز ی کا بھانجا اور مشتاق احمد نیاز ی مرحوم کا صا حبزادہ محمد اویس نیازی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہےں ،حلقہ احباب کے اعزاز میں پر تکلف دعوت ولیمہ کا انعقاد ،محمد اویس نیاز ی کے دعوت ولیمہ میں ڈاکٹر نثار احمد ملک ،چیئر مین اسد ... Read More »

ایم پی اے مہوش سلطانہ راجہ کو حلف اٹھانے پر سرکردہ شخصیات کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ) مہوش سلطانہ راجہ اور زیب النساءکو مخصوص نشستوں پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر نمائندہ شخصیات کی مبارک باد۔خادم تلہ گنگ فلک شیر اعوان ،سابق ضلع ممبر کونسل ملک فیروز دودیال ،جاوید دودیال نے مہوش سلطانہ راجہ چوآ سیدان شاہ اور زیب النساءممدوٹ کو مخصوص نشستوں پررکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر ... Read More »

نیورو سرجن ڈاکٹر مجاہد شریف کی اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ،ڈاکٹر نثار ملک ،ارشد کو ٹگلہ ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ)فوجی فاﺅ نڈیشن راولپنڈی کے نیوروسرجن ڈاکٹر مجاہد شریف کی پرموشن ،دوستوں کی مبارک باد ۔راولپنڈی فوجی فاﺅنڈیشن کے نیورو سرجن ڈاکٹر مجاہد شریف کی اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ،ڈاکٹر مجاہد شریف کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ملنے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر امیر اکبر اعوان ،ڈاکٹر احسن بٹ ... Read More »

ملک شہریار حسن کو ٹگلہ کی رسم نکاح کی تقریب ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ارشد کو ٹگلہ ،امجد الیاس ودیگر کی مبارک باد۔

تلہ گنگ (نما ئندہ بول تلہ گنگ )ملک شہر یار حسن کو ٹگلہ کی رسم نکاح کی تقریب ،دوستوں کی مبارک باد۔تفصیلا ت کے مطابق ملک باز خان کے صا حبزادے ملک شہریار حسن کو ٹگلہ کی رسم نکاح کی تقریب خانیوال میں منعقد ہو ئی جس میں چیئر مین اسد کو ٹگلہ ،سابق ناظم ملک عظمت جمیل سمیت برادری ... Read More »